Al-AJAL PRESS

Al-AJAL PRESS Al-AJAL PREES

خوش آمدید خوش آمدیدصوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کو 09 آگست 2020 کو وادی سندھ ض...
06/08/2020

خوش آمدید خوش آمدید
صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کو 09 آگست 2020 کو وادی سندھ ضلع سانگھڑ میں تشریف لانے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں۔
منجانب: جعفریہ یوتھ ضلع سانگھڑ

یوم شہادت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ عارف حسین الحسینی۔تاریخ شہادت 5 آگست 1988ہم وہ قوم ہیں جن تربیت گاھ کرب...
04/08/2020

یوم شہادت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ عارف حسین الحسینی۔
تاریخ شہادت 5 آگست 1988
ہم وہ قوم ہیں جن تربیت گاھ کربلا ہے، ہم ان ماوں کے بچے ہیں جنہوں نے آپنے دودہ میں شہادت کا درس ہمھیں گھول کر پلایا ہے، ہم وہ قوم ہیں جو پانچ وقت نماز میں خاک کربلا کو سامنے رکھ کر اپنے دل میں شوق شہادت بھرتے رہتے ہیں جس قوم کی آرزو شہادت ہو وہ قوم کبھی موت سے نہیں ڈرتی!

دشمن کو تو تشیعہ کی آذان بھی غالی لگتی ہے وقت یزید کے لیے عزاداری سید شہداء کربلا زندہ موت ہے!سبطین اکبر لسکانی(ناظم جعف...
04/08/2020

دشمن کو تو تشیعہ کی آذان بھی غالی لگتی ہے وقت یزید کے لیے عزاداری سید شہداء کربلا زندہ موت ہے!
سبطین اکبر لسکانی(ناظم جعفریہ یوتھ ضلع سانگھڑ)

تمام عالم اسلام کو حج مبارک ہو
30/07/2020

تمام عالم اسلام کو حج مبارک ہو

27/07/2020
انا للہ وانا لیہ راجعونہم سید تقی شاھ کاظمی کے انتقال پر سید کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور اس دکھ کی گھڑ...
24/07/2020

انا للہ وانا لیہ راجعون
ہم سید تقی شاھ کاظمی کے انتقال پر سید کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔۔ بارگاھ الہی میں دعاگو ہیں کہ اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقہ میں سید کی بخشش گرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین
منجانب: شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جام نواز علی,شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل سانگھڑ, جعفریہ یوتھ ضلع سانگھڑ۔

20/07/2020لسکانی ہاوس سانگهڑشیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سانگهڑ کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس  لسکانی ہاوس سانگهڑ...
20/07/2020

20/07/2020
لسکانی ہاوس سانگهڑ
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سانگهڑ کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس لسکانی ہاوس سانگهڑ میں منقد ہوا. یہ اجلاس ضلع صدر اکبر حسین چغتائی کی زیر صدارت میں ہوا جس میں شیعہ علماء کونسل ضلع سانگهڑ کے تمام تحصیلوں کے عہدیداراں کے ساته ناظم جعفریہ یوته ضلع سانگهڑ نے بهی شرکت کی.

امریکہ اور اس کے حواری موجودہ دور کا استعمار اپنے اہداف کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔قوتوں کو مضبوط ایران اور جنوبی ایشیا کا...
17/01/2020

امریکہ اور اس کے حواری موجودہ دور کا استعمار اپنے اہداف کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
قوتوں کو مضبوط ایران اور جنوبی ایشیا کا ابھرتا پاکستان قبول نہیں۔
قائد ملت جعفریہ نمائندہ ولی فقیہ فرزند زھرا رھبر شیعان پاکستان ایت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی۔


.
.

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کےاعلی سطحی وفد کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ جاری ھےوفد کی قیادت ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری...
16/01/2020

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کےاعلی سطحی وفد کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ جاری ھےوفد کی قیادت ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے نائب امیر جناب لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔ وفد میں شامل دیگر اراکین کے نام یہ ہیں:
جناب علامہ عارف حسین واحدی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان و رکن اسلامی نظریاتی کونسل -
جناب پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی، نائب صدر ملی یکجہتی کونسل اور سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان
جناب رضیت باللہ نائب صدر ہدیةالہادی پاکستان
جناب سید ناصر شیرازی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین
سید ثاقب اکبر ڈپٹی سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل
جناب مقصود احمدسلفی متحدہ جمعیت اھل حدیث
طاھر حبیب جمعیت علمائ اسلام
وفد سردار رشید اسلام شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے بزرگوار ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کے لئیے آیا ھے،مشہد مقدس پہونچ کر حضرت امام ھشتم مولا علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ھوا۔اس کے بعد پروگرام جاری ھیں زیارت کے علاوہ وفد مختلف علمی فرھنگی مراکز کا دورہ کر رھا ھے۔شخصیات سے ملاقاتیں جاری ھیں شھید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی مناسبت مختلف پروگرام جاری ھیں،مختلف یونیورسٹیز میں پروگرام ھو رھے ھیں ،بلند پایہ علمائ کرام اور مجتہدین کرام سے ملاقاتیں جاری ھیں اگلے مرحلے میں وفد تہران اور قُم المقدسہ کا دورہ کرے گا شہید سلیمانی کے بزرگوار خانوادہ اور ایرانی قیادت سے تعزیت کرے گا ۔پاکستان کے عوام اور دینی سیاسی قیادت کا ھمدردی اور یکجہتی کا پیغام پہنچایا جائے گا ایران میں مقیم پاکستانی حضرات سے بھی گفتگو اور ملاقاتیں کی جائیں گی ایران اور پاکستان دو عالم اسلام کے اھم برادر،دوست اور ھمسایہ ملک ھیں ملی یکجہتی کی ھمیشہ کوشش رھی ھے کہ دونوں ملکوں کے درمیان محبت و اخوت اور دوستی کی فضا بہتر سے بہتر ھو دونوں ملکوں کے خلاف عالمی سامراجی سازشیں عروج پر ھیں دونوں ملکوں کے غیور عوام کے درمیان پرانے تاریخی،سیاسی،سماجی ،مذھبی ،ملی اور دینی تعلقات ھیں جن کو مزید بہتر بنانے اور ملکر سامراجی سازشوں کا مقابلے کرنے کے لئے ملی یکجہتی کونسل اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رھے گی اور اتحاد امت مسلمہ کے لئیے اپنی بھرپور کوششیں اور کاوشیں جاری رکھے گی-

