Daily Life Pakistan News Sanghar

Daily Life Pakistan News Sanghar عوام کی آواز سانگھر نیوز
روزنامہ"لائف پاکستان سانگھر
بیورو چیف سانگھڑ
(شاہنواز شانی بلوچ)

سانگھڑ ۔2روز قبل الیکٹرانکس شاپ میں جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے اسماعیل خاصخیلی کیس میں بڑی پیش رفت سانگھڑ ۔سی سی ٹی وی...
23/07/2024

سانگھڑ ۔
2روز قبل الیکٹرانکس شاپ میں جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے اسماعیل خاصخیلی کیس میں بڑی پیش رفت

سانگھڑ ۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں مقتول اسماعیل خاصخیلی پر فاٸر کرنے والا مرکزی ملزم فیصل اقبال گرفتار

سانگھڑ ۔

خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر فیصل اقبال کو گرفتار کیا ہے ۔

22/07/2024


سانگھڑ فیصل اقبال الیکٹرونکس کی دوکان پر ہونے والے واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج
آپ بھی دیکھیں

سمندر میں تیرتی کشتی یہ کہہ رہی ہے کہ دھوکا دینا کتنا آسان ہے کیونکہ یہ  پھٹا ہوا صوفہ ہے 🤣
05/07/2024

سمندر میں تیرتی کشتی یہ کہہ رہی ہے کہ دھوکا دینا کتنا آسان ہے کیونکہ یہ پھٹا ہوا صوفہ ہے 🤣

نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔ ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔ ٹول ...
28/06/2024

نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔
ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔
ٹول بوتھ پر ملنے والی اس رسید میں کیا چھپا ہے اور اسے کیوں محفوظ رکھا جائے؟

اضافی فوائد کیا ہیں؟ "آج بتاتے ہیں۔

1. اگر آپ کی گاڑی ٹول روڈ پر سفر کرتے ہوئے اچانک رک جاتی ہے، تو ٹول کمپنی آپ کی گاڑی کو کھینچنے اور لے جانے کی ذمہ دار ہے۔

2. اگر ایکسپریس ہائی وے پر آپ کی گاڑی کا پیٹرول یا بیٹری ختم ہو جائے تو ٹول وصول کرنے والی کمپنی آپ کی گاڑی کو تبدیل کرنے اور پیٹرول اور بیرونی چارجنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ آپ 1033 پر کال کریں۔ دس منٹ میں مدد کریں گے اور 5 سے 10 لیٹر پیٹرول مفت ملے گا۔ اگر گاڑی پنکچر ہو بھی جائے تو مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

3. یہاں تک کہ اگر آپ کی گاڑی کسی حادثے میں ملوث ہے تو آپ یا آپ کے ساتھ آنے والے کسی فرد کو پہلے ٹول رسید پر دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کرنا چاہیے۔

4. اگر کوئی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اچانک بیمار ہو جائے تو اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایسے وقت میں ایمبولینس آپ تک پہنچانا ٹول کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔

جن لوگوں کو یہ اطلاع ملی ہے وہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔

سانگھڑ شہر میں 1962 میں ایک جدید طرز کی ٹاؤن پلاننگ سے منظور شدہ ھاؤسنگ سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا اور ھاؤسنگ سوسا...
20/08/2023

سانگھڑ شہر میں 1962 میں ایک جدید طرز کی ٹاؤن پلاننگ سے منظور شدہ ھاؤسنگ سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا اور ھاؤسنگ سوسائٹی کے درمیان عوام کی تفریح کیلئے ایک پارک بھی قائم کیا گیا بلدیہ سانگھڑ نے مختلف ادوار میں اس پارک کو مختلف نام دیکر کروڑوں روپے لگا کر اپ گریڈ کیا کبھی اس پارک کو سٹی پارک ۔کبھی سورھیہ بادشاہ پارک۔کبھی شھید بینظیر بھٹو پارک سے منسوب کرکے افتتاح کیا گیا لیکن پارک میں ازسرنوع تعمیر ھونے اور کروڑوں روپے کی لاگت سے پارک میں نصب ھونے والی لوھے کی چیئرز پارک میں نصب لاکھوں روپے مالیت کے لوہے کے جھولے پارک کی حفاظتی گرلیں گیٹ اور دیگر پارک کا قیمتی سامان پارک کی دیکھ بحال کرنے والے بلدیہ سانگھڑ کے ٹھیکیدار نے اونے پونے داموں کباڑیوں کو فروخت کردیں اور پورے پارک کو ٹھیکیدار نے مکمل طور پر تباہ کردیا ھے اور پانچ لاکھ شہریوں سے تفریح کرنے کا بنیادی حق بھی چھین لیا ھے دوسری جانب سانگھڑ کی سماجی سیاسی مذہبی شخصیات نے سانگھڑ کے سب بڑی تفریح گاہ سوسائٹی پارک کی زبوں حالی کا سندھ حکومت کے اعلی حکام خاص کر نگران وزیر اعلی سندھ نگران صوبائی وزیر بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر سانگھڑ کے سب سے بڑی تفریحی گاہ سوسائٹی پارک کی غیر فعالی کا نوٹس لے کر پارک کا چوری شدہ سامان ٹھیکیدار سے برآمد کرواکر پارک کی دوبارہ تعزین وآرائش کرکے اصل حالت میں بحال کیا جائے تاکہ سانگھڑ کی پانچ لاکھ اس پارک سے تفریح کی سہولیات سے لطف اندوز ھو سکیں

16/08/2023
سانگھڑ شہر میں بارش کے بعد کی صورتحال💦
23/07/2023

سانگھڑ شہر میں بارش کے بعد کی صورتحال💦

22/07/2023

سول ہسپتال میں ہوۓ واقعے پر غلطی کس کی؟؟
کون زمے دار ؟
عوام کی پکار.😢

21/07/2023

Jumma Mubarak❤️

20/07/2023
19/07/2023

سانگڑ میں تیز ہوائیں اور بارش کا امکان ہے

Today News
19/07/2023

Today News

17/07/2023

سانگھڑ ایس ایچ او تبادلہ
ایس ایس پی سانگھڑ نے ایس ایچ او زاھد کمبوہ کی جگہ جمن کھوسو کو ایس ایچ او سانگھڑ تعینات کردیا

Address

Sanghar

Telephone

+923332922832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Life Pakistan News Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Life Pakistan News Sanghar:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Sanghar

Show All