Farhan Ghazi Official

Farhan Ghazi Official Farhan Ghazi

03/06/2023

اے مالک کائنات، ہمیں ہر آنے والے دکھ ، تکلیف و مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما ۔
آمین

20/04/2023

یـا الـلّٰـہ عـزّوجـل!! تُجھـے آج کـی اِس رحمتـوں، بـرکتـوں اور فضیلتـوں والـی رات کـا واسطـہ تـو آج جـن لاکھـوں لاکھ مسلمـانـوں کـی بخشـــش فـرمـائـے گا اُن خـوش نصیبـوں میـں ہمـارا والد کا نــام بھی شـامـل فـرمـا دے
یـاربِّ کــریـم اِس مـبارک رات کوہمـارے لئـے بھی بخشـش اور شفـاعـت کا ذریـعہ بنــــا آمیـــن!!

04/04/2023

‏رمضان المبارک کی چودہویں سحری مبارک ہو ❤️

*✨ ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!*
*سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں۔۔۔🥀*
*اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔۔۔!! 🤍❤️*

بیشک تو رحمان ہے۔💗 رحم فرمانے والا 😔ان ہاتھوں کی لاجھ رکھنا 🙏
19/03/2023

بیشک تو رحمان ہے۔💗 رحم فرمانے والا 😔
ان ہاتھوں کی لاجھ رکھنا 🙏

01/02/2023

صادق آباد۔ ۔زور کوٹ پل کے نزدیک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ،ریسکیو

28/01/2023

رحیم یار خان کے علاقے رحمت کالونی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ لگنے سے 1 خاتون جاں بحق
ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں آگ پر قابو پا لیا گیا

صادق آباد۔ ۔۔فتہ کٹہ قبرستان میں  آوارہ کتے قبریں کھودنے لگے۔۔  عینی شاہدین کے مطابق ہم یہاں اپنے پیاروں کی قبریں پختہ ک...
27/01/2023

صادق آباد۔ ۔۔فتہ کٹہ قبرستان میں آوارہ کتے قبریں کھودنے لگے۔۔ عینی شاہدین کے مطابق ہم یہاں اپنے پیاروں کی قبریں پختہ کر نے آئے تو دیکھا گیا جیسے ہی کوئی مردہ دفنایا جاتا ہے آوارہ کتے اس قبر کو کھودنا شروع کر دیتے ہیں ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ ان کتوں کو تلف کیا جاے

27/01/2023

صادق آباد زکریا گارڈن کے قریب منٹھار روڈ پر آوارہ کتا حادثے کا سبب بن گیا ۔۔کار کتے کو بچاتے ہوئے رکشے سے جا ٹکرائی ،رکشے میں سوار چار طلبا زخمی ۔۔۔۔

One Of The Best Click In Sadiq Abad.  Haidre  Masjid  Masaallah ❤❤
23/01/2023

One Of The Best Click In Sadiq Abad. Haidre Masjid Masaallah ❤❤

23/01/2023

بہت جلد ‏‎ایک عدالت لگنے والی ہے، اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئینی دلائل، پھر اعلان ہوگا! وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ😢

صادق آباد تا ج چوک کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال ...
18/01/2023

صادق آباد
تا ج چوک کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو زرائع

آج انٹرنیٹ پر سب سے خوبصورت فوٹو!رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًااے میرے رب! جس طرح والدین نے مجھے (رحمت و...
17/01/2023

آج انٹرنیٹ پر سب سے خوبصورت فوٹو!
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

اے میرے رب! جس طرح والدین نے مجھے (رحمت و شفقت سے) بچپن میں پالا ہے اسی طرح تو بھی ان کے حال پر رحم فرما۔

بادل کے اس چھوٹے سے ٹکڑے کو دیکھ کر سمجھ آ جاتی ہے کہ میدان حشر میں کچھ لوگوں پر اللہ تعالیٰ کے عرش کا سایہ کیسے ہو گا
13/01/2023

بادل کے اس چھوٹے سے ٹکڑے کو دیکھ کر سمجھ آ جاتی ہے کہ میدان حشر میں کچھ لوگوں پر اللہ تعالیٰ کے عرش کا سایہ کیسے ہو گا

01/01/2023

پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ..
خاک ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی
Happy Birthday To Me🙏🙏🙏

25/12/2022

صادق آباد میں دھند کا راج اللہ پاک اپنا کرم کرے

24/12/2022

25 دسمبر پر پیغام
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.
بیشک ❤️

12/12/2022
12/12/2022

ابو جان
آپکی بہت یاد آتی ہے آپکا مجھے اپنا بیٹا کہنے کی بجائے یار کہنا بہت تڑپاتا ہے آپکی شفقت اپکا پیار سے رہنمائی کرنا
اللہ پاک میرے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر کی ساری منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین

برازیل ایک قیدی نے 5 سال کی سخت مشقت کے بعد جیل سے نکلنے کے لئے سرنگ تو بنا لی لیکن سرنگ سیدھا جیل کے ٹارچر سیل میں کھل ...
09/12/2022

برازیل ایک قیدی نے 5 سال کی سخت مشقت کے بعد جیل سے نکلنے کے لئے سرنگ تو بنا لی لیکن سرنگ سیدھا جیل کے ٹارچر سیل میں کھل گئی،جہاں اس قیدی کی تواضع اور مہمان نوازی کا پورا بندوبست تھا
کوشش ضرور کیجئے لیکن اس سے پہلے درست منزل کا تعین لازم ہے ورنہ آپکی محنت نہ صرف ضائع ہوسکتی ہے بلکہ الٹا آپ کے لئے مصیبت بھی بن سکتی ہے!

صادق آباد کی خوبصورتی کو مزید بڑھانے پر شکریہ عصمت خان صاحب
25/11/2022

صادق آباد کی خوبصورتی کو مزید بڑھانے پر شکریہ
عصمت خان صاحب

02/11/2022

سلام بھائی تیری عظمت کو

24/10/2022

❤️دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف
حضرت محمدﷺ ہیں❤️

انشااللہ رشید آباد کا جلوس حاجی بابر اسلم چوہدری خالد سعیدی چوہدری شفقت حسین قاری بلال صاحب کی قیادت میں اپنے مقامی راست...
09/10/2022

انشااللہ رشید آباد کا جلوس حاجی بابر اسلم چوہدری خالد سعیدی چوہدری شفقت حسین قاری بلال صاحب کی قیادت میں اپنے مقامی راستہ سے ہوتا ہوا ریلوے اسٹیشن چوک لبیک رسولﷺ پر اختتام پزیر ہوگا

23/09/2022

میرے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا فرمان ہے جس نے صبح صبح ماں باپ کی زیارت کی نہ کوئی خدمت کی نہ کوئی حال پوچھا بس جا کہ دیکھ لیا فرمایا مقبول حج کا ثواب ہے صحابہ رض نے پوچھا جس نے سو بار دیکھا تو قرمایا سو حج کا ثواب
سبحان اللہ ,,صبح بخیر زندگی

22/09/2022
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی‏ اس دور کےسلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
14/09/2022

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
‏ اس دور کےسلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے

Address

Sadik Abad
Sadiqabad
FANI4132

Telephone

+923079904132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Ghazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Sadiqabad

Show All