Pakistan News Beat

Pakistan News Beat Your one-stop shop for the latest news from Pakistan. We tell it like it is, without fear or favor.
(1)

India is the first team to qualify for the world cup 2023 final                                  🇮🇳                     ...
15/11/2023

India is the first team to qualify for the world cup 2023 final
🇮🇳

14/11/2023

US Rapper Redveil calls for Gaza ceasefire at music festival.

Annual Dinner ❤
19/03/2023

Annual Dinner ❤

15/03/2023

Time is precious and punctuality is key! Congratulations to our punctual champions for consistently showing up on time and setting a great example for the rest of the team. Keep up the great work!

This is the leader! You Beauty Siraj ul Haq😘
31/08/2022

This is the leader! You Beauty Siraj ul Haq😘

ڈیرہ اسماعیل خان میں متاثرین سیلاب سے ان کے مسائل سنے، مشکلات معلوم کیں۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں امداد و بحالی کےلیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ آخری فرد کی گھر واپسی تک یہ سلسلہ جاری رہے گا

08/08/2022

Arshad Nadeem got Gold Medalist from Common wealth game 2022❤

2 Millions For Nooh Muhammad Butt ❤
08/08/2022

2 Millions For Nooh Muhammad Butt ❤

22/07/2022

ق لیگ کے تمام ووٹ ڈی سیٹ 😂
پرویز الہی خود کو بھی ووٹ نہ ڈال سکا😂

22/07/2022

امریکی خط سے ذیادہ شکتی شالی خط تو چوہدری شجاعت کا نکلا😂

20/07/2022

Hafiz Naeem Ur Rehman Jamat e Islami Mayor Candidate is Next On My Podcast !!

20/07/2022
17/07/2022

پی ٹی آئی غیر سیاسی اور غیر ہتمی نتیجے کے مطابق ابھی تک 17 سیٹ پر برتری حاصل.
مسلم لیگ ن 2 اور ایک آزاد امید وار 1 سیٹ پر جیت حاصل کی.

17/07/2022

ہاں وای ن لیگ والو
لال اے 😆😀😀

15/07/2022

آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں
میں تیل سستا کرنے نہیں آیا ، لیکن مجبوری ھے ۔17 تاریخ سر پر ہے🙄

14/07/2022

پٹرول 18.50 روپے سستا-
نئ قیمتوں کا املاق رات 12 بجے سے ہوگا-
وزیر اعظم!

سارا جہاں آپ ہی سے تو ہے. قبل از نماز عید😘💖(والد محترم) ❤اللہ تعالی ان کا سایہ ہم پہ قائم و دائم رکھے.آمین💗
11/07/2022

سارا جہاں آپ ہی سے تو ہے. قبل از نماز عید😘💖(والد محترم) ❤
اللہ تعالی ان کا سایہ ہم پہ قائم و دائم رکھے.آمین💗

Tour 2K19-01-19 Memory's ❤
03/07/2022

Tour 2K19-01-19 Memory's ❤

01/07/2022

پٹرول تقریباً 15 روپے مزید مہنگا 🙌

30/06/2022

حمزہ شہباز وزیرے اعلی پنجاب نہیں رہے. 😂🙌

19/06/2022

Here's to great fathers call by many names; Baba , Abba , Aboo, Papa , Dad; ☺
I Thankful to you for a Lifetime of lesson on Patience, Selflessness , Hard Work and Sacrifice. Thankyou for giving your family the best life you could.

LOVE YOU ❤👇
👑

16/06/2022

قائد اعظم کا پاکستان کیا آج بھی قائم ہے؟
بہت تلخ اور سچی باتیں کی... 👍😱

Lowering the grace increase intelligence 🍀🌸
04/06/2022

Lowering the grace increase intelligence 🍀🌸

02/06/2022

پٹرول کی نئی قیمت 210 روپے مقرر 😬

27/05/2022

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن نامنظور
حکومت کا غریب عوام پر پیٹرول بم گرانا افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ آئی ایم ایف ڈکٹیشن کو آب حیات سمجھنے والے سابقہ و موجودہ حکمران عوام کےلیے جینا مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ غریب کش فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔
سراج الحق(امیر جماعت اسلامی)

27/05/2022

پٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ،
پٹرول 151 سے بڑھ کر 181 روپے کا ہو گیا۔

25/05/2022

سیالکوٹ میں عثمان ڈار کے پریس کلب جناح ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری طعینات 🤷🏻

Usman Dar

24/05/2022

پنجاب اسمبلی میں 25 منحرف اراکین کی رکنیت کو ختم کر دیا گیا۔
اور ساتھ ہی حمزہ شہباز کو وزیرے اعلیٰ کے فیصلے لینے سے روک دیا گیا۔

17/05/2022

منحرف ارکان کا ووٹ نہیں مانا جائے گا.
سپریم کورٹ😬
عثمان بزدار یہ سنتے ہی وزیرے اعلی ہاوس کے لیے نکل پڑھے 🙌

15/05/2022

جن سے پیٹرول کی قیمتوں کا تعین نہیں ہو رہا وہ کہتے ہیں ایٹمی دھماکے کا فیصلہ ہم نے خود کیا تھا.. 😂
فیر کہندے نیں بوٹا گالاں کڈھدا..

