Zhob Times

Zhob Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zhob Times, Media/News Company, Zhob.

01/04/2023
‏تېر وخت پسې ارمان درځي، که نه درځي!؟‎  ‎
26/12/2022

‏تېر وخت پسې ارمان درځي، که نه درځي!؟

‎ ‎

26/12/2022

تربیت ماں کی گود سے شروع ہو جاتی ہے۔۔۔مصر میں سمندر کنارے پر ایک ماں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنے بچے کے پیچھے نماز پڑھنے ...
17/09/2022

تربیت ماں کی گود سے شروع ہو جاتی ہے۔۔۔

مصر میں سمندر کنارے پر ایک ماں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنے بچے کے پیچھے نماز پڑھنے لگی۔ اس موقع پر نماز پڑھنے سے اسکی یہ تربیت زیادہ اہمیت کی حامل ہے جو وہ بچے کو دے رہی ہے کہ نماز ہر حالت میں ادا کرنی ہے۔ ہر بچے کی کامیابی یا ناکامی گھر سے شروع ہوتی ہے۔
ایک پڑھا لکھا مرد ایک پڑھا لکھا مرد ہوتا ہے لیکن علم رکھنے والی ایک عورت ایک پڑھا لکھا خاندان بناتی ہے۔

حکومت نے ریٹائرڈ جرنیلوں ججوں اور افسروں کی دوبارہ ملازمتوں کا بل مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں سول س...
27/05/2022

حکومت نے ریٹائرڈ جرنیلوں ججوں اور افسروں کی دوبارہ ملازمتوں کا بل مسترد کر دیا ہے۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کا بل رکن قومی اسمبلی قادر مندو خیل نے پیش کیا۔ انکا کہنا تھا، مشرف دور میں اداروں میں 600سے زائد ججز، جرنیلوں اور سول بیورو کریٹس کودوبارہ ملازمتیں دی گئیں جب حاضر سروس جج کو پتہ ہوگا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت مل جانی ہے تو وہ انصاف کیسے کر پائے گا؟ پڑھے لکھے نوجوان ملازمتوں کے حصول کیلئے پھر رہے ہوتے ہیں اور یہاں ریٹائر افسران کو دوبارہ بھرتی کر لیا جاتا ہے۔
بل کی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے مخالفت کر دی، انہوں نے کہا کے یہ ممکن نہیں اس سے حکومت کیلئے پیچیدگی پیدا ہو گی اور اس سے تجربہ کار لوگوں کی قلت پیدا ہو جائے گی۔
حکومت کی جانب سے بل کی مخالفت پر بل مسترد کر دیا گیا۔

میرے خیال میں اس بل کو مسترد کرنا مسئلے کا حل نہیں نا ہی مکمل پابندی لگانا ٹھیک ہوگا، تمام سرکاری ملازمین کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانکنا ٹھیک نہیں البتہ موقع پرست ریٹائرڈ سانڈوں کو روکنے کے لیے جامع قانون سازی کی ضرورت ہے اس لیے بل مسترد کرنے کے بجائے اس سقم کی اصلاح کیلیے واپس بھیجنا چاہئے تھا۔

06/05/2022

ژوب ( رپورٹ علی خان) سلیازہ روڈ حادثہ ، جان بحق ہونے والے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان سیف اللہ شیرانی ، اور حبیب کبزئی عمر 22 سال شامل ہے ، جبکہ حسین میاں خیل شدید زخمی،،ہسپتال ذرائع

عید مبارک
02/05/2022

عید مبارک

چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسول حاضری، زائرین کی جانب سے شان دار استقبالعمرہ زائرین نے چی...
29/04/2022

چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسول حاضری، زائرین کی جانب سے شان دار استقبال
عمرہ زائرین نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ بننے پر مبارک دی۔

ژوب کے عوام کے لئے خوشخبری پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ صاحب کی انتھک کوششوں سے اور MS ڈاکٹر نورالحق کاکڑ کے سرب...
29/04/2022

ژوب کے عوام کے لئے خوشخبری
پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ صاحب کی انتھک کوششوں سے اور MS ڈاکٹر نورالحق کاکڑ کے سربراہی میں ژوب سول ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کے عدم دستیابی کی وجہ سے شدید علیل مریضوں کے لیے آکسیجن کی قلت کا دیرینہ مسلہ جلد حل ہوجائینگے ۔ پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ کی کوششوں سے آکسیجن سپلائی پلانٹ منظور ہوگئ جس کی تعمیر جلد مکمل کردی جائیگی ۔ اور انشاءاللہ بہت جلد ژوب کے عوام اس سہولیات سے مستفید ہونگے۔ ایسے مریض جو آکسیجن کی سہولت کی قلت کی وجہ سے کوئٹہ ریفر ہوتے تھے اب آکسیجن پلانٹ کے تعمیر ہونے سے ژوب کے اندر ہی اس سہولت سے استفادہ لے گی

(  انتقال   پر   ملال )  آکسفورڈ سکول کے پرنسل محمدصدیق کا والد ،   اقراء سکول کے پرنسل ہاشم صاحب کا چاچا،   جیل واڈر پس...
28/04/2022

( انتقال پر ملال )

آکسفورڈ سکول کے پرنسل محمدصدیق کا والد ، اقراء سکول کے پرنسل ہاشم صاحب کا چاچا، جیل واڈر پستک موسی خیل انتقال کر گئے۔ جس کا نمازجنازہ آج صبح 4:15 بجے پر شیخان مسجد ژوب میں اداکی جائے گی۔

( نماز جنازہ سہری ختم ہونے کے بعد فورا ادا کی جائے گی)

26/04/2022

Address

Zhob
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share