Quetta news

Quetta news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta news, Media/News Company, .

17/03/2021
محکمہ شہری منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان میں مندرجہ ذیل سب انجینئر اور مختلف آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ...
17/03/2021

محکمہ شہری منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان میں مندرجہ ذیل سب انجینئر اور مختلف آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں،
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اپریل 2021 ہے، شیئر کریں
اپلیکیشن فارم و اشتہار کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://balochistanjobs.com/department-of-urban-planning-and-development-balochistan-jobs-2021/

15/03/2021

۔افسوس ناک خبر
پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی داڑھیاں کاٹی گئی۔
پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا

بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢

15/03/2021

کوئٹہ میں کوئی عورت مارچ نھیں ھو رہا کیوں کہ یہ پٹھانوں اور بلوچوں کا شہر ھے اور دنیا میں پٹھانوں اور بلوچوں سے ذیادا غیرت مند قوم کوئی نھیں۔

افسوسناک خبر💔 پرانا کسٹم غلام رسول پھاٹک کے قریب گھر  میں سے 4 ذبح شدہ بچوں کے لاشے ملے ہیں تاہم گھر کی ملازمہ کو حراست ...
15/03/2021

افسوسناک خبر💔
پرانا کسٹم غلام رسول پھاٹک کے قریب گھر میں سے 4 ذبح شدہ بچوں کے لاشے ملے ہیں تاہم گھر کی ملازمہ کو حراست میں لیا گیا ہے #ذرائع

افسوس ناک خبر اج کوئٹہ میں قبائلی رہنماء حاجی نافیع عرف گل اغا کے جوان بیٹا محمد اشرف ڈاکووں کے فائرنگ سے شھید ہوگئی إِن...
14/03/2021

افسوس ناک خبر
اج کوئٹہ میں قبائلی رہنماء حاجی نافیع عرف گل اغا کے جوان بیٹا محمد اشرف ڈاکووں کے فائرنگ سے شھید ہوگئی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائیں۔۔۔۔

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی دلچسپی اور وزرات ریلوے کے تعاون سے کوئٹہ سبی کے درمیان ریلوے سروس کا آغاز کیا گی...
12/03/2021

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی دلچسپی اور وزرات ریلوے کے تعاون سے کوئٹہ سبی کے درمیان ریلوے سروس کا آغاز کیا گیا ہے. خصوصی ٹرین مسافروں کو لیکر سبی روانہ ہوگی اور ٹرین مسافروں کو سبی سے کوئٹہ بھی لیکر آۓ گی. اس اقدام کا مقصد بارشوں سے کوئٹہ سبی شاہراہ کے بند ہو جانے سے دونوں اطراف پھنسے مسافروں کو انکی منزل تک پہنچانا ہے خصوصی ٹرین سروس کوئٹہ سبی شاہراہ کی بحالی تک جاری رہے گی.

گردے اور مثانے کی پتھری بغیر آپریشن ختم  ..نسخہ صدقہ جاریہ سمجھ کے شیئر کریں
12/03/2021

گردے اور مثانے کی پتھری بغیر آپریشن ختم ..

نسخہ صدقہ جاریہ سمجھ کے شیئر کریں

یااللہ اپنےحبیب کےصدقےہمارےغریب صوبہ بلوچستان پےرحم فرما ۔گورک کے پھاڑوں پر شدید بارش نالے اور ندیوں میں تغیانی پانی روا...
12/03/2021

یااللہ اپنےحبیب کےصدقےہمارےغریب صوبہ بلوچستان پےرحم فرما
۔گورک کے پھاڑوں پر شدید بارش

نالے اور ندیوں میں تغیانی پانی رواں دواں، کچھ سیاحوں نے غلطی سے Revo گاڑی کراس کرنے کی کوشش کی تو پانی میں بری طرح سے پھس گئے، مقامی لوگوں کی محنت کی وجہ سیاح اور گاڑی بال بال بچ گئے !
برسات کے موسم میں سفر سے پرہیز کریں

شکریہ قائد سریاب میر عثمان جان پرکانی شکریہ قائد سریاب میر عثمان جان پرکانی کی ہدایت پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہ...
12/03/2021

شکریہ قائد سریاب میر عثمان جان پرکانی

شکریہ قائد سریاب میر عثمان جان پرکانی کی ہدایت پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما نور محمد رخشانی نے گلی نمبر 1 مشرقی باہی پاس کا بجلی کا مسلا حل کردیا نیا ٹرانسفارمر لگا دیا علاقعے کے سفید ریش نے قائد سریاب کا شکریہ ادا کیا

