SBNTV

SBNTV SBNTV Channel
(2)

30/05/2024
29/05/2024

پسرور پسند کی شادی کیوں کی لڑکی والے لڑکے کے بوڑھے چاچا اور چاچی زبردستی اُٹھا کر پنچایت میں لے گئے ۔ تشدد کا نشانہ بنایا

پسرور ۔سبز پِیر کے علاقہ سیال جٹاں میں لڑکی والوں نے اپنی عدالت لگالی

پسرور ۔لڑکے کے بُوڑھے چاچا اور چاچی کو اینٹیں مار مار کر لہو لہان کردیا

پسرور ۔لڑکی کے اہلخانہ زبردستی پنچائت میں بٹھانا چاہتے تھے

پسرور ۔ملزمان نے لہولہان کرکے کٸی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا۔

پسرور ۔ 15 پر کالز کیبعد پولیس نے پہنچ کر بازیاب کروایا

پسرور ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

Saeedbutt DunyaNews PML(N) Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Sialkot Police Maryam Nawaz Sharif Rawalpindi Police BBC Pashto Siasat.pk Khawaja Asif Pakistan Peoples Party - PPP Ibneadam Pasruri Bablo Butt Pasruri Pasruri Sialkot News Govt.R M High School Saukin Wind Tehsil Pasrur District Sialkot

29/05/2024

پسرور رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد فیاض نے گاؤں بھاگ میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی
رپورٹ عمیر بٹ

28/05/2024

سیالکوٹ ضلع
28 مٸی سے یکم جون تک گرد آلود ہواٶں کے طوفان آسکتے ہیں۔ بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے امکانات ہیں۔ لہذا محتاط رہیں۔

سیالکوٹ نیوز
26/05/2024

سیالکوٹ نیوز

پسرور ممبر صوباٸی اسمبلی رانا محمد فیاض کی سپیشل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، رانا محمد فیاض نے ڈی پی آٸی کالج...
24/05/2024

پسرور

ممبر صوباٸی اسمبلی رانا محمد فیاض کی سپیشل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، رانا محمد فیاض نے ڈی پی آٸی کالجز کی طرف سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار گرلز پسرور میں بی ایس کلاسز کے اجرا کے لیے این او سی جاری کرنے کا خیر مقدم کیا اور مطالبہ کیا کہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار گرلز پسرور میں بی ایس کلاسزکو کامیاب بنانے کے لیے پروفیسرز اور لیکچرارز کی کی نٸی پوسٹس کی منظوری دی جاٸے اور تدریسی سٹاف کی فوری تقرریوں کو یقینی بنایا جاٸے۔ بعد ازاں رانا محمد فیاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ تحصیل پسرور میں 68 سکولوں کو اپ گریڈ کیا جا ٸے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پسرور شہر میں واٹر سپلاٸی اور سیوریج کا مسٸلہ ہمیشہ کے لیے حل کر دیا جاٸے گا۔ انہوں نٕے بتایا کہ اس مقصد کے لیٕ 68 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گٸی ہے۔ رانا محمد فیاض نے پسرور شہزادہ کنگرہ روڈ، پسرور قلعہ کالر والا روڈ اور پسرور تا ڈسکہ دورویہ سڑک جیسے بڑے منصوبے چند ماہ کے اندر شروع کرنے کا اعلان کیا۔
Saeedbutt DunyaNews PML(N) Punjab Police Pakistan Nawaz Sharif Khawaja Asif Maryam Nawaz Sharif

24/05/2024

لاہور نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایک ماہ کے لئے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف۔ شہری مفت سفر کرسکیں گے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس ایل فور پراجیکٹ کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ انٹر چینج تک روڈ کا معائنہ کیا
وزیر اعلی مریم نواز شریف نےلاہور رنگ روڈ کے ملتان روڈانٹر چینج کا بھی معائنہ کیا

صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد برتھ نے وزیر اعلی مریم نواز کو پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی
ایس ایل تھری ملتان روڈ انٹر چینج پنجاب کا سب سے بڑا انٹر چینج ہے ۔ بریفننگ

جنوب سے آنے والی ٹریفک8 کلومیٹر طویل لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر چند منٹ میں ائیر پورٹ پہنچ سکے گی ۔ بریفننگ

ایس ایل تھری بننے سے شہر کی اندرونی روڈ پر رش کم ہوگا ۔مریم نواز شریف
ایس ایل تھری لاہور میں ٹریفک منیجمنٹ کیلئے بہت اہم ہے۔مریم نواز شریف
ٹھوکر اور کینال روڈ پر بھی ٹریفک رش کم ہوگا ۔ مریم نواز شریف
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور ٹیم کی کاکردگی کو سراہا۔
سینیرصوبائی وزیر مریم اورنگ زیب ، ایم این اے افضل کھوکھر ، معاون خصوصی ذیشان ملک،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان ،ائی جی ڈاکٹر عثمان انور، کمشنر زید بن مقصود ، ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر اور دیگر حکام کی شرکت

21/05/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہاؤسنگ ڈیپاٹمنٹ سے متعلق اجلاس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو" اپنی چھت …… اپنا گھر" پراجیکٹ پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ
سیکرٹری ہاؤسنگ اسد اللہ خان نے اپنی چھت ۔۔۔۔ اپنا گھر " پراجیکٹ پر پیشرفت سے آگاہ کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی" اپنی چھت۔۔۔۔ اپنا گھر" پراجیکٹ کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت


سینیٹر پرویز رشید، چیف سیکرٹری پرنسپل سیکرٹری بھی موجود تھے
Saeedbutt DunyaNews PML(N) Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Khawaja Asif Maryam Nawaz Sharif Pakistan Peoples Party - PPP

Address

Sialkot
51410

Telephone

+92526529000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SBNTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SBNTV:

Videos

Share