جمعیت علما۶ اسلام نے تو سود کے خلاف اواز اٹھا دیا لیکن عمران نیازی کب اواز اٹھاۓ گا
عمران خان نے توشہ خانہ کی تین گھڑیاں مقامی ڈیلر کو کتنے میں فروخت کیں؟
گھڑی چوری کی ثبوت مل گۓ۔
ساتھ دینے والے حالات نہیں دیکھا کرتے 🥲
سپیشل جمعیت کے دوستوں کے لیۓ بطور سبق
یو ملا دا مفتی محسن محمود مبارکزٸ پہ بارا کی خبری ضرور ی واورٸ ۔۔۔۔۔ نن سبا پہ ہر کلی دا حال دے بوڈاگانو
سوشل میڈیا پر مفتی محسن محمود مبارکزئی کے خلاف منفی پروپگنڈے کے متعلق مفتی محترم کاوضاحتی بیان۔۔۔
عثمان بزدار اسمبلی میں خاتون رُکن سعدیہ سہیل کو اپنا ہاتھ دکھا کر مستقبل جاننے میں مصروف ہیں۔ 🤣🤣مجھے بتادو کہ میں اٸیندہ وزیر اعلیٰ بن سکتا ھوں 🤣🤣🤣🤣
سواڑی بازار میں مفتی Fazli Ghafoor صاحب کی امامت میں نماز استسقاء کے مناظر💞
اے اللہ ! ہم سب پر اپنے رحمت سے بارش برسا دے
🤲(( آمین)) 🤲
تحصیل شبقدر میں بھی عشاق ❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💚 کا ھندوستان کے خلاف احتجاج
حرمت رسولﷺ💚پر جان بھی قربان ھے
بھارتی انتہا پسند تنظیم گستاخ رسول کیخلاف مولانا فضل الرحمٰن کا جمعہ کے دن سےاحتجاجی مظاہروں کا اعلان
فرزند محمودسینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب نے انڈیا میں ہونے والی توہینِ رسالت پر انڈیا کے سفارت خانہ کے سامنے احتجاج کی تجویز پیش کی..!
چیئرمین سینیٹ نے منظور کرکے
بروزِ جمعہ تمام ممبران کے ہمراہ احتجاج کا اعلان کردیا
سافٹ ویئر اپڈیٹ سے پہلے اور بعد چیک کریں۔۔✌️✊✌️
امت مسلمہ کےلیےعظیم خوشخبری
قادیانیت سے تائب ہو کر ایک بہن انیتہ بنت عابد حسین نے
آج الحمد للہ 5/6/2022کو
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا حضرت مولانا نور محمد ہزاروی صاحب کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا
کویت نے ھندوستان کی مصنوعات پر پابندی لگادی ماشاءاللہ زبردست اقدام
دوسرے مسلمان ممالک کو بھی ایسا اقدام کرنا چاہیۓ