Daily Zhob TV ڈیلی ژوب

Daily Zhob TV ڈیلی ژوب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Zhob TV ڈیلی ژوب, Media/News Company, Zhob.

22/08/2023

‏داڑھی کے اندر خان صاحب اچھے لگتے ہیں، خان صاحب کو گرمی کی پرواہ نہیں ✌❤

22/08/2023

‏سلیم صافی آج کل صحافت کے علاوہ کونسا کاروبار کر رہے ہیں ؟ کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ اگر سائفر ثابت ہو گیا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا کہیں محمکہ زراعت تو جوائن نہیں کر لیا ؟ اگر کر لیا ہے تو اچھی بات ہے انہیں محکمہ زراعت سُوٹ کرتا ہے ! شعیب شاہین🔥🔥🔥

22/08/2023

‏ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں چیٸرلفٹ کی رسی ٹوٹ گٸی،8اسکول کے بچے اور 2 اساتذہ صبح 6 بجے سے پھنسے ہوئے ہیں، انسانی جانیں بچانے کیلئے فوری ہیلی کاپٹر کی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ۔۔۔!!!

30/03/2023

بنگلہ دیش میں دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح ہوا، انڈیا میں سامسنگ،آئی فون کا افتتاح ہوا اور پاکستان میں آٹے کی لائنوں کا افتتاح ھوا

اللہ کا کرنا زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو آس جینے کے ہاتھوں مر چلے بیلہ کوچ حادثے میں یہ نوجوان اپنے خاندان  کے دیگر ...
29/01/2023

اللہ کا کرنا
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
ہم تو آس جینے کے ہاتھوں مر چلے
بیلہ کوچ حادثے میں یہ نوجوان اپنے خاندان کے دیگر پانچ افراد کے ساتھ زندگی کی بازی ہار گیا

‏افسوس کہ جن مافیاز نے قوم کو آئی ایم ایف کے غلامی میں دھکیل دیا ہیں  وہ سستے پٹرول کیلئے لائنوں میں کھڑی ہوگی مگر پٹرول...
29/01/2023

‏افسوس
کہ جن مافیاز نے قوم کو آئی ایم ایف کے غلامی میں دھکیل دیا ہیں وہ سستے پٹرول کیلئے لائنوں میں کھڑی ہوگی
مگر پٹرول مہنگا کرنے والوں کیخلاف ووٹ نہیں دیتے

لسبیلہ میں بیلہ چونگی اسٹاپ کے قریب خوفناک حادثہ کوچ کھائی میں جا گری 40 افراد جاں بحق
29/01/2023

لسبیلہ میں بیلہ چونگی اسٹاپ کے قریب خوفناک حادثہ
کوچ کھائی میں جا گری 40 افراد جاں بحق

شواہد ناکافی ہونے کی بنا پر بری کر دیا مگر قتل پولیس نے کیا تھا اور شواہد جمع کرنا پولیس کا کام تو جناب سزا کیسے ہوتی ؟ ...
23/01/2023

شواہد ناکافی ہونے کی بنا پر بری کر دیا مگر قتل پولیس نے کیا تھا اور شواہد جمع کرنا پولیس کا کام تو جناب سزا کیسے ہوتی ؟ اس پر الگ سے کمیٹی تشکیل دینی چاہئے تھی جو شفاف انویسٹیگیشن کرتی خیر ایک نقیب اللہ ہی نہیں ہزاروں کیا بلکہ لاکھوں ایسے مقتول ہیں جن کے قاتل عدالتوں سے سند یافتہ بےقصور ہیں ۔۔۔
المختصر کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کی رات بیشک بہت اندھیری مگر بہت چھوٹی ہوتی ہے

کان مہترزئی کے مقام نیشنل ہائی وے پر خطرناک حادثہ ۔سدا بہار ڈائیو بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار ت...
31/12/2022

کان مہترزئی کے مقام نیشنل ہائی وے پر خطرناک حادثہ ۔
سدا بہار ڈائیو بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد شہید اور ایک زخمی، شہید ہونے والے افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع

31/12/2022

خضدار ،پاک آرمی 33 ڈویژن اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے سیلاب متاثرین خاندانوں میں راشن تقسیم

بے روزگاری کی انتہا ملاحظہ فرمائیں تصویر میں اتنے لوگ دیکھ کر اپکو لگا ہوگا کہ یہ سب کوئ میچ دیکھنے آئے ہیں یہ پھر ہمارے...
31/12/2022

