Zhob Times ژوب ٹائمز

Zhob Times ژوب ٹائمز Zhob media
پاکستان زندہ باد I Love Pakistan✌

 #ژوب ضمنی انتخابات میونسپل کمیٹی ژوب پارلیمانی بورڈ ژوب نے 26 جنوری کو میونسپل کمیٹی ژوب کے وارڈ نمبر 02 کے لیے شیخ ہاد...
26/12/2024

#ژوب ضمنی انتخابات میونسپل کمیٹی ژوب پارلیمانی بورڈ ژوب نے 26 جنوری کو میونسپل کمیٹی ژوب کے وارڈ نمبر 02 کے لیے شیخ ہادک مندوخیل کو ٹکٹ جاری کر دیا۔

علی وزیر کی بلا جواز گرفتاری پشتون دشمنی ہیں قومی تحریک کے رہنما کو رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے چیرمین خوشحال خان ک...
26/12/2024

علی وزیر کی بلا جواز گرفتاری پشتون دشمنی ہیں قومی تحریک کے رہنما کو رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے چیرمین خوشحال خان کاکڑ ۔

26/12/2024

ژوب گریڈ اسٹیشن کیلئے ایک ٹرانسفر منظورِ کیا ہے گریڈ اسٹیشن پے اس وقت سیاسی سکورنگ کیلئے فوٹو سیشن کا مقابلہ تیزی سے جاری۔

26/12/2024

تيراہ ميدان میں اپريشن کی وجہ پشتون اپنے سر زمین اپنے وطن سے نکل مکانی کر رئے ہیں

اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور تفتیشی افسر سمیع اللہ  بمعہ ملازمان Asi  عثمان خان،  عزیزاور عرفان نے کا میاب کارواھی کرتے ہوہے   ...
24/12/2024

اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور تفتیشی افسر سمیع اللہ بمعہ ملازمان Asi عثمان خان، عزیزاور عرفان نے کا میاب کارواھی کرتے ہوہے
مقدمہ 87/024 میں مطلوب ملزم کوگرفتارکرکے ژوب سے چوری ہونے والی گاڑی پشین سے برآمد کردی

لیویز کے کاغذات کل سے لیویز تھانہ اسلامی بینک کے ساتھ والا تھانہ ژوب میں جمع کرے
24/12/2024

لیویز کے کاغذات کل سے لیویز تھانہ اسلامی بینک کے ساتھ والا تھانہ ژوب میں جمع کرے

ژوب میں درجہ حرارت منفی 2ـ ریکارڈ۔۔!!شدید سردی میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ جاری گھریلو صارفین کو شدید مشک...
24/12/2024

ژوب میں درجہ حرارت منفی 2ـ ریکارڈ۔۔!!
شدید سردی میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ جاری گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔

23/12/2024

بلوچستان میں بے روزگاری کا اندازہ اس لائن سے لگائیں

ڈی جی لیویز آفس کوئٹہ میں
متعدد خالی آسامیوں پر بیچارے ہزاروں کی تعداد میں نوجوان اپنے ڈاکومنٹس جمع کرانے کیلئے لائن میں لگے ہوئے ہیں

https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R

ژوب شیرانی ۔ عوام ان چہروں کو دیکھوں سھی ان کو خالی اسمبلی تک پہنچنا تھا پہنچ گیا۔ اب ان کا پیغام ہے ۔عوام  کو عوام جانے...
22/12/2024

ژوب شیرانی
۔ عوام ان چہروں کو دیکھوں سھی ان کو خالی اسمبلی تک پہنچنا تھا پہنچ گیا۔ اب ان کا پیغام ہے ۔عوام کو عوام جانے اور اس کا کام جانے۔ان کواپنی عوام کا کوئی فکر نہیں ہے۔ژوب شیرانی میں ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا دہشت گردی پہلے سے بڑگئے بیروزگاری دن بدن بڑھتی جاتی ہے ۔ سرکاری دفاتر میں سرے عام کرپشن شروع ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔عوام کا مسائل حل نہیں ہوسکتا ۔تو عوام کا امانت کیوں ضائع کرتے ہیں

 #افسوس ناک خبر 😭 حبیب اللہ شاہ شیرانی۔منیر شاہ اور نجیب اللہ شاہ کا بھائئ وفات پاگئے۔نماز جنازہ کل 10 بجے نمبر ون میدان...
22/12/2024

