ریٹرننگ آفیسر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رو پڑا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں۔
باجوڑ: جی یو آئی ورکرز کنونشن بم دھماکے کی فوٹیج۔
"ڈاکٹر جسیم ویڈیو کانفرنس"
صوابی سے ڈاکٹر محمد جسیم اپنے بیٹے بریال کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر جسیم نے کہا کہ میں اپنے بیٹے بریال کو ہر قسم منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتا ہوں۔ جو بھی اس کے ساتھ لین دین کرے گا وہ اپنا ذمہ دار خود ہوگا۔
بریال کے ساتھ جو بھی چیک اور اسٹامپ پیپرز ہیں وہ سب جعلی ہیں اور اس کے اوپر میرے دستخط ہے وہ سارے کے سارے جعلی اور فراڈ ہیں۔
خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
ہر ہفتے کی شام 7 بجے
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔
#Ramadan2023 #ramdanmubarak
حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔
حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔
#RamzanPackageKP #ramzan2023 #ramadankareem
راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،
راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
#پشاور
سینٹر اعظم خان سواتی پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئے ۔
#اعظم_خان_سواتی
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ اہم فیصلے!!!
خیبر پختونخوا کے قرضوں سے متعلق اصل حقائق..
#KP360Updates #KPK
ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
#DengueAwarenessKP #KP360Updates
چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم ڈینگی سے خود بھی بچ سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچا سکتے ہیں
#DenguePrevention #KP360Updates #healthcaree
سوات میں مکمل امن قائم ہے، بیرسٹر سیف۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت خیبرپختنخواہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈیویژن میں حالات نارمل ہیں ۔ حکومت اور قانون نافز کرنے والے ادارے ہمہ وقت الرٹ ہیں۔ سیاح بلا خوف وخطر ان خوبصورت مقامات کی طرف آئے۔
Courtesy: AVT Khyber۔۔
#SwatMeinAmanHay #KP360 #Peace #Swat