بے روزگاری کی انتہا ملاحظہ فرمائیں

تصویر میں اتنے لوگ دیکھ کر اپکو لگا ہوگا کہ یہ سب کوئ میچ دیکھنے آئے ہیں یہ پھر ہمارے نالائق اور کرپٹ سیاستدانوں کے جلسے میں شرکت کرنے آئیے ہیں تو آپ کو. غلط فہمی میں ہیں بلکہ یہ سب بے روزگار نوجوان اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہونے کے لۓ آئےہیں.
ملک میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ یہ سب لوگ اسلام آباد پولیس کی چند آسامیوں پر بھرتی ہونے کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں۔
حکومت کے زیر انتظام ملکی معیشت کی زبوں حالی کا اندازہ اس تصویر سے لگایا جا سکتا ہے۔

آج پاکستان بھر سے 30000 سے زائد مرد و خواتین امیدوار تحریری امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کی جارہی ہے۔ یہ بھرتی گزشتہ پانچ سالوں سے نفری کی کمی کو پورا کرے گا۔

نیک بنو نیکی پھیلاؤضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی میزئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بسم اللہ خان  نے کشمیر روڈ کراچی میں با...
28/11/2022

نیک بنو نیکی پھیلاؤ
ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی میزئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بسم اللہ خان نے کشمیر روڈ کراچی میں بازار سے ایک شاپر اٹھایا تو اس کے اندر 17 لاکھ 55 ہزار 700 روپے تھے انہوں نے فیس بک پر اس کی تصویر شیئر کی تو 4 گھنٹے بعد ان کا مالک مل گیا اور مذکورہ رقم مالک کے حوالے کردیا جو قلعہ عبداللہ کے نوجوان نسل کے لئے ایک اعزاز کیساتھ مثبت پیغام ہے۔ قلعہ عبداللہ کو چند قاتلوں چوروں اور سماج دشمن عناصر کی نگاہ سے بدنام کرنے والوں کے لئے بھی اس نوجوان کی یہ ایمانداری ایک پیغام ہے۔

خیبر پشتونخواہ کے ضلع لکی مروت میں آج صبح 6 پولیس اہکاروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہ...
16/11/2022

خیبر پشتونخواہ کے ضلع لکی مروت میں آج صبح 6 پولیس اہکاروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کئے تھے!

قلعہ سیف اللہ : کوئٹہ قومی شاہراہ اخترزئ کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جہیں M...
20/09/2022

قلعہ سیف اللہ : کوئٹہ قومی شاہراہ اخترزئ کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال قلعہ سیف اللہ پہنچا دیا گیا

03/09/2022
بین الصوبائی رابطہ سڑکوں کے بندش کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے بلوچستان کا چاروں صوبوں سے رابطہ زمینی منقطع ہیں۔ ایک طرف ...
03/09/2022

بین الصوبائی رابطہ سڑکوں کے بندش کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے بلوچستان کا چاروں صوبوں سے رابطہ زمینی منقطع ہیں۔ ایک طرف طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے زمینداروں کی فروٹ اور سبزیوں کی فصلیں 90% تک ختم ہو گئی ہیں۔ رہی سہی کسر راستوں کی بندش نے پوری کر دی ہیں۔
اس وقت بولان، فورت منرو، اور دھانہ سر ژوب کے راستے سارے بند ہیں۔ ان راستون کے بندش کی وجہ سے سیب، انگور اور دیگر سبزیان مارکیٹ تک پہنچانا ناممکن ہو گیا ہے۔ فروت اور سبزیون سے لدی گاڑیاں پچھلے کئی دنوں سے ان راستوں میں پھنسی ہوئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان راستون مین پھنسی ہوئی گاڑیوں میں لدے ہوئے سبزیاں اور فورٹ خراب ہو گئے ہیں۔ اور جو فروٹ اور سبزیان کھیتون اور باغات مین میں ہیں وہ کریٹ، شالی اور دیگر پیکنگ میٹریل اور مارکیٹ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں۔

افسوسناک خبر  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سنیر رہنما حافظ رحمت اللہ رانی خیل کرمیزائی شیرانی مختصر علالت کے بعد انتق...
03/09/2022

افسوسناک خبر
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سنیر رہنما حافظ رحمت اللہ رانی خیل کرمیزائی شیرانی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 3 ستمبر کو دن 11 بجے نمبروں سکول میدان میں ادا کی جائے گی

