گوجرانوالہ 9مئی مقدمہ میں ملزمہ رہنما پی ٹی ائی زرتاج گل نے دہشت گردی کورٹ گوجرنوالہ میں ضمانت کے لیے ائیں۔31مئی تک عبوری ضمانت عدالت نے منظور کرلی۔
#نعش ملنے کا معاملہ۔۔
نعش کی شناخت پگالہ موڑ کے رہائشی فریاد مہر نامی لوڈر رکشہ ڈرائیور کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی اس مقام پرکیسے پہنچا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے
شکرگڑھ تھانہ سٹی کے علاقہ انتووالی نزد لاہوری ہوٹل کے پیچھے چھپڑ سے لا ش برآمد ریسکیو
شکرگڑھ۔تھانہ صدر کے علاقہ شاہ پور بھنگو میں گھریلو ناچاکی پر خاتون نے میکے والوں کوبلا لیا۔خاتون کے خاوند اور اسکے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔دوان جھگڑا فائرنگ سے خوف و ہراس اور تشدد سے کاکا نامی زخمی
تھانہ سٹی نارووال محلہ رحمان پورہ سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا گی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کو کیسے اغوا کیا گیا ہے۔ لواحقین کے مطابق پولیس سٹی نے مقدمہ درج کے بعدلڑکی برآمد نہ کی
اور نہ ہی پولیس کوئی ملزم گرفتار کر سکی ہے۔ ویڈیو میں بچی کے اغوا ہوتے وقت چیخ و پکار بھی سنائی دے رہا ہے۔ اہلخانہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان اور آئی جی پنجاب سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
#شکرگڑھ بیوی کو طلاق دے دو؟ سسر نے بہو اور پوتے کو قتل کرنے کے لیے فائرنگ کردی،باپ کا بیٹے نے کہا نہ مانا تو سسر نے گولیاں چلا کربہو نتاشہ اور ایک سالہ پوتے احمد کو شدید زخمی کردیا۔تاج پورہ میں ہونے والے واقعہ پر خاتون کا بیان سامنے اگیا۔
Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan District Police Narowal Voice News Shakargarh Shakargarh News شکرگڑھ نیوز Narowal Shakargarh
شکرگڑھ چھمال روڈ پر نزد سیٹھ سلیمان کے سامنے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے میں مصروف ۔۔۔۔۔
عالمی یوم مزدور پر فکر معاش میں کھڑے مزدور کسی مسیحا کے منتظر۔ناشتہ پیٹ بھر کے کیا مگر بچوں کی پیٹ کی آگ بھجانے کے لیے مزدوری کی تلاش میں ہیں۔سماجی کارکن شاہد خان نے اظہار یکجہتی کی اور ارباب اختیار کی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش، مزدور اپنی چھوٹی کے اعلان سے بے خبر ۔رزق کی تلاش کے لیے چوک میں کھڑے ہیں۔سنیے احوال اس ویڈیو میں۔۔
Maryam Nawaz Sharif Sufyan Khan Labour Day Wishes - Labourday.pics Shakargarh @shahidkhan
تھانہ سٹی کی حدود افضل پورہ کیفے کے باہر سے کھڑی گاڑی چور چرا کر لیے گیے۔چوری سے قبل دستانے پہنے شخص کا کیمروں کا رخ موڑ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔
حلقہ پی پی 54سے نومنتخب ایم پی اے احمد اقبال نے بطور ممبر رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔
اللہ پاک رحمت کرے۔موسم دسمبر کی یاد تازہ کرنے لگا
اپریل میں بھی دسمبر جیسا موسم
نارووال/ گرین سٹی ٹاؤن میں رشتہ نہ دینے کا رنج ، نوجوان کی فائرنگ سے بچہ قتل,ماں زخمی، .. ... 15 سالہ لڑکی اغوا ،ملزمان کی فائرنگ سے مغویہ لڑکی کا بھائی جاں بحق ہوگیا، والدہ شدیدزخمی ،ہسپتال منتقل ۔۔
#شکرگڑھ تعلیمی دوست افراد نے غریب اور یتیم بچوں کی کفالت کا بیڑا اٹھالیا،25لاکھ کی خطیر رقم ایک ہی پروگرام میں جمع،
غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کہاں کہاں پر ہے۔جانیے اس ویڈیو میں۔
#ghazali #education
عید سے پہلے کی روڑ پر یہ سیڑھی کسی سانحہ کا انتظار کر رہی ہے متعدد بار کہا ہے کہ روڑ کی کشادگی کے لیے اسے ہٹا جاے تاکہ بچوں کو سکول جانےکے لیے آسانی ہو انتظامیہ سے درخواست ہے کہ صدقہ جاری سمجھ کر اس روڑ کو کلئیر کیا جائے یہ سیڑھی نورکوٹ روڑ غزالی سکول کے پاس بلائیں سائیڈ پر آرام کر رہی ہے
ظفروال پی پی 54کے الیکشن کی جیت کی خوشی میں جشن ،اتش بازی کا مظاہرہ۔۔۔احمد اقبال اور احسن اقبال کی موجودگی کے مناظر ملاحظہ کیجیے
دانیال عزیز کی پریس کانفرنس۔۔۔۔ساتھیون کی گرفتاری کی جا رہی ہے۔
نارووال ضمنی الیکشن صوبائی اسمبلی 54 ظفروال میں مبینہ دھاندلی کی تیاریاں کی جارہی ھے۔دانیال عزیز نے الزام لگایا کہ 8 فروری الیکشن کی تاریخ کو ضمنی انتخاب میں دہرانا جمہوریت کے منافی ہے ۔ الیکشن ہسٹری میں پہلی مرتبہ پولیس ملازمین کو پرزیڈنگ آفیسرز لگایا جا رہا ہے
155 پولنگ اسٹیشن کے لیے 326 اسٹنٹ پرزیڈنگ آفیسرز کی ٹریننگ ہوئی جن میں سے 6 ٹرینگ والے موجود باقی 149 نامعلوم پتہ نہیں کہا سے ڈال دیئے گئے ہیں۔
ہم سنی کونسل کے امیدوار کی حمایت کر رہے ہیں
گاؤں نونار میں ایک کمرے کی خستہ حالت چھت گرنے سے تین لوگ معمولی زخمی۔چھت کے نیچے سے ایک عورت اور دو بچیوں کو نکال لیا۔ ریسکیو جوانوں نے تینوں مریضوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں میں مدیحہ زوجہ عابد 35 سال، عروج بنت عابد 12 سال اور نور فاطمہ بنت عابد 08 سال شامل ہیں۔
شکرگڑھ شہر اور اطراف میں بارش وزالہ باری۔تیز طوفانی بارش سے ہر طرف جھل تھل ہوگیا۔اڈہ بستان کے مناظر ملاحظہ کریں۔۔۔۔