Aik pakistan news

Aik pakistan news مسیحی نیوز گروپ

;;;نہایت افسوس ناک خبر:::نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سانحہ سرگودھا مجاہد کالونی شہید نزیر مسیح المروف لازر م...
21/06/2024

;;;نہایت افسوس ناک خبر:::نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سانحہ سرگودھا مجاہد کالونی شہید نزیر مسیح المروف لازر مسیح کی زوجہ محترمہ اللہ رکھی جن کی عمر تقریبا 72 سال تھی اپنے شوہر کی ناگہانی موت کا صدمہ نہ برداشت کر سکی اور اج.21/06/2024 تقریبا تین بجے3:00 اس جہان فانی سے کوچ کر گئی خدا تمام سوگواران کو تسلی دے . امین .دعا گو. ٹیم
اقلیتی اتحادالخدمت پاکستان

افسوسناک خبربہاولپور کے رہائشی مسیحی قوم کے اہم سپوت ڈی ایس پی ظہور ڈیوڈ دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے
21/06/2024

افسوسناک خبر
بہاولپور کے رہائشی مسیحی قوم کے اہم سپوت ڈی ایس پی ظہور ڈیوڈ دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے

08/06/2024
27/05/2024

اگر جاننا چاہتے ہو کوئی مذہب کتنا عظیم ہے تو صرف ایک چیز دیکھو اس مذہب کے ماننے والوں کا اخلاق و کردار کتنا عظیم ہے.
#سرگودھا

21/02/2024

خدا کے لیے اپنی بیٹی سمجھ کر شعیر کر دیں شکریہ
آپ کا ایک سیکنڈ ایک شعیر بیٹی کی زندگی بچا اور بنا سکتا ہے بلا تفریق شعیر کیجیے
خدا آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آمین

چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیںچیتا: ...
29/12/2023

چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟
کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟
کتا: ہاں
چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں
چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ کا ٹھیکے دار بننا پسند کیا۔ میں ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارتا ہوں، ان کا خون پیتا ہوں، ان کے وسائل اور محنت کھا جاتا ہوں، اس کے باوجود نہ صرف وہ مجھ سے ڈرتے ہیں بلکہ اپنے ہیروز کو چیتے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
تمہیں یہ سیکھنا چاہیے کہ “انسان اپنے جلادوں کے سامنے سر تسلیم خم کر لیتے ہیں اور اپنے وفا داروں اور ہمدردوں کی توہین کرتے ہیں۔
یہ تحریر ان لوگوں کے لیئے ہے جنہیں عزت دار کی دی ہوئی عزت راس نہیں آتی

این سی ڈی فارمولا  یہ ایک ساکن تصویر ہے، جو جاپان میں نیورولوجی کے پروفیسر یاماموتو نے اپنے حقائق کے مطابق بنائی ہے۔  1_...
05/11/2023

این سی ڈی فارمولا یہ ایک ساکن تصویر ہے، جو جاپان میں نیورولوجی کے پروفیسر یاماموتو نے اپنے حقائق کے مطابق بنائی ہے۔
1_اگر یہ تصویر آپ کو مستحکم نظر آتی ہے، تو آپ صحت مند ہیں۔
2_ اگر آپ تصویر میں ہلکی ہلکی حرکت دیکھتے ہیں تو آپ قدرے تناؤ میں ہیں۔ یا آپ کو کافی نیند نہیں آ رہی ہے۔
3_اگر آپ دیکھتے ہیں کہ تصویر آہستہ آہستہ چلتی ہے، آپ دباؤ میں ہیں، آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔
4_ اگر آپ مسلسل حرکت (گردش) دیکھتے ہیں تو آپ دباؤ میں ہیں اور علاج کی ضرورت ہے۔
(NCD پروگرام میں خود تصدیق کا آسان طریقہ۔

02/11/2023

سوال جب ٹین ایجر بچے بات نہ مانیں کیا کیا جائے

جواب

بڑے بچوں سے ھم توقع کرتے ھیں کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور وہ نا کریں تو ھم دکھی ھوجاتے ھیں۔
اس عمر میں انسان کی دماغ کا سوجھ بوجھ والا حصہ تیزی سے نمو پا رہا ھوتا ھے۔
کچھ سو سال پہلے اس عمر میں بچے لشکروں کے قائد ھوتے تھے۔ آج ھم ان کو اپنے بیڈ روم پر بھی اختیار دینے کے لئے تیار نہیں۔ ان کا نامہ اعمال کا رجسٹر کھل چکا ھے، ریکارڈنگ شروع ہوگئ ہے۔ اب وہ اپنے اعمال کے لئے جوابدہ ھیں۔ اس دوران ان کو تعاون کی ضرورت ھے، کنٹرول کی نہیں۔ ان کو تھوڑا فری ھینڈ دینا ھوگا۔ اگر ھم نے بہت پوچھ گچھ کی اور ان کو feel at home نا کرایا تو وہ اپنے لئے گھر سے باہر کوئ پرسکون ٹھکانہ ڈھونڈ لیں گے یا دوسری مادی چیزوں میں سکون ڈھونڈیں گے۔
انہوں نے گھر سے باہر بہت ساری چیزوں کو " NO " کہنا ھے۔ اس کی مشق گھر میں کرائیں۔ اگر وہ کسی چیز سے انکار کریں تو فورا ری ایکٹ کرنے کے بجائے ان کی بات سنیں اور تجسس کا اظہار کریں۔۔۔
"اچھا یعنی آپ یہ کام نہیں کرنا چاھتے۔۔۔کوئ وجہ تو ھوگی۔۔ھممم سوچو کیا وجہ ھے کہ میرے بیٹے کا دل اس کام کو مان نہیں رہا"

اللہ تعالی نے ھمیں شعور اور محدود خود اختیاری دی ھے۔ اسی کے استعمال سے ھم نے اور ھمارے بچوں نے اپنی جنت کمانی ھے۔ ان کو گھر کے محفوظ ماحول میں اس کی مشق کرانی ھوگی۔ تاکہ آگے چل کر وہ ایک پراعتماد اور مضبوط انسان بنیں ان شاءاللہ

02/11/2023

رات 2 بجے کے بعد واردات کا نیا طریقہ .
اپنے گھر کے مین گیٹ کو کنڈی لگانے سے آپ بلکل محفوظ نہیں ہیں ,کنڈی لگانےکے بعد اس کو تالا لگانا مت بھولیںاس واردات کے متعلق دوستوں کو آگاہ کریں.

28/10/2023

میں حیران اں انڈے کیتے تے کُڑ کُڑ
رولہ کیسے نال تے منتاں مولاں دیاں

25/10/2023
25/10/2023

Address

49
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aik pakistan news:

Videos

Share