درازندہ ژوب تا ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہِ نزد زام برج سڑک جو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند تھا اب ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول د...
25/08/2022

درازندہ ژوب تا ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہِ نزد زام برج سڑک جو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند تھا اب ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے

25/08/2022

ہ معجزہ نہیں تو کیا ہے۔ ماں سیلاب میں بہہ گئی اس دوران اس بچہ کو جنم دیا۔ بچہ زندہ ہے الحمدللہ

اطلاع برائے گمشدگی امین اللہ ولد جمعہ گل قوم حریفال کل شام سے لا پتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارےمیں کوئی معلومات یا خبر ہو ...
23/08/2022

اطلاع برائے گمشدگی
امین اللہ ولد جمعہ گل قوم حریفال
کل شام سے لا پتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارےمیں کوئی معلومات یا خبر ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں آپ کے تعاون کا
شکریہ
Contact us 030-484-92973
Share it.

لورالائی """ کوی ندی ،دونوں بھائیوں کی لاشیں برآمد'""""لورالائ ڈی سی لورالائ کی ہدایت پر گزشتہ روز کٹوئ ندی میں بہہ جانے...
22/08/2022

لورالائی """ کوی ندی ،دونوں بھائیوں کی لاشیں برآمد'""""
لورالائ ڈی سی لورالائ کی ہدایت پر گزشتہ روز کٹوئ ندی میں بہہ جانے والے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطانق آج صبح ملنے والے ایک لاش کے بعد ضلعی انتظامیہ کو اطلاع ملی جس پر رسالدار میجر لیویز سردار عبدالطیف جوگیزئ، بمعہ لیویز، اور پولیس ایس ایچ او عبدالکریم مندوخیل بمعہ پولیس نفری آدم خان عرف جانان ،عبدالصمد ایم ٹی او لیویز و علاقہ مکین کی مشترکہ کوششوں سے غفار ولد داد محمد قوم مرزئ کی لاش سیلابی پانی سے نکال لی گئ۔لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال پہنچا دی گئ۔اور پھر ورثا کے حوالے کی گئ۔

میر اختر حسین لانگو (ایم پی اے) اور ڈی سی کوئٹہ نے وحدت کالونی کے بارش سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا
22/08/2022

میر اختر حسین لانگو (ایم پی اے) اور ڈی سی کوئٹہ نے وحدت کالونی کے بارش سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

کوئٹہ سے کراچی اور پنجاب براستہ ڈیرہ مراد جمالی سندھ سفر سے گریز کریں رستہ بند ہے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر منتقل کرنے وا...
22/08/2022

کوئٹہ سے کراچی اور پنجاب براستہ ڈیرہ مراد جمالی سندھ سفر سے گریز کریں رستہ بند ہے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر منتقل کرنے والے کوچ پھنس چکے ہیں

    گاؤں میں کافی گھر سیلابی ریلے میں ڈوب یا بہہ چکے ہیں، لوگ گھروں سے باہر ہے ،ایک گھر میں تو ایک موٹر بھی لے گئے ،کافی...
22/08/2022


گاؤں میں کافی گھر سیلابی ریلے میں ڈوب یا بہہ چکے ہیں، لوگ گھروں سے باہر ہے ،ایک گھر میں تو ایک موٹر بھی لے گئے ،کافی نقصانات ہوا ہے، ان لوگوں کا کہنا ہے، کہ ابھی تک امدادی ٹیم نہیں آیا ہے ۔ خدارہ اسکی مکمل امداد کرے ۔

سبی// امدادی کاروائیاں جاری سبی// ڈپٹی کمشنر سبی منصور قاضی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وحید شریف کے ہمراہ چاچڑ  اور چانڈیہ کر...
22/08/2022

سبی// امدادی کاروائیاں جاری

سبی// ڈپٹی کمشنر سبی منصور قاضی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وحید شریف کے ہمراہ چاچڑ اور چانڈیہ کراس کے قریب رہائش پذیر خاندانوں میں خیمے اور راشن تقسیم کئے

سبی// ڈپٹی کمشنر سبی منصور قاضی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ 70 افراد میں خیمے اور راشن تقسیم کئے

سبی// یہ خاندان تلی ندی کے قریب رہائش پذیر ہونے کے باعث سیلابی پانی سے متاثر ہوئے تھے ۔

Address

Zhob

Telephone

+923228181588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Zhob TV ڈیلی ژوب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share