Narowal Public News

Narowal Public News this is the official page of public Tv news network, You can get news of your surroundings

09/12/2022
28/11/2022

ظفروال موھلن موڑ سٹاپ پر دیوار پھاڑ کر چوری کی واردات۔موٹر سائیکل ورکشاپ سے پارٹس کا بھاری نقصان نارووال پبلک نیوز

27/11/2022
13/11/2022
10/11/2022
رات کے پچھلے پہر پنڈی بوڑھی کے قریب  کار کو حادثہ 3افراد شدید ،زخمی
10/11/2022

رات کے پچھلے پہر پنڈی بوڑھی کے قریب کار کو حادثہ 3افراد شدید ،زخمی

ضلع نارووال کا پہلا نیوز چینل
14/10/2022

ضلع نارووال کا پہلا نیوز چینل

14/10/2022

ضروری اعلان

پورے پاکستان کے اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو اطلاع دی جاتی ھےکے پورے ملک میں سیلابوں کی وجہ سے اینٹوں کی ڈیمانڈ بہت بڑھے پیمانے پر بڑھ گئی ھے۔اوراینٹ نھیں مل رہی اور پورے ملک میں اینٹوں کی سخت شاٹیج آ گیا ھے۔اور یہ شاٹیج 3 سالوں تک ختم نہیں ہو گا۔
بھٹوں کے مالکان کو چاہیے کہ وہ اپنا جائزمنافع رکھ کر اور سوچ سمجھ سے اپنا اینٹ فروخت کرے اور کبھی بھی آپنا اینٹ نقصان پے نہ بیچے۔کیونکہ پہلے بھی بہت نقصان ہوا ھے کوئلے کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے۔
اور انشاء اللہ اب کوئلے کی قیمت
بھی دن بدن کم ھو رھی ھے

ایک اور بات اگر کسی بھٹے پے کسی قسم کا کسی کا آدھار ھے تو وہ مجبوری سے آپنا اینٹ نقصان پے ھر گز نہ دے بلکہ اس کے ساتھ ایک روٹین بنا دے اور ھر ھفتے اس کو تھوڑے سےدے دیا کرے۔اور آدھار سے کبھی نہ ڈرو کیونکہ آدھار سب لوگوں پے ھے۔
پورے بلڈنگ میں اب بھی سب سے سستا ایٹم اینٹ ھے۔ اور اینٹ کا ریٹ ابھی بھی تقریباً وہی ھے جو 1 سال پہلے تھا اور دوسرے ایٹم یعنی سریہ۔سیمنٹ۔ریت۔بجری۔دروازے۔الیکٹرک سامان۔ سینیٹری سامان۔ ماربل ٹائیل۔رنگ وغیرہ کا ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ ھو گیا ھے۔اور اینٹ ان سب ایٹموں سے پہلے لگنی ھے۔

اپنے بھٹوں کے کاروبار کو فروغ دینا ھے۔اورکامیاب کرانا ھے اور آپنا اینٹ فل ریٹ پر بیچنا ھے اور اپنے آپ کو فائدے میں لانا ھے اور نقصان سے بچنا ھے۔ پاکستان برکس ٹیکنالوجی

05/10/2022

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بھرپور خوشیاں مبارک ہوں منجانب ا۔ عوامی سکول پنڈی سینیاں

Address

Narowal
Shakargarr

Telephone

+923024253285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Narowal Public News:

Videos

Share