افغان مہاجرین کیمپ
اسسٹنٹ کمشنر چمن زوہیب خان کبزئی کی خدمت، فوری امداد اور حسن اخلاق سے خوش ہوکر بچے کے والدین نے بچے کا نام زوہیب خان رکھ دیا۔
اے سی چمن نے افغان مہاجرین کیمپ میں پیدا ہونے والے بچے اور ماں کو بروقت علاج کے لیے ڈاکٹر، تمام طبی سہولیات، گرم کپڑے اور اشیاء خوردنوش فراہم کیے اور رہنے کے لیے گرم جگہ مہیا کی۔
افغانی خاندان نے انکا شکریہ اپنے پیدا ہونے والے بیٹے کا نام زوہیب خان رکھ کر کیا۔
یہ ہے اصل کامیابی، اللہ اسی طرح زوہیب اور ڈاکٹر صاحب کو پشتون اولس کی خدمت کا موقع عطا کرے۔
زوہیب خان ولد ڈاکٹر نورالله خان کبزئی 🤍
Dr Noor Ullah Khan Kibzai
Zohaib Khan Kibzai
خاندانی او دروند لیڑر 🔥
ماشااللہ ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ ڈیر انسانیت سرہ نزدے سڑیہ دیی۔
ڈیرہ شائستہ پشتو 🤍
Dr Noor Ullah Khan Kibzai
جمعیت علماء اسلام ژوب تربیتی کن-وینشن کے تیاری کیلئے سردار ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کا دو دن مرغہ کبزئ میں دعوتی مہم۔
10 تاریخ کو مرغہ کبزئ سے ڈاکٹر نور الله خان کبزئی کی سرپرستی میں عوامی جلوس ژوب تربیتی کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے روانہ ہو گا انشاءاللہ ♥️
Dr Noor Ullah Khan Kibzai
Maulana Fazl ur Rehman
فوجی جوان خطرناک مشق کرتے ہوئے۔
دشمن جان بچا کر بھاگنے پر مجبور۔
Alaa Da Masoomiat 😢♥️
Abal Bar*a ye naa rakai 😅
Lekin Afsos par Zimrdaran bandi.
Ye Hamary Baap ki party hoo rhi hay 😅
پہ ذڑہ کی مہ ارمان دیئ ♥️😅
آج مارغہ کبزئ میں(ڈاکٹر نور اللہ خان فٹبال ٹورنامنٹ) کے فائنل میچ میں مہمان خصوصی ،
جمیعت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ ، نوجوان نسل اور عوام کو دلچسپ اور خوبصورت بیان کرتے ہوئے کہا کہ،
~وہ ایسی سپورٹ ایکٹیوٹی کو سراہتے ہیں اور آیندہ آنے والے وقت میں ایسی دیگر کھیلوں کو بھی متعارف اور سپورٹ کریں گے، جس کے لیے ڈاکٹر صاحب نے 1 لاکھ روپے انعام بھی دیا۔
~اور انہوں نے (مارغہ ٹو تونسہ) روڈ کے حوالے سے کہا کہ روڈ کے لیے بہت کوششوں کے بعد ایک بڑی رقم منظور کروا چکے ہیں لیکن چیف سیکرٹری نے یہ کام روکا ہوا ہے، اور اگر اسی مہینے میں کام جاری نہ ہوا تو علاقائی قائدین کے ساتھ مشورہ کرکے ایک بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان کریں گے۔
~انہوں نے جمیعت کے خلاف سرگرمیوں میں شامل لوگوں کو بھی ان حرکتوں سے بعض آنی کی تاکید کی۔
Dr Noor Ullah Khan Kibzai