Daily Nida-e-islah Ryk

Daily Nida-e-islah Ryk پاکستان زندہ باد Rools and revolution

کراچیرکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی خان چانگ اور سابق ایم پی اے و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی ن...
24/05/2024

کراچی
رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی خان چانگ اور سابق ایم پی اے و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی سے ملاقات کی،

29/02/2024
16/02/2024

‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ❤️
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے

07/02/2024
  الحمدللہ کامیابی کا سفر ندیم عباس چیمہ کی پرانا صادق آباد میں جاوید اختر رحمانی مرحوم سابقہ نائب ناظم یونین کونسل B2کے...
06/02/2024


الحمدللہ کامیابی کا سفر

ندیم عباس چیمہ کی پرانا صادق آباد میں جاوید اختر رحمانی مرحوم سابقہ نائب ناظم یونین کونسل B2کے گھر ندیم عباس چیمہ کی امد جہاں پر جاوید رحمانی کے بیٹوں اور اہل محلہ رحمانی بھائیوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا بابر جاوید رحمانی جہانگیر رحمانی پرویز رحمانی یاسین رحمانی صابر رحمانی نذیر رحمانی محمد علی رحمانی کامران رحمانی صدیق رحمانی ڈاکٹر وسیم رحمانی فیض صغیر رحمانی اشرف رحمانی اور دیگر تمام رحمانی بھائیوں نے شرکت کی سب دوستوں نے اپنی برادریوں سمیت ندیم عباس چیمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

بابر جاوید رحمانی اور جہانگیر رحمانی کی طرف سے ندیم عباس چیمہ کو چاندی کا حقہ گفٹ کیا گیا

8 فروری کو انشاءاللہ فتح کا دن ہوگا۔۔✌️

(انشإاللہ ایم،این،اے NA_174) 🌺🌷🍀🌹



‏  ندیم عباس چیمہ کی انتخابی مہم جاری، حارث عباس چیمہ کی حافظ جنید علی(شیری سنز)ملک عمران علی کی طرف سے رکھی گئی کارنر م...
04/02/2024


ندیم عباس چیمہ کی انتخابی مہم جاری،

حارث عباس چیمہ کی حافظ جنید علی(شیری سنز)ملک عمران علی کی طرف
سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شِرکت،
ملک شیر محمد (شیری سنز)، ملک دلشاد احمد (دلشاد سنز)،ملک اشرف ( اشرف سنز)،ملک عامر (سابقہ جنرل سیکرٹری گارمنٹس ایسوسی ایشن) ،اور دوست احباب کی میٹنگ میں شرکت ،
ملک برادری اور دوست احباب نے اپنی برادری سمیت ندیم عباس چیمہ کی حمایت کا اعلان کردیا

8 فروری کو انشاءاللہ فتح کا دن ہوگا۔۔✌️

شاپنگ سنٹر کھوکھا مارکیٹ ریلوے روڈ کے دکانداروں کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی سردار رءیس محبوب احمد امید...
01/02/2024

شاپنگ سنٹر کھوکھا مارکیٹ ریلوے روڈ کے دکانداروں کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی
سردار رءیس محبوب احمد امیدوار صوبائی اسمبلی
چوہدری سجاد احمد وڑائچ
کی شاپ ٹو شاپ الیکشن کمپین
8 فروری کو بینگن اور پیالے کو کامیاب کرانے کا وعدہ

  الحمدللہ کامیابی کا سفر ندیم عباس چیمہ کی 159 پی میں احمد طارق ، عدنان افضل چغتائی ، طارق محمود چغتائی ، عدیل جٹ کی طر...
31/01/2024


الحمدللہ کامیابی کا سفر

ندیم عباس چیمہ کی 159 پی میں احمد طارق ، عدنان افضل چغتائی ، طارق محمود چغتائی ، عدیل جٹ کی طرف سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت سب دوستوں نے اپنی برادریوں سمیت ندیم عباس چیمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

8 فروری کو انشاءاللہ فتح کا دن ہوگا۔۔✌️

(انشإاللہ ایم،این،اے NA_174) 🌺🌷🍀🌹



  الحمدللہ کامیابی کا سفر ندیم عباس چیمہ کی 189 پی میں اصغر علی بندیشہ وقار علی بندیشہ ، علی عباس بندیشہ ، ذلفقار علی بن...
31/01/2024