#افسوس ناک خبر 😭
حبیب اللہ شاہ شیرانی۔منیر شاہ اور نجیب اللہ شاہ کا بھائئ وفات پاگئے۔نماز جنازہ کل 10 بجے نمبر ون میدان میں ادا کیا جائے گا۔۔

 #ژوب بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر ژوب میں اب بھی 36 36 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہیں کاروباری مراکز بند گھریلو صارفین کو شدید م...
22/12/2024

#ژوب بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر ژوب میں اب بھی 36 36 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہیں کاروباری مراکز بند گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا جعفر خان کا 30 سالہ دور حکمرانی میں ایک بجلی کا اہم مسلہ حل نہ ہوا۔ میٹھا خان کاکڑ کے بھی سارے وعدے جھوٹے نکلے۔ اب فضل قادر مندوخیل کا امتحان ہیں کہ وہ ژوب عوام کے اجتماع مسلے کا حل نکالتا ہیں یا نہیں!

لورالائی پولیس نے  باور ایکشن کمیٹی کی تعاون سے مشکوک آدمی پکڑ کر تفتیش شروع کردی ہے
21/12/2024

لورالائی پولیس نے باور ایکشن کمیٹی کی تعاون سے مشکوک آدمی پکڑ کر تفتیش شروع کردی ہے

عمران خان کو فوجی عدالت میں پیش کرنے کا پلان !!آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی ناکام کوشش نہ کریں ،اس میں کوئی کامیاب نہیں...
21/12/2024

عمران خان کو فوجی عدالت میں پیش کرنے کا پلان !!
آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی ناکام کوشش نہ کریں ،اس میں کوئی کامیاب نہیں ہوسکتا !! اس ملک کو جنگل بنادیا گیا۔۔۔!!
سلمان اکرم راجہ کی دھواںدار پریس کانفرنس

لورالائی کے علاقے ہزارہ محلہ میں بھائی آپس میں لڑپڑے فائرنگ سے ایک بھائی جانبحق دوسرے بھائی سمیت دو افراد زخمی لورالائی ...
21/12/2024

لورالائی کے علاقے ہزارہ محلہ میں بھائی آپس میں لڑپڑے فائرنگ سے ایک بھائی جانبحق دوسرے بھائی سمیت دو افراد زخمی

لورالائی کے علاقے ہزارہ محلہ میں گھریلو رنجش پر بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک بھائی جانبحق دوسرے بھائی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق
جانبحق اور زخمی افراد کا تعلق لونی قبیلے سے ہے جوکہ دکی کے رہائشی ہیں۔جانبحق شخص کی شناخت محمداعظم ولد محمداکبر کے نام سے ہوئی ہے۔زخمیوں میں سیدعالم ولد محمد اکبر چچا زاد بھائی خالقداد ولد نصراللہ شامل ہے
فائرنگ کے بعد تیسرا بھائی موقع سے فرار ہوگیا پولیس واقعے کی متعلق مزید معلومات کررہی ہے

ڈاکٹر محمد شاہ روڈ پر واقع ترکھان کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہ...
20/12/2024

ڈاکٹر محمد شاہ روڈ پر واقع ترکھان کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے ۔ دکاندار نے ارباب اختیار سے مدد کی اپیل کی ہے

پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی
20/12/2024

پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ...
20/12/2024

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ خورد سے بتا رہی ہے میری تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اسکے والدین تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں بچی بخیریت و عافیت سے ہے لیکن اپنے والدین کا نام نہیں جانتی پلیز شئیر پوسٹ
03495200509,

 #خبرعاجل مولانا سید منیرشاہ اخوندزادہ انتقال  کرگئے. نمازجنازہ اج 1 بجے بمورخہ19 دسمبر 2024 کوکلی ونئ میں ادا کی جائیگی...
19/12/2024

#خبرعاجل
مولانا سید منیرشاہ اخوندزادہ انتقال کرگئے. نمازجنازہ اج 1 بجے بمورخہ19 دسمبر 2024 کوکلی ونئ میں ادا کی جائیگی. اللہ تعالئ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرمائیں آمین۔۔۔

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Times ژوب ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share