12/03/2021

اظہار تعزیت انا للہ وانا الیہ راجعون مچھ بولان شہر کے عبدالحکیم سمالانی واپڈا والے کے بھتیجے کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوا ہے حادثے میں وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالی اس غم زدہ خاندان کے لیے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین میر محمد عاصم کرد گیلو مرکزی رہنما بلوچستان عوامی پارٹی باپ ۔ الحاج میر مولاداد راھیجہ ۔ سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل بولان ۔ میر عثمان حیدر گمشادزئی بلوچ قاضی محمد اسحاق میر فاروق عزیز کرد ۔ علاؤالدین بلوچ ظفر جمالی ۔ ۔ امان اللہ قریش ۔ مچھ بولان بلوچستان

12/03/2021

پنجاب کالج لاہور مین کیمپس میں ایک طالبعلم نے معمولی سی بات پر دوسرے طالبعلم کو گولی مار کر قتل کردیا،مقتول کے بہن دیکھ رہی تھی،قاتل نے بہن کو بھی گولی ماردی۔سب سے بڑے تعلیمی ادارے کے سیکیورٹی کی یہ صورت حال ہے۔میڈیا میں اس خبر کا مکمل بلیک آوٹ ہے کیونکہ میڈیا کا دوسرا بڑا ڈان پنجاب کالج کا مالک ہے۔.

کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور بزرگ سیاست دان مولانا محمد خان شیرانی ،بلوچستان نیشنل پارٹی  کے مرکزی کمیٹی ک...
12/03/2021

کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور بزرگ سیاست دان مولانا محمد خان شیرانی ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری، پارٹی کے سابق مرکزی کمیٹی کے ممبر انجینئر ملک محمد ساسولی ،جمیعت کے سوشل میڈیا کے متحرک ساتھی عبدالقیوم بڑیچ،میر عبدالحی کیازہی، راشد علی بلوچ ناصر بادینی۔اور دیگر جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کے والدہ اور بی این پی کے رہنما و بی ایس او کےسابق چیرمین واحد بلوچ کے دادی کی انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

ہزار گنجی پارک کے برابر چلتن کے پہاڑی میں ایک کمسن اور نامحلوم شخص کے لاش پڑے ہے جس کے شناخت نہیں ہو پا رہا اس تصویر کو ...
12/03/2021

ہزار گنجی پارک کے برابر چلتن کے پہاڑی میں ایک کمسن اور نامحلوم شخص کے لاش پڑے ہے جس کے شناخت نہیں ہو پا رہا اس تصویر کو شیر کریں تاکہ ورسہ مل سکے ۔۔شکریہ۔۔فون نمبر 03368280843۔۔۔۔۔۔03368037334

12/03/2021
کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں کوئلہ کی کان گرنے سے سات کان کن اندر پھنسے ہوئے ہے۔۔۔پلیز پوسٹ کو شئیر کیجئے تاکہ احکام بالا م...
11/03/2021

کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں کوئلہ کی کان گرنے سے سات کان کن اندر پھنسے ہوئے ہے۔۔۔
پلیز پوسٹ کو شئیر کیجئے تاکہ احکام بالا مشنری پہنچائے😭

اللہ پاک دھنسے ہوئے مزدوروں کی حفاظت فرمائیں آمین

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس اجلاس میں کور...
11/03/2021

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس
اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور
(لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک چھٹیاں )
‏کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تمام پارکس شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ
15 اپریل تک شادی ہالوں کے اندر تقریبات کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
سینما ہالز پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا اعلان
‏ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے کی پابندی برقرار، ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کی پالیسی جاری رہے گی
‏‏این سی او سی گھر سے 50 فیصد عملےکے کام کرنے کی پالیسی کی حمایت
‏صوبے 50 فی صد ورک پالیسی پر متفق ہیں
ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائنگ کی پابندی پر 15 روز کی توسیع کی گئی
ان تمام فیصلوں پر دوبارہ نظر ثانی 12 اپریل کو کی جائے گی
‏جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے، ان تمام شہروں میں تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند رہیں گے
پابندی کا اطلاق امتحانات والے اسکولوں پر نہیں ہوگا

A well thought out dialogue of Parliamentarians & Experts organised by  on Making Pakistani   Work - Lessons from Govt’s...
11/03/2021

A well thought out dialogue of Parliamentarians & Experts organised by on Making Pakistani Work - Lessons from Govt’s COVID-19 Response -