الحمدللہ کامیابی کا سفر
ندیم عباس چیمہ کی 189 پی میں اصغر علی بندیشہ وقار علی بندیشہ ، علی عباس بندیشہ ، ذلفقار علی بندیشہ کی طرف سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت سب دوستوں نے اپنی برادریوں سمیت ندیم عباس چیمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
8 فروری کو انشاءاللہ فتح کا دن ہوگا۔۔✌️
(انشإاللہ ایم،این،اے NA_174)

31/01/2024
الیکشن کمپین 2024   چک 192پیغلام محمد، نمبردارمحمد یسین ڈاکٹر فرحان، پرویز، عباس، وڈیرہ حلیم خان، عرفان علی نے اپنی براد...
30/01/2024

الیکشن کمپین 2024
چک 192پی

غلام محمد، نمبردارمحمد یسین ڈاکٹر فرحان، پرویز، عباس، وڈیرہ حلیم خان، عرفان علی نے اپنی برادری کی طرف سے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار حسین گوندل کی حمایت کا اعلان کردیا

اس موقع پر چوہدری طاہر، ابرار حسین گوندل، سجاد واہلہ بھی ہمراہ تھے


حلقہ این اے 174امیدوار ایم این اے ندیم عباس چیمہ سے الیکشن آفس میں مختلف علاقوں سے آنے والے وفد کی ملاقات اپنی بھرپور حم...
30/01/2024

حلقہ این اے 174
امیدوار ایم این اے ندیم عباس چیمہ سے الیکشن آفس میں مختلف علاقوں سے آنے والے وفد کی ملاقات اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
ندیم عباس چیمہ کے حق میں نعرے
حقہ ،،کے نشان پر مہر لگانے کا اعلان

30/01/2024

سائفر کیس کا فیصلہ : بانی پی ٹی آئی اور شاھ محمود کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

  الحمدللہ کامیابی کا سفر ندیم عباس چیمہ کی مجاہد کالونی میں کارنر میٹنگ میں شرکت اہل علاقہ نے ندیم عباس چیمہ کی حمایت ک...
26/01/2024


الحمدللہ کامیابی کا سفر
ندیم عباس چیمہ کی مجاہد کالونی میں کارنر میٹنگ میں شرکت اہل علاقہ نے ندیم عباس چیمہ کی حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر زرقا چیمہ اور منصب عباس چیمہ بھی ندیم عباس کے ہمراہ موجود

8 فروری کو انشاءاللہ فتح کا دن ہوگا۔۔✌️

(انشإاللہ ایم،این،اے NA_174) 🌺🌷🍀🌹



26/01/2024

Pp 267

شمولیتی پروگرام یونین کونسل 173پیتاریخی جلسہڈیرہ سید جڑیل شاہ بخاری چک 209پیسید جڑیل شاہ بخاری کے بھائیوں سید امام شاہ ب...
25/01/2024

شمولیتی پروگرام

یونین کونسل 173پی
تاریخی جلسہ
ڈیرہ سید جڑیل شاہ بخاری چک 209پی

سید جڑیل شاہ بخاری کے بھائیوں
سید امام شاہ بخاری، سید علی رضا شاہ بخاری نے مریدین، دوست احباب سمیت پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
سردار اظہر خان لغاری ،سردار رئیس ابراہیم خلیل ،چوہدری شفیق انور،سردار وحید حسن خان ڈاہر کا والہانہ استقبال کیا شر برادری اور ہم خیال برادریوں نے اپنے مرشد سید امام شاہ بخاری اور سید علی رضا شاہ بخاری کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

آپ سب میری پوسٹ کو ایسےدیکھو ناجیسے فضل بخش شبرا کو دیکھتا ہے
25/01/2024

آپ سب میری پوسٹ کو ایسےدیکھو نا
جیسے فضل بخش شبرا کو دیکھتا ہے

بہ تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، حکومت پنجاب، بہاول پور ڈویژن پریس ریلیز  بہاول پور:24/ جنوری( )اسلامیہ یونیورسٹی بہاول...
25/01/2024

