شبقدر قومی جرگہ

  • Home
  • شبقدر قومی جرگہ

شبقدر قومی جرگہ Khan
(3)

19/12/2023

شبقدر گرینڈ جرگہ واپڈا اور تحصیل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات- مذاکرات میں طے پایا گیا کہ شبقدر بازار فیڈر پر 12 گھنٹے بجلی جبکہ دیگر فیڈر پر 8،8 گھنٹے بجلی ملیں گی اور متنازعہ 25 دیہات فیڈر جس پھر پی ڈی لگا ہو اس کے حوالے سے لیٹر لکھا گیا ہے جس پر کل چیف کے ساتھ ان 25 دیہات کے فیڈر کے بارے میں بات چیت کریں گے مذاکرات میں اسسٹنٹ کمشنر شبقدر، ڈی ایس پی شبقدر، ایکین شبقدر اور تمام ایس ڈی ای او اور مختلف سیاسی تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی

کل سے انشاءاللۀ سارے شبقدر میں پولیو سے بائیکاٹ کے عمل پر کام شروع ہوگا۔شبقدر کے عوام اگے شئیر کریں۔
18/12/2023

کل سے انشاءاللۀ سارے شبقدر میں پولیو سے بائیکاٹ کے عمل پر کام شروع ہوگا۔
شبقدر کے عوام اگے شئیر کریں۔

یہ بچہ جس کا تعلق   سے ہے۔ابوذر ولد زین اللّٰہجو دو دن سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربان...
17/12/2023

یہ بچہ جس کا تعلق سے ہے۔
ابوذر ولد زین اللّٰہ
جو دو دن سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03178531423
پوسٹ کو شئیر کریں پلیز

16/12/2023

سیاسی اختلافات بہ وی خو پہ شبقدر کی دہ ہر گوند مشر او ہر ورکر مونگ تہ قابل قدر دے

یہ شبقدر کے 25 دیہات خواجہ وس کے بجلی کے خالات ہیںجوبجلی سالوں سے واپڈا کے ظلم کی وجہ سے بند ہیں اسکے 11000 لائن کے تاری...
16/12/2023

یہ شبقدر کے 25 دیہات خواجہ وس کے بجلی کے خالات ہیں
جوبجلی سالوں سے واپڈا کے ظلم کی وجہ سے بند ہیں اسکے 11000 لائن کے تاریں بھی اہستہ اہستہ حتم ہوتا جارہاہیں جو چیز کسی کے کام نہیں ہوتا وہ نشئیوں کے کام ہوتا ہیں یہ واپڈا کے ظلم اور بربریت ہیں اس محکمے سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں خدارا یہ بھی اس ملک کے شہری ہیں ان لوگوں سے بھی محتلف ٹیکس وصول ہوتے ہیں کچھ تو انصاف کرو۔

16/12/2023

شبقدر گرینڈ جرگہ میں پشکلاوتی قامی جرگہ اور سیاسی پارٹیوں کے مشران جو سرپرست ہیں ۔
حاجی ظفرعلی خان،شاھدخان کتوزئی ،قاری شفیع اللۀ،شہریار پختونیار،الیاس خان،اشفاق خان،رحمت علی مھمند،جان سید حان،مولانا ضیاءائرخمان فاروقی،فرادللۀ، خکیم اللۀ، شبیرباچا، حاجی شاھداللۀ,خداداد خان،ذاکرباچا،خاوری گل یوسف،اسداللۀ خان،فھیم جان گونڈا،ملک کرامت،نویدمھمند،ڈاکٹرزبیر،شوکت مھمند،مولانا ساجدخان مردانہ،مکمل شاہ،طاھراخونذادہ،سید گوھرعلی شاہ باچا،عرفان عالم،طاھرخان خوبئ،ارشاد دلازاک،وصیف خان کرکنئ، بابوجان، اور اس لیڈرشپ کے تمام کارکنان شامل ہیں اب اپ خود سوچو اگر یہ لوگ صرف اپنے اپنے علاقے میں اعلانات کریں تو بجلی کے احتیجاج کیلئے کتنے لوگ نکلے گا۔

16/12/2023
16/12/2023

ملک صیب حاجی صیب واورے

موبائیل فون خریدتے وقت دکاندار سے رسید ضرور طلب کریں جسمیں دکاندار کا نام تاریخ وعیرہ موجود ہوں ورنہ یہی موبائیل فون کل ...
27/08/2023

موبائیل فون خریدتے وقت دکاندار سے رسید ضرور طلب کریں جسمیں دکاندار کا نام تاریخ وعیرہ موجود ہوں ورنہ یہی موبائیل فون کل اپکا درد سر بن جائیگا اس سے جرائیم میں بھی کافی خد تک کمی اۓگا کل سے میرے شبقدر کے ہر دکاندار کو یہ رسید بک خوالہ کیا جائے گا کسٹمرز خضرات سے گزارش ہیں کہ کسی بھی دکاندار سے بعیر رسید کے فون نہ خریدے اسکو اسطرخ لازمی طلب کریں جسطرخ گاڑی کے ساتھ کاغذات مانگتے ہوں۔
ازطرف شبقدر موبائیل صدر شوکت خان مھمند

02/12/2022

السلام علیکم تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہیں کہ آج بعد نماز جمعہ 2 بجےشبقدر حتم نبوت چوک میں منشیات فروشوں اور سود خوروں کے خلاف احتجاج ہوگا اپ سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہیں ۔

شبقدر موبائل یونین صدر شوکت خان مھمند کا اپنے کابینہ ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
13/09/2022

