جو مرضی تم کر لو تم یہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔
کیونکہ پاکستان کی عوام یہ فیصلہ کر چکی ہے۔
ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
خان_تو_آئے_گا جیت_کا_نشان_عمران_خان PP260
ہم شہداء کی بےحرمتی کیسے کر سکتے ہیں میں خود ایک شہید کی بہن ہوں
میں 9مئی کی مذمت کر دیتی ہوں، نہ ووٹ ڈالنے دے رہے اور نہ الیکشن لڑنے دےرہے، زرتاج گل
*سندھی فنکاروں کا گایا ہوا بہترین گانا اردو زبان میں اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے زبردست شاعری ۔*
طارق عزیز نے جو بات کر رہے ہیں دراصل یہی مسئلہ ہے برصغیر کے مسلمانوں کا .... سنئیے
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کردیا گیا
،جراحی کی جدید ترین فارم سے 34 سالہ مریض کے پتے میں پتھری کا آپریشن کیا گیا ہے،جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر(ای ڈی) پروفیسر شاہد رسول کی سربراہی میں ڈاکٹر صدام اور ڈاکٹر منصب نے 25 منٹ میں کامیاب آپریشن سرانجام دیا،واضح رہے کہ روبوٹک سرجری جراحی کی جدید ترین فارم ہے،جس کے تحت جنرل سرجری کی جاسکتی ہے،جبکہ یہ پیٹ(lower abdomen )کے آپریشن کے لیئے کافی آسان اور کم تکلیف دہ عمل ہے،جس سے مریض جلد صحت یاب ہوتا ہے۔
صادق اباد ولہار کی رہائشی شہناز کو اس کے اپنے شوہر نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں سات لاکھ میں فروخت کر دیا ۔جو کہ بھاگ کر لاہور پہنچی..
مزید سنیے اس کی کہانی اسی کی زبانی اس ویڈیو میں