Kotli Loharian Press Club

Kotli Loharian Press Club AWAMI PRESS CLUB KOTLI LOHARIAN SIALKOT

31/07/2023

ٹاون کمیٹی کوٹلی لوہاراں میں سیوریج واب نکاسی کا نظام نکارہ سیوریج گندہ بارشی پانی کئی فٹ گلیںوں محلوں سٹرکوں پر کھڑا جوہڑ کا منظر پیش کرنے بدبو تعفن سے وبائی امراض ڈینگی پھیلنے کا خطرہ زمہ دار کون????

31/07/2023
24/07/2023

سیالکوٹ کوٹلی لوہاراں مشرقی امام بارگاہ گلستان زہرا کی7 رکنی امن کمیٹی کے سابق ممبر سید صغیر شاہ کے گھر نامعلوم افراد کی فائرنگ FIR درج ۔۔۔۔

06/07/2023

یہ کارڈ جس بھائی کا بھی ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کر لے

03127958895 whatsapp

عوامی پریس کلب کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ کے تمام عہدیدران کیطرف سے سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مزم...
06/07/2023

عوامی پریس کلب کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ کے تمام عہدیدران کیطرف سے سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مزمت کرتے ھیں.

23/06/2023
18/06/2023

عوامی پریس کلب کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ کی کاوشوں سے ہیڈ مرالہ روڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہوگیا۔ شکریہ ڈپئی کمشنئیر سیالکوٹ

18/06/2023

عوامی پریس کلب کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ کی محنت رنگ لے ائی گزشتہ روز ہیڈ مرالہ روڈ کی تعمیر کئی ماہ سے سست روی التواء کا شکار تھی ڈی سی سیالکوٹ نے فوری نوٹس لیکر ہیڈ مرالہ روڈ کی تعمیر کا کام شروع کردیا۔

18/06/2023
16/06/2023
15/06/2023
02/06/2023
02/06/2023
29/05/2023

نجی کمپنی نے ھیڈمرالہ روڑ کو اکھاڑ کر کھنڈرات گہرے کھڈوں میں تبدیل کر کے چھومنتر ہوگئی گزشتہ کئی ماہ سے ہیڈ مرالہ روڑ کی تعمیر سست روی کا شکار نجی کمپنی روڑ اکھاڑ کر غائب ہوگئی ٹریفک کی امدورفت کو شدید مشکلات کا سامنا ڈی سی سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے مطالبہ

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Loharian Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sialkot

Show All