15/05/2022

پٹرول مہنگاہ ہوگا یا اسمبلیاں تحلیل ہوگئ. لندن میں مشاورت.
جنگ اخبار 😬

12/05/2022

آج امام العصر علامہ مودودی کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی.
سینٹرل جیل لاہور کا ایک حصہ دیوانی گھر کہلاتا تھا۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی اور ان کے دیگر ساتھیوں کو یہیں پابند سلاسل کیا گیا تھا ۔اسی دیوانی گھر کے صحن میں 11مئی 1953 کو سید مودودی نماز مغرب کی امامت کر رہے تھے۔ اُن کے مقتدیوں میں اُن کے قریب ترین ساتھی میاں طفیل محمد اور مولانا امین احسن اصلاحی بھی شامل تھے۔ نمازیوں کو محسوس ہوا کہ نماز کے دوران قریب ہی قدموں کی چاپ سنائی دی لیکن کوئی نماز میں شامل نہیں ہوا۔
نمازیوں نے نماز مکمل کی تو انہوں نے دو تین فوجی افسران، سپرنٹنڈنٹ جیل اور اس کے عملے کے افراد کو اپنا منتظر پایا۔ نمازی اکٹھے اُن کے پاس پہنچے۔رسمی طور پر سلام اور مصافحے ہوئے۔ اس کے بعد ماحول پر ایک مہیب سی خاموشی طاری ہوگئی۔
بالآخر ایک فوجی افسر نے مہر سکوت توڑ کر پوچھا۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کون ہیں ۔سید مودودی نے نہایت سکون سے فرمایا ۔فرمائیے…میں ہوں ۔اس فوجی افسر نے فوجی عدالت کا وہ فیصلہ سنایا۔اس نے کہا کہ اخبار تسنیم میں بیانات شائع کرانے کے جرم میں آپ کو 7سال قید بامشفت اور قادیانی مسئلہ لکھنے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
سید مودودی نے سزا سن کر پورے اطمینان سے صرف اتنا کہا۔ ’’بہت اچھا‘‘…اسی افسر نے ایک کاغذ جس پر سزائے موت لکھی تھی سید مودودی کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا ’’مولانا آپ چاہیں تو سزائے موت کے خلاف ایک ہفتے کے اندر رحم کی اپیل کر سکتے ہیں۔"
مولانا نے نہایت باوقار انداز میں جواب دیا ’’مجھے کسی سے کوئی اپیل نہیں کرنی ہے۔ زندگی اور موت کے فیصلے زمین پر نہیں آسماں پر ہوتے ہیں اگر وہاں میری موت کا فیصلہ ہو چکا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے موت سے نہیں بچا سکتی اور اگر وہاں سے میری موت کا فیصلہ نہیں ہوا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی‘‘۔
جیل کے دستور کے مطابق اب مولانا مودودی کو پھانسی کی کوٹھڑی میں جانا تھا۔ مولانا مودودی نے بڑے اہتمام کے ساتھ چپل کے بجائے اپنا جوتا اور کپڑے کی ٹوپی کے بجائے اپنی قراقلی پہنی سب سے گلے ملے شاداں فرحاں پھانسی کی کوٹھڑی کی طرف روانہ ہو گئے۔
فوجی عدالت کی اس ظالمانہ سزا کے خلاف ملک کے اندر اور ملک سے باہر سارے عالم اسلام میں اتنا شدید احتجاج ہوا کہ حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پڑے اور سزائے موت کا فیصلہ واپس لینا پڑا۔

10/05/2022

سری لنکا میں حلات قابو سے باہر؛ مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم کا گھر جلا دیا. اقتدار فوج نے قابو میں لے لیا.😑

08/05/2022

امام العصر علامہ مودودی
" جو طریقِ فکر اللہ تبارک و تعالی کی ہَستی کو نظرانداز کر کے نظامِ کائنات کی جستجو کرے گا

وہ مادّیت ، بے دینی اور اِلحاد تک پہنچے بغیر نہ رِہ سکے گا ۔ "

( تنقیحات ۔ )

آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔ خوش رہے اور دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرے🌸🥀
03/05/2022

آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔ خوش رہے اور دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرے🌸🥀

03/05/2022

سب کو عید مبارک 🌸

Address

Sialkot, Punjab
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News Beat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Sialkot

Show All