Eagle adds team

Eagle adds team Masters of Digital Engagement

08/05/2024
Eid Mubarak
10/04/2024

Eid Mubarak

23/03/2024

🧚‍♀️

Fantastic tea☕☕☕☕
27/02/2024

Fantastic tea☕☕☕☕

11/09/2023

*پاکستانیوں 2 سونگ ڈون لوڈ کر لو*
*1.جیو تو ایسے تم🥰*
*2. دوسرا تم جیتو یا ہارو ہم کو تم سے پیار ہے🤣*

09/09/2023

ہم بھی ان شا اللہ چاند پر جاٸیں گے بس تھوڑا ساسامان اکٹھا کر لیں۔۔۔ 🫣🤪🤓

💯
09/09/2023

💯

۔G1 گارلک کی مندرجہ ذیل  خصوصیات جو اسے دوسرے گارلک سے منفرد اور منافع بخش کاروبار بناتی ہیے۔   1۔ گورنمنٹ آف پاکستان سے...
21/08/2023

۔G1 گارلک کی مندرجہ ذیل خصوصیات جو اسے دوسرے گارلک سے منفرد اور منافع بخش کاروبار بناتی ہیے۔

1۔ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ اور NARC PAKISTAN کی ایجاد ہیے۔ جسے 2023 میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2۔ پیداوار کے لحاظ سے دنیا کے کسی بھی لہسن سے زیادہ اوسط پیداور دیتا ہیے۔ (250 من سے 400 من فی ایکڑ)
3۔ shelf life دو 2 سال سے زیادہ ہیے۔ ( لہذا اسے باآسانی export اور زیادہ دیر تک سٹور کیا جاسکتا ہیے اور جب مارکیٹ ریٹ بہتر ہو سیل کیا جا سکتا ہیے۔
4۔ سائز کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا لہسن ہیے۔ ( تقریبآ 10 سے 15 انچ گول)
5۔ دوسرے لہسن کی نسبت زیادہ نیوٹریش اور ذائقہ دار ہیے ۔ ( اس لیے میڈیسن اور فوڈ کمپینیز کی دلچسپی کا باعث ہیے)۔
6۔ بیماریوں سے پاک بیج جسے بیماری نہیں لگتی۔
7۔ پاکستان ہرسال %70 سے %75 تک گارلک چائنہ اور انڈیا سے import کر رہا ہیے۔ لہذا G1 گارلک لگا کر کروڑوں اربوں روپے کا ذرمبالہ کمایا جا سکتا ہیے۔

مزید معلومات کے لیئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03099050992

Advance booking has started.
11/08/2023

Advance booking has started.

Available at a very reasonable price
03/08/2023

Available at a very reasonable price

*G1 garlic🧄* جی1  لہسن کی خریداری کے لیے پہلے  وزٹ کریں  لوگوں کے اعتماد پر پورا اترتے ہوے کامیابی کے 3 سال -ہم کسانوں ک...
30/07/2023

*G1 garlic🧄*
جی1 لہسن کی خریداری کے لیے پہلے وزٹ کریں
لوگوں کے اعتماد پر پورا اترتے ہوے کامیابی کے 3 سال -
ہم کسانوں کے لیے اعلی معیار کے بیج کو یقینی بناتے ہیں-
انتہائی مناسب قیمت پر
20 ٹن فار سیل-
•کوالٹی اور کوانٹٹی کی گارنٹی۔
•خریداری یا مزید معلومات اور بیج حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں 03099250992
03114050633
0306 6212527
whatsapp
Call
Location shakargarh

خاک ہو گئے نگینے لوگ۔۔۔پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں گزار دی اور کسی سے کوئی بدلے کی امید کیے بغیر انسانیت کا بھلا کیا۔...
08/07/2023

خاک ہو گئے نگینے لوگ۔۔۔
پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں گزار دی اور کسی سے کوئی بدلے کی امید کیے بغیر انسانیت کا بھلا کیا۔۔۔
اللہ پاک ہمیں انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین آج عبدالستارایدھی کی ساتویں 7 برسی ھے

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle adds team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eagle adds team:

Videos

Share


Other Digital creator in Shakargarr

Show All