شبقدر موبائل یونین صدر شوکت خان مھمند کا اپنے کابینہ ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔

10/09/2022

شبقدر بازار میں منشیات فروشوں اور سود خوروں کے خلاف احتیتجاج۔

 #مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھکار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں اٙن پڑھگھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوا...
18/06/2022

#مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھ

کار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں اٙن پڑھ

گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو اٙن پڑھ سے

مکان رنگ روغن کروانا ہو تو اٙن پڑھ

گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو اٙن پڑھ

شیو ، بال کٹوانے کے لیے اٙن پڑھ

شادی بیاہ پے کھانے پکوانے ہوں تو اٙن پڑھ

کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور اٙن پڑھ

گھر میں ہر کام کرنے والے ملازم اٙن پڑھ

فیکٹری ملز میں ورکر (مزدور) ان پڑھ

گوشت ، سبزی ، کپڑے ، جوتے وغیرہ لینے جاتے ہیں دوکاندار اٙن پڑھ

منڈی سے گائے ، بھینس ، بکرا وغیرہ لینے جاتے ہیں اُن کو پالنے و بیچنے والے اٙن پڑھ

ہوٹل سے چائے پینے جاتے ہیں اٙن پڑھ

لکھی ہوئی لِسٹ میں اکثریت انہی کی تعداد ہے جنہوں نے سکول کا منہ بھی نہیں دیکھا ہوا۔

اس ملک و نظام کا بیڑہ غرق اٙن پڑھ نے نہیں تعلیم یافتہ نے کیا،بچپن سے سنتے اور دیکھتے آ رہے ہیں ترقی کے لیے تعلیم بڑی ضروری ہے آج گھر گھر محلے محلے سکول و کالج کھلے ہیں مگر آج معاشرے و نظام کی حالت چالیس سال پہلے سے بدتر سے بدتر ہے کیوں؟

آج کرپشن کون کر رہا ہے آخر ہمارا نظام تعلیم پڑھے لکھے اور اٙن پڑھ میں فرق پیدا کیوں نئی کر سکا؟

اٙن پڑھ جن کا ذکر پہلے کر چکا ہوں آپ کو ذلیل نہیں کرے گا مگر آپ جب کسی بنک ، دفتر ، تھانہ ، کچہری جائیں وہاں ڈگری ہولڈر لوگ ہوتے ہیں جو اپنا فرض تو نبھا نہیں سکتا الٹا لوگوں کو ذلیل کرتے رہتے ہیں فیصلہ آپ خود کریں ۔ کہ ان پڑھ اور تعلیم یافتہ میں کیا فرق ہوا.... ؟؟؟

 شبقدر_ بٹگرام اشارہ سرہ تعلق لرونکی   لا پتہ شوے دے چہ چاتہ ھم ملاو شو برائے مہربانی متعلقہ تھانہ سرہ یا پہ دے نمبر راب...
17/06/2022


شبقدر_
بٹگرام اشارہ سرہ تعلق لرونکی لا پتہ شوے دے چہ چاتہ ھم ملاو شو برائے مہربانی متعلقہ تھانہ سرہ یا پہ دے نمبر رابطہ ووکڑی۔
رابطہ نمبر: 03116966388/ 03028320558
ٹول ملگری دا پوسٹ شیئر کڑئ کور والا ئی پریشانہ دی۔

اج کل گرمی کی شدت بہت زیادہ ہیں اوراگے 2 , 3 مہینے بھی  شدید گرمیوں کا ہیں شبقدر میں بنات کے ایک مدرسے میں 2 عدد یو پی ا...
15/05/2022

اج کل گرمی کی شدت بہت زیادہ ہیں اوراگے 2 , 3 مہینے بھی شدید گرمیوں کا ہیں شبقدر میں بنات کے ایک مدرسے میں 2 عدد یو پی ایس والے بیٹریوں کی اشد ضرورت ہیں
مدرسے میں بے شمار بچے ہیں اور شدید گرمی ہیں جو اپنے اصل زندگی کیلئے یعنی اخرت کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہیں تو اس نمبر پر 03359153743رابطہ کریں میں نشاندہی کرواکر خود مدرسے میں بیٹریاں پہنچادیں
اجر وہ جو اللۀ پاک دیتا ہیں ۔

یہ لڑکا جو تقریباً دس سال کا ہے اور اپنا نام رحیم شاہ بتارہا ہے جو آج دوپہر سے ہمارے پاس موجود ہیں براے مہربانی کرکے آگر...
26/04/2022

یہ لڑکا جو تقریباً دس سال کا ہے اور اپنا نام رحیم شاہ بتارہا ہے جو آج دوپہر سے ہمارے پاس موجود ہیں براے مہربانی کرکے آگر کوئی اس کو پہچانتے ہیں تو ہم سے اس نمبر پر رابط کر ے 03025515165

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوس...
06/04/2022

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔😰💔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔💔😰
دوکان سے *ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.*
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔🙏

23/03/2022

تمام لوگ مشترکہ فنڈز سے گھروں میں محصور غریب لوگوں کو راشن پہنچائیں
مخیر حضرات بھی قدم بڑھائیں
حقیقی عبادت کا سہی وقت یہی ہے

یہ بچہ آج صبح سے دریاب کورونہ سے لاپتہ ہےشیئر ضرور کریں۔
09/02/2022

یہ بچہ آج صبح سے دریاب کورونہ سے لاپتہ ہے
شیئر ضرور کریں۔

07/02/2022

شبقدر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بھی زندہ باد الخمداللۀ شبقدرکا نوجوان بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شبقدر قومی جرگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شبقدر قومی جرگہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share