20/11/2024
*پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد احتجاج کی کال اور ساہیوال اور چیچہ وطنی پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری*
ساہیوال پولیس نے ساہیوال موبائل مارکیٹ سے شیخ اویس گرفتار کرلیا جبکہ ساہیوال پولیس نے رانا عامر شہزاد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
چیچہ وطنی پولیس کی سابق چیئرمین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں کے گھر بھاری نفری کے ہمراہ ریڈ رانا اجمل گھر نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے پولیس بغیر گرفتار کیۓ خالی ہاتھ واپس لوٹ گئی۔