𝑁𝑎𝑒𝑒𝑚 𝐺𝑢𝑗𝑗𝑎𝑟

𝑁𝑎𝑒𝑒𝑚 𝐺𝑢𝑗𝑗𝑎𝑟 🌹❣️وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَکْ °اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہم نے آپکا ذکر بلند کردیا 🌹❣️

اَلْحَمْدُ لِلّٰلہ پھر کرم ہوگیا
07/11/2024

اَلْحَمْدُ لِلّٰلہ پھر کرم ہوگیا

19/10/2024

الیکٹرانک میڈیا میں ٹاک شو ،نائٹ پروگرام ، کرکٹ تبصرہ ، سیاسی تبصرہ ، نیوز وغیرہ کے سیشن تو ہوتے ہیں لیکن اسلامی ملک 🇵🇰 میں

دین کا سیشن کیوں نہیں ہوتا 😔

12/10/2024

15 اکتوبر کی کال دے کر
PTI
نے واضح کردیا کہ انکا ایجینٹا ہی ملک دشمنی ہے
لکھ ✋

فرق واضح ہے ملک کے لیے کھیلنے والوں کے لیے اور آپنے ملک کے لیے کھیلنے والوں کے لیے
10/10/2024

فرق واضح ہے ملک کے لیے کھیلنے والوں کے لیے اور آپنے ملک کے لیے کھیلنے والوں کے لیے

02/10/2024

میزائل 200 مارے لیکن مری ایک چیڑی بھی نہیں 😊
مجھے تو لگتا میزائل بھی خالی جگہ دیکھ کے گرتے تھے کہی ہماری وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ پہنچ جائے 😊

01/10/2024

یزید کو برا بھلا مت کہیں🙂😡
اس کے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
جو کہ آج کل اسکا بھرپور دفاع کر رہے ہیں ۔ ۔۔ ۔
بوجھو تو جانیں 😊😅🙊

22/08/2024

چنگیاں ماواں دے پتر ہی ختم نبوت پر پہرہ دیتے ہیں

حرامی ماواں دے پتر تاجدارِ ختم نبوت دا نعرہ بھی نہیں لگاندے کہی آئ ڈی بین نہ ہو جائے

14/08/2024

میرے ملک پہ جان نچھاور کرنے والے میرے پاک ملک کی غیور عوام کو یوم آزادی پاکستان 🇵🇰 مبارک
اللّٰہ پاک میرے ملک پاکستان 🇵🇰 کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلانے
آمین 🤲

13/08/2024

جو کرین پارٹی کو طاقت کے نشے میں کہتا تھا کہ ہم نے "لکیر" کھینچ دی ہے اسے سے آگے ایک انچ بھی گئے تو بھون کے رکھ دیں گے آج وہ کورٹ مارشل لگوا کر خود بھونا گیا
واہ میرے رب کی قدرت

چودہ اگست کو انشاء اللہ مارچ تو ہر حال میں ہوگا ہم ہی پاکستان 🇵🇰 کے وارث ہیں اور ہم ہی اس ملک پاکستان 🇵🇰 کو بچائیں گے   ...
12/08/2024

چودہ اگست کو انشاء اللہ مارچ تو ہر حال میں ہوگا ہم ہی پاکستان 🇵🇰 کے وارث ہیں اور ہم ہی اس ملک پاکستان 🇵🇰 کو بچائیں گے

#🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/08/2024

جن پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں وہ خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں
ارشد ندیم وہ ہیرو ہے جس کو حکومت سے ویزہ تک مشکل سے ملتا تھا اس نے ملک کا نام روشن کردیا

30/07/2024

ایک بندے کےسر کی قیمت رکھنے پرآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
لیکن جس جج نے قادیانیوں کو نواز کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی اسکو تو سزائے موت ہونی چاہیے پھر

29/07/2024

مرزائیوں کو نوازنے کے لیے کرین پارٹی پر گھیرا تنگ 😔

پیر برولے شاہ 804😊
24/07/2024

پیر برولے شاہ 804😊

18/07/2024

فیض آباد میں کرین پارٹی کا دھرنا اسرائیل 🇮🇱 کے خلاف ہے
لیکن تکلیف مجرا پارٹی کو کیوں ہورہی ہے 🤔

16/07/2024

اسرائیل کی فنڈنگ پر پلنے والے صحافی اور انکی فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں کو فیض اباد میں بیٹھے لوگوں سے بہت پریشانی ہے کیونکہ انکی محنت پر لبیک والے پانی پھیر دیتے ہیں

15/07/2024

منافق دور دور ہو جائیں کیونکہ لبیک والے پھر فیض آباد میں بیٹھ گئے ہیں
فیض آباد میں ایک بار پھر لبیک یارسول اللہ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں

Address

𝑆ℎ𝑎𝑘𝑟𝑔𝑎𝑟ℎ 𝑃𝑢𝑛𝑗𝑎𝑏 𝑃𝑎𝑘𝑖𝑠𝑡𝑎𝑛
Shakargarr

Telephone

+923416459293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑁𝑎𝑒𝑒𝑚 𝐺𝑢𝑗𝑗𝑎𝑟 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑁𝑎𝑒𝑒𝑚 𝐺𝑢𝑗𝑗𝑎𝑟:

Share