جلسہ دستار بندی مدرسہ دار العلوم سبحانیہ ساسولی چوک سبزل روڈکوئیٹہ
11/03/2021

جلسہ دستار بندی مدرسہ دار العلوم سبحانیہ ساسولی چوک سبزل روڈکوئیٹہ

مسلم باغ میں زبردست بارش اورژالہ باری
11/03/2021

مسلم باغ میں زبردست بارش اورژالہ باری

جےیوآئ سندھ کےجنرل سیکرٹری مولاناراشدمحمود سومروصاحب  تنظیمی جلسہ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، سکھر(دریاسندھ) پل پر اگلی گ...
11/03/2021

جےیوآئ سندھ کےجنرل سیکرٹری مولاناراشدمحمود سومروصاحب تنظیمی جلسہ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، سکھر(دریاسندھ) پل پر اگلی گاڑی (ٹرک) کےاچانک بریک لگانے سے حادثہ پیش آیا، جس سےان کی گاڑی کافی متاثرہوئ۔تاہم مولانا راشدمحمودسومروصاحب مع دیگررفقاء سفرمحفوظ اورخیریت سےہیں۔فللہ الحمد
گاڑی کا شدید نقصان ہوگیا ہے

ملک۔لعل محمد اچکزئی کے کزن نامعلوم چوروں کی فائرنگ سے زخمی
11/03/2021

ملک۔لعل محمد اچکزئی کے کزن نامعلوم چوروں کی فائرنگ سے زخمی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے خوشخبری کی نوید سنا دی
10/03/2021

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے خوشخبری کی نوید سنا دی

سنا ہے اج کوئٹہ میں جرمنی کا ہٹلر گھوم رہا تھا سارے کوئٹہ میں لوگو نے کالے شیشے میں ایک قمیتی گاڈی جس پر ہٹلر کے نشان وا...
10/03/2021

سنا ہے اج کوئٹہ میں جرمنی کا ہٹلر گھوم رہا تھا سارے کوئٹہ میں لوگو نے کالے شیشے میں ایک قمیتی گاڈی جس پر ہٹلر کے نشان والا نمبر پلیٹ تھا گھومتے ہوئے دیکھا ٹریفک پولیس اہلکار تو ایک سوزکئ کے پیچھے بھاگتے بہت دیکھا ہے

ملک بھر میں پولٹری مافیا کی خودساختہ مرغی کی قیمت میں اضافہ کرنے کے خلاف مرغی ہڑتال کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا۔چکن کو 15 دن...
10/03/2021

ملک بھر میں پولٹری مافیا کی خودساختہ مرغی کی قیمت میں اضافہ کرنے کے خلاف مرغی ہڑتال کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا۔
چکن کو 15 دن تک نہ خریدیں سبزیوں پر گزارہ کریں
یاد رکھیں کہ 15 دن تک اگر آپ نے مرغی نہ خریدنے کی صورت میں آپ تو نہیں مریں گے لیکن یہ مافیا اپنی موت مر جاۓ گا
خدا کیلئے ہجوم بننے کی بجائے ایک قوم بن کر متحد ہو جائیں اور مرغی نہ خریدنے کا عہد کریں
یہ پیغام اپنے سب کو شیر کرو

یہ دو کم عمر نوجوان سرکی روڈ پر دوکان میں گھس کر چوری کی واردات کر رہے تھے کے ایگل اسکواڈ نے دوران گشت دونوں کو پکڑ کر ت...
07/03/2021

یہ دو کم عمر نوجوان سرکی روڈ پر دوکان میں گھس کر چوری کی واردات کر رہے تھے کے ایگل اسکواڈ نے دوران گشت دونوں کو پکڑ کر تھانہ کے حوالے کردیا شاباش ایگل اسکواڈ

کراچی میں پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن...ایک 444 افراد کے قاتل راؤ انور جیسے جانور سمیت ہزاروں سرمایہ دار جو پورے کراچی کو ...
05/03/2021

کراچی میں پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن...
ایک 444 افراد کے قاتل راؤ انور جیسے جانور سمیت ہزاروں سرمایہ دار جو پورے کراچی کو قبضہ کیا ہے اس کے گریبان تو پکڑ نہیں سکتے لیکن غریب مزدور پشتون گھروں سے دور اپنوں و بچوں سے دور دور مزدوری کے لیے کراچی گئے ہیں اور کراچی پولیس و انتظامیہ سمیت وفاقی و صوبائی حکومت یکسر اس ظلم بربریت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
زرہ مظلومیت دیکھیں تو دوسری طرف غرور تکبر دجال کی اولاد دیکھیں کہ کس طرح نازیبا الفاظ بدمعاشی پر اتر آیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share