بہ تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، حکومت پنجاب، بہاول پور ڈویژن
پریس ریلیز
بہاول پور:24/ جنوری( )اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں انسانی اقدار اور معاشروں پر اثرات سیرت النبی ﷺ کی روشنی کے موضوع پر دسویں بین الاقوامی سیرت کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ سیرت چیئر فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عربیک اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں جامعہ ازہر مصر سمیت 100سے زائد جامعات اور اداروں سے مندوبین نے شرکت کی۔اختتامی سیشن میں کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیرت النبی ﷺ پر کانفرنس کا انعقاد ایک مثبت اقدام ہے کیونکہ عصر حاضر میں بہت سے چیلنجز موجو دہیں جن کو سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ پوری دنیا کے لیے رحمت اللعالمین بن کر آئے اور انہوں نے ایک مثالی معاشرہ تشکیل دیا جہاں ہر انسان کو اس کی قدر و منزلت کے بارے میں آگاہی دی گئی۔نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو عالمی سطح پر پھیلانے کے لیے یونیورسٹیاں اپنا کردار ادا کریں اور اس سلسلے میں جدید ذرائع ابلاغ سوشل میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب مسلمان پیدا ہوئے ہیں جب ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں تو ہم پر بہت سے فرائض لازم ہیں ان میں ایک دین اسلام کو پھیلانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ دوسرے روز کے تمام سیشنز عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوئے۔ پہلے سیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفار چیئرمین شعبہ فقہ اینڈ شریعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کی اورسید لیاقت علی گیلانی ڈائریکٹر ریونیو اس سیشن کے مہمان خصوصی جبکہ اللہ بخش کلیار ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مہمان اعزازتھے۔دوسرے سیشن کی صدارت ڈاکٹر ضیاء الرحمن چیئرمین شعبہ قرآنی اسٹڈیز نے کی اور ڈاکٹر غسان صالح عبد المجیدانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد مہمان خصوصی تھے۔اختتامی خطاب میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عربیک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی جانب سے مندوبین کا شکریہ ادا کیا۔ کانفرنس کے فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن ڈائریکٹر سیرت چیئر نے کانفرنس کی سفارشات پیش کیں۔
بہاول پور:24/ جنوری( )ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے کہا ہے کہ بہاولپور کو خوبصورت، سرسبز و شاداب اور صاف ستھرا بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کے افسران بھرپور اقدامات کریں اور تجاوزات کے خاتمہ کے لیے مؤثر انداز میں کام کیا جائے۔ وہ دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس سے اظہار خیال کر رہے تھے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بہاول پور سٹی عدیل خان، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی روبینہ عباسی، چیف ایگزیکٹیو آفیسر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نعیم اختر، میونسپل آفیسر محمد وقار، انسپکٹر ٹریفک شازیہ رمضان اور ایس ڈی او ہائی ویز محمد جاوید موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پارکس میں صفائی اور درختوں کی مناسب کاٹ چھانٹ کی جائے۔ نیز سدا بہار پودے لگائے جائیں اور پودوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اندرون شہر، ریلوے اسٹیشن اور دیگر مقامات پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں میونسپل کارپوریشن کا سٹاف اور ٹریفک پولیس مؤثر انداز میں کام کرے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بہاول پور شہر کے اہم چوراہوں میں خوبصورت مانیومنٹس لگائے جائیں گے۔
بہاول پور:24/ جنوری( )ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ عباسیہ ہائیر سیکنڈری سکول اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے الیکشن 2024ء کے انعقاد کے حوالے سے پریذائیڈنگ آفیسر اور سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر کی جاری ٹریننگ کے امور کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹریننگ کے شرکاء حاضری کو سو فیصد یقینی بنائیں۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے آؤٹ ڈور کی ری ویمپنگ اور تزئین و آرائش کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایس ای بلڈنگ انور عادل ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے محکمہ بلڈنگ کے افسران سے کہا کہ تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیے جائیں۔
بہاول پور:24/ جنوری( )کمشنر بہاولپور ڈاکٹر احتشام انور و ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بہاولپور روبینہ اقبال عباسی کی ہدایات پر بورسٹل جیل سے متصل پارک کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔ حال ہی میں کمشنر بہاول پور ڈویژن کی کاوشوں سے پی ایچ اے کو محکمہ جیل خانہ جات سے واپس لئے گئے پارک کی بحالی اور تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا جس میں عوام الناس کے لئے جوگنگ ٹریک اور بچوں کے لیے جھولے مہیا کئے جائیں گے۔پارک میں موجود وسیع فوارے کو بحال کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ عام شہریوں کے لیے وسیع پارکنگ بھی بنائی جا رہی ہے۔
٭٭٭

Address

Adalat Chowk Near Eid Gah
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nida-e-islah Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Nida-e-islah Ryk:

Videos

Share