Al-Manzoor Meida Production Offical

Al-Manzoor Meida Production Offical Only Islamic Videos

17/11/2021

shorts ...

17/09/2021

PAK vs NZ: Shoaib Akhtar Angry to New Zealand Cancel Tour | New Zealand Tour to Pakistan || MS TV ...

19/06/2021

🖤جانِ من،سلطانِ من،ایمانِ من❤️

ہم شفاقت علی فریدی الحسینی متعلم جامعہ فریدیہ ساہیوال صاحب کو مقابلہ حسن نعت اسلام آباد سے اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک...
05/06/2021

ہم شفاقت علی فریدی الحسینی متعلم جامعہ فریدیہ ساہیوال صاحب کو مقابلہ حسن نعت اسلام آباد سے اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

 ٰیاے مسلمانو! ⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ سرخ لائن کے اندر مسجد اقصی ہے جسے حضرت  #سلیمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا. ⬅...
12/05/2021

ٰی
اے مسلمانو!
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ سرخ لائن کے اندر مسجد اقصی ہے جسے حضرت #سلیمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ سیاہ لائن کے اندر مسجد قبلی ہے جسے حضرت رضی اللہ عنہ نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ نیلی لائن کے اندر #قبۃالصخرہ ہے جسے نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ اپنے بچوں کے دلوں میں مسجد اقصی، القدس اور فلسطین کی محبت ڈالیے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی ہمارا قبلہ اول ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی سر زمین معراج ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی کی محبت ہمارا عقیدہ ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی کی محبت عبادت ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصیٰ کی عزت مسلمانوں کی عزت اور مسجد اقصٰی کی بربادی مسلمانوں کی بربادی کی علامت ہے.
اےﷲ! #فلسطین کے اپنے کمزور بندوں کی مدد فرما. آمین
#فلسطین


علامہ اقبال" لرزتا ہوجس کا دل کافر کی موت سےکون کہتا ہے اسے مسلمان کی موت مر"‎ ‎
11/05/2021

علامہ اقبال
" لرزتا ہوجس کا دل کافر کی موت سے
کون کہتا ہے اسے مسلمان کی موت مر"

عذابِ الٰہی کے زمانے نہیں دیکھے😢بیٹیوں کے کندھوں پر جنازے نہیں دیکھے 😢💔🥀             (علی گڑھ بھارت 💔🥀
02/05/2021

عذابِ الٰہی کے زمانے نہیں دیکھے😢
بیٹیوں کے کندھوں پر جنازے نہیں دیکھے 😢💔🥀
(علی گڑھ بھارت 💔🥀

آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان ب...
01/05/2021

آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے👇
💕آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں , بہن , بیوی , بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں , تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں
💕آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں ۔ ۔ جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا
💕آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں , سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود , اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app)کال کرنا نہیں بھولتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
💕آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام "
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں : باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے
💕" آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام "
جو پاکستان کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے
💕آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام
💕جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے , مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں ۔
" آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام "
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام
جنہوں نے مجھے زندگی دی اور زندگی بنا کر بھی دی
آج کی پوسٹ ہر نیک نفس , ایماندار اور محبت کرنے والے باپ , بھاٸی , شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لۓ کماتے ہیں
جنکا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا ۔ ۔
مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں وہی انکا سب کچھ ہوتے ہیں.
منقول بشکریہ 🌺

01/05/2021
وہ تیری گلی کے تیور،وہ نظر نظر پہ پہرے وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
18/04/2021

وہ تیری گلی کے تیور،وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
🌷🌷🌷🌷🌷🌷

17/04/2021

روزہ فرض بھی نہیں __ مجھ پرپھر بھی کل سے کچھ نہیں کھایا😥😥😭😭
16/04/2021

روزہ فرض بھی نہیں __ مجھ پر
پھر بھی کل سے کچھ نہیں کھایا😥😥😭😭

14/04/2021


like This Page and Share This Video

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسل...
12/04/2021

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت فرید العصر حضرت شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا مفسرقران مبلغ اسلام پیر ابولنصر منظور احمد شاہ صاحب نوراللہمرقدہ کا آخری دیدار فخرِ ساہیوال فخرِ اہلسنت فخرِ جامعہ فریدیہ ساہیوال

11/04/2021
10/04/2021

Ramdan-Ul-Mubarak 🌷🌷🌷

10/04/2021

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Manzoor Meida Production Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Manzoor Meida Production Offical:

Share