Insaf Youth Wing Battgram

  • Home
  • Insaf Youth Wing Battgram

Insaf Youth Wing Battgram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Battgram, Video Creator, .

07/08/2022

‏ہمارا بھی لہو شامل ہے، تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا، چمن میں جب بہار آئے

محنت آپ کو وہاں نہیں پہنچاتی جہاں آپ کو خدمت پہنچاتی ہے آج قافلہ انسانیت اور قافلہ محبت کے سربکف نوجوان انصاف یوتھ ونگ بلڈ سوسائٹی کے چیئرمین فہد خان اپنا انمول بلڈ عطیہ کررہے ہیں اور تمام نوجوانوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کسی کی زندگی کی شمعیں آپ کے لہو سے روشن ہو تو قربانی سے دریغ نہ کریں

08/06/2022

کل مورخہ 9 جون بروز جمعرات بعد نماز ظہر 2 بجے انڈیا میں توہین رسالت کیخلاف میدان سے کچہری چوک تک ریلی کے بعد کچہری چوک بٹگرام میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔
ایمانی جذبے سے سر شار تمام مسلمان اور خاص کر بٹگرام کے تمام سٹوڈنٹس بھائیوں سے اپیل ہے ۔۔۔
کہ اس پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
منجانب : رحیم اللہ فیض ۔ جواد اقبال ، فہد خان ، عاطف علی خان ،
ہزارہ سٹوڈنٹ فیڈریشن ۔

19/04/2022

رمضان المبارک میں خون کے عطیات میں 70 فیصد کمی کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر خدارا مشکل کی اس گھڑی میں تھیلیسیمیا میجر بچے میرے اور آپ کے خون کے منتظر ہیں آگے بڑھیں خون عطیہ کریں زندگیاں بچائیں ۔

08/04/2022

🥰🖤

25/09/2021

Address


Telephone

+923495605896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Battgram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share