گزشتہ روز جھگڑے میں قتل ہونے والے احسان ثانی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین
Shakargarh News
📍 شکرگڑھ، پنجاب
ملین سمائلز فاؤنڈیشن کی جانب سے شکرگڑھ کے غریب اور مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیے گئے۔
سٹیلاٹیٹ پبلک سکول کے کچھ نوجوانوں نے مل کر اپنے علاقے کے مستحق لوگوں تک محبتیں بانٹنے کی کوشش کی ۰
ملین سمائلز فاؤنڈیشن ہر سال رمضان المبارک سے پہلے اور دوران رمضان مستحق خاندانوں میں راشن پیکجزتقسیم کرتی ہے۔
اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مل کی لاکھوں مسکراہٹیں بانٹ سکیں۔
Shakargarh News
اللہ کا ذکر، مخلوق کی بے لوث خدمت , دین کی دعوت و تبلیغ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت یہ وہ منشور تھے جن پر دارلاحسان (احسان کا گھر)کی بنیاد رکھی گئی جو آج بھی ان بنیادی اصولوں پر رواں دواں ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کی بے لوث خدمت کا فریضہ سر انجام دے رہا ہے.دنیا کے ہر کونے میں موجود ان کے پیروکار آج بھی انھی منشوروں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انسانیت کی خدمت کیلیئے ہمہ وقت مشغول ہیں.❤
Shakargarh News
Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali Ludihanvi Qsa
شکرگڑھ کے موضع بھٹلی میں سعودی پلٹ نوجوان کی زندگی بھر کی کمائی لٹ گئی
شہری کے گھر سے چور اڑھائی کروڑ نقدی پچاس ہزار ریال 18 تولے طلائی زیورات اور قیمتی ملبوسات لے اڑے۔۔۔۔