.
.

راولپنڈی:مسیح راھنما جناب پاسٹر ڈاکٹر پرویز سبیل کی طرف سے کرسمس کے جشن  کے حوالے سے عالیشان بین المذاھب کانفرنس کا اھتم...
13/01/2020

راولپنڈی:مسیح راھنما جناب پاسٹر ڈاکٹر پرویز سبیل کی طرف سے کرسمس کے جشن کے حوالے سے عالیشان بین المذاھب کانفرنس کا اھتمام کیا گیا جس میں شیعہ علما کونسل کے سیکریٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور خطاب کیا انھوں اپنے خطاب میں تمام مذاہب و ادیان کے درمیان مشترکات پر گفتگو کی اور کہا محب وطن پاکستانی ھونا ھمارے درمیان بہت بڑا نکتہ اشتراک ھے ھم سب نے ملکر اس ارض وطن کے دشمنوں کے مقابلے میں کھڑے ھو کر ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ھے پاکستان کی عزت و عظمت،استقلال و استحکام اور ترقی و کمال کے لئیے جدوجہد کرنی ھے مغرب نے ھمیشہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ کیا ھے جو سراسر غلط ھے یہاں جتنی اقلیتیں اور غیر مسلم ھیں انکو اتنے ھی حقوق حاصل ھیں جتنے ایک مسلمان کو حاصل ھیں،کرسمس کے خوبصورت موقعہ پر ھم تمام عیسائی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ھیں،اور ان کو یقین دلاتے ھیں کہ پاکستان محبتوں کی سرزمین ھے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فرمائشات کے مطابق آپ کے حقوق کے ھم سب محافظ ھیں--
پروگرام میں عیسائی،ھندو۔سکھ اور مسلمانوں کے تمام مسالک کی نمائندگی تھی- آخر میں علامہ عارف حسین واحدی کو بین المذاھب رواداری اور بین السالک ھماھنگی کے لئیے شاندار خدمات پر ایوارڈ پیش کیا گیا-

.
.

"اخلاقیات اساسِ اسلام"اپنے اخلاقیات کو بہتر بنائیں بہت سے مسائل کا تعلق اخلاقیات کے فقدان سے ہےبد تہذیبی,بد کلامی,بد زبا...
12/01/2020

"اخلاقیات اساسِ اسلام"
اپنے اخلاقیات کو بہتر بنائیں بہت سے مسائل کا تعلق اخلاقیات کے فقدان سے ہے
بد تہذیبی,بد کلامی,بد زبانی ممنوع ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

.
.

راولپنڈی 12 جنوری 2020 : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی  سے شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان...
12/01/2020

راولپنڈی 12 جنوری 2020
: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات، ملاقات میں صوبائی صدر گلگت بلتستان آغا عباس رضوی،سابق وزیر اسلامی تحریک پاکستان محترم دیدار علی،صوبائی رہنما حسن علی شاہ ،یوسف اخونزادہ،محمد علی قائد, سخی حسین سمیت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف حسین واحدی شریک تھے۔ ملاقات میں ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سیاسی و مذہبی حوالے سے ہدایات جاری کیں۔


.
.

12/01/2020

10/01/2020
سٹی نوآباد۔۔
تحصیل جام نواز علی ضلع سانگھڑ۔۔
قائد ملت جعفریہ فرزند زھرا نمائندہ ولی فقیہ رھبر شیعان پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک بھر کی طرح نوآباد میں بھی میر علی اکبر لسکانی(صدر شیعہ علماء کونسل تحصیل جام نواز علی) اور زوار حسین لسکانی کی قیادت میں آمریکہ مردآباد ریلی نکالی گی ریلی میں مقررین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم رھبر معظم سید علی خامنائی کے ہر وقت ساتھ ہیں اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شیہد ابو مہدی المہندس کو بلا وجہ قتل کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

.
.

Address

Sanghar
68100

Telephone

+923033989807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-AJAL PRESS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sanghar

Show All