شکرگڑھ ۔احسن اقبال کا حلقہ 75 میں انتخابی جلسہ سے خطاب/ انوکھی حسرت کا اظہار/ اور جنرل مشرف پر تنقید
احسن اقبال کا شکرگڑھ NA75 میں چوہدری انوارالحق کے جلسہ میں خطاب
CWC2023
Vikrant Gupta on Pakistan's chances in World Cup 2023 semi-finals
CWC2023
#worldcup2023 #PAKvNED
#Highlights
Pakistan won the Match2
#DattKePakistani
#CWC23
#plusnarowal
#like
#follow
#
#شکرگڑھ/ ترکھانہ موڑ شکر گڑھ کے پاس نومولود بچی برآمد. ریسکیو
#شکرگڑھ :بچی کی عمر تقریباً تین گھنٹے ہے .ریسکیو..
بچی کو ڈبے میں پیک کرکے پھینکا گیا تھا.
#شکرگڑھ /بچی کو پولیس کی موجودگی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کر دیا گیا ۔
#plusnarowal
بلائنڈ سپاٹ کیا ہے ؟ جانئے اس ویڈیو میں
Plus Narowal نارووال
Deputy Commissioner Narowal
اسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ کا ویڈیو پیغام
Plus Narowal نارووال
Deputy Commissioner Narowal
آئیے اپ کو شکرگڑھ شہر کی سیر کرواتے ہیں Let us take you on a tour of Shakargarh city.
Plus Narowal نارووال
آئیے اپ کو شکرگڑھ شہر کی سیر کرواتے ہیں
Let us take you on a tour of Shakargarh city.
شکرگڑھ میں آٹا کیا نایاب ہوا۔من پسند افراد کو نوازنے کے لئے سرکاری آٹا سٹاک کیا جانے لگا۔
زیر نظر ویڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے نجی مل کی ٹریکٹر ٹرالی سے آٹا اتار کر فوٹو کاپی دکان پر سٹاک کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب محنت کش ۔خواتین و مرد لائنوں میں لگے آٹا لینے کے لئے خوار ہو رہے ہیں۔
انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔کون ہے اسکا زمہ دار ہے ۔۔۔اور کون کرے گا کاروائی اہلیان شکرگڑھ پوچھتے ہیں کہاں ہیں اے سی اور ڈی سی نارووال۔۔۔۔۔۔
اشتیاق ربانی 24نیوز03007778770
مسلم لیگ ن کے غیاث الدین کی میڈیا سے گفتگو
جو خاموش رہا وہ بچ گیا، صحافی کے واپسی کے سوال پر غیاث الدین کا جواب
ن لیگ جوائن کیسی کرنی میں نکلا ہی نہیں تھا واپس تو وہ آتا ہے جو چلا گیا ہو، غیاث الدین
Plus Narowal نارووال
شکر گڑھ: سورج کی کرنیں سب سے پہلے،پاکستان کے کس مقام پر داخل ہوتی ہیں۔پاکستان کے معیاری وقت کے تعین میں کس مقام حوالہ دیا جاتا ہے ۔ شکرگڑھ کو باب آفتاب اور چڑھتے سورج کی سر زمین کیوں کہا جاتا ہے؟
At which point in Pakistan do the sun's rays
enter first?
Discover Pakistan
#Pakistan