![ہم پی ایس ایف کے نظریاتی ورکر بابر نصیر فرزند سابق صوبائی وزیر و بانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو جامعہ کش...](https://img5.medioq.com/549/559/108255835495597.jpg)
14/01/2023
ہم پی ایس ایف کے نظریاتی ورکر بابر نصیر فرزند سابق صوبائی وزیر و بانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو جامعہ کشمیر مظفرآباد پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہونے پر دل کی اتحا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Babar naseer