Ba khabar

Ba khabar Ba khabar News

07 نومبر ۔2022 ) تحریک انصاف نے پولیس کی جانب سے درج کردہ ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے موقف سے پی...
07/11/2022

07 نومبر ۔2022 ) تحریک انصاف نے پولیس کی جانب سے درج کردہ ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی جب تک ہمارے نامزد کردہ افراد کے نام شامل نہیں کیئے جاتے اس کے لیے ہمیں عدالت سے بھی رجوع کرنا پڑا تو کریں گے ‘قانونی ٹیم سے مشاورت کررہے ہیں بہت جلد عدالت میں درخواست دائرکریں گے.
نہیں ہٹے گی جب تک ہمارے نامزد کردہ افراد کے نام شامل نہیں کیئے جاتے اس کے لیے ہمیں عدالت سے بھی رجوع کرنا پڑا تو کریں گے ‘قانونی ٹیم سے مشاورت کررہے ہیں بہت جلد عدالت میں درخواست دائرکریں گے.
(جاری ہے)

سابق وفاقی وزیراو رتحریک انصاف کے مرکزی راہنما فواد چوہدری نے ”اردوپوائنٹ“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے موقف پر قائم ہیں اور قانونی ٹیم سے صورتحال کے پیش نظرمشاورت جاری ہے انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج کروانا آئین کے تحت ہمارا حق ہے مگر کئی دنوں کے بعد آج پولیس نے اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج کرلی ہے جبکہ ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہیں کی جارہی.
ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اگر پولیس نے ہماری درخواست پر کاروائی نہ کی تو ہم عدالت رجوع کریں گے انہوں نے کہا کہ اسی ہفتے کے دوران درخواست دائرکردی جائے گی . ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کل تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے میٹنگ طلب کرلی گئی ہے جس میں صورتحال پر غور کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے ساتھ اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے آج بھی چوہدری پرویزالہی اور چوہدری مونس الہی کی ملاقات ہوئی ہے .
قبل ازیں زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر ہمارا موقف بہت واضح اور دوٹوک رہا ہے کہ تعیناتی میرٹ پر کی جائے ہمارا کوئی فیورٹ نہیں‘مضبوط فوج کو ہی پاکستان کے دفاع کا ضامن سمجھتے ہیں ‘لانگ مارچ خالی ہاتھ واپس آنے کے لیے نہیں کررہے‘شہبازشریف بے اختیار ہیں ہم ان سے الیکشن کی تاریخ مانگ رہے ہیں جو ”بااختیار“ہیں انہوں نے کہا کہ اگر معلوم ہوتا کہ حکومت اتنی بے اختیار ہوگی تو پہلے دن ہی اسمبلیاں توڑکر نئے الیکشن کی طرف جانے کا فیصلہ کرتا مگر ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا کہ حالات چند ہفتوں میں ٹھیک ہوجائیں گے.
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری، سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم،صدر سی پی این ای کاظم خان‘سنیئرصحافی وتجزیہ نگار سید ارشادعارف‘ سنیئر نائب پی ایف یو جے صدر اشرف مجید ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد ندیم،جنرل سیکرٹری پی یو جے محمد شاہد چوہدری فاروق جوہری اور دیگر شامل تھے.
عمران خان نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ بدھ کے روزسے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وزیرآباد اسی مقام سے شروع ہوگا جہاں پر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ اسدعمراور فرخ حبیب فیصل آباد سے لانگ مارچ کا شروع کریں گے اور سرگودھا ‘جھنگ‘میانوانی‘بھکر‘لیہ سمیت دیگر شہروں سے ہوتے ہوئے روالپنڈی میں مرکزی لانگ مارچ سے مل جائیں گے انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے انہیں کم ازکم دوہفتوں تک مکمل آرام کا کہا ہے اس لیے وہ دو ہفتوں کے بعد براہ راست روالپنڈی پہنچیں گے.(جاری ہے

08/09/2022

London Bridge has fallen. The Queen Elizabeth II is dead.

04/09/2022

Former skipper of the Indian cricket team, Virat Kohli, is being asked by Pakistanis on social media to stay away from team captain Babar Azam.

As alarming as that sounds, it was all part of a meme fest that kicked off when the Indian team decided to hit the nets for some practice ahead of the start of the Asia Cup in UAE, and found their competition right there.

It was only natural for players from both sides to meet one another and so, Kohli and Babar, too, walked up to each other to exchange pleasantries as the Pakistan team were leaving.

This meeting between the teams remained a subject of conversation between social media users for many days.

Since both skippers shook hands on the occasion, a popular theme was that Babar is supposedly unable to perform as well as he usually does this tournament because of coming into contact with Kohli.

The man dubbed "King" Kohli by Indian media has been plagued by a run of poor form and has been relieved of his captaincy of all formats since late last year after a dismal showing at the Twenty20 World Cup.

Here's a look at some memes that did the rounds after the two skippers' handshake was photographed:

"Please, stay away from our son," wrote one user in jest.

03/09/2022

The injuries continue to haunt Pakistan during the 2022 Asia Cup as Shahnawaz Dahani has been ruled out of the match against India tomorrow at the Dubai International Stadium.

According to details, the 24-year-old has suffered a suspected side strain injury. The injury happened while bowling in the match against Hong Kong in Sharjah on Friday.

According to PCB, the medical team will monitor him for the next 48-72 hours, following which they will make decisions, including carrying out a scan and further participation in the tournament.

03/09/2022
16/08/2022
As I was passing through the 'Valley of Love' in Cappadocia, strong stormy winds had polluted the entire atmosphere with...
16/08/2022

As I was passing through the 'Valley of Love' in Cappadocia, strong stormy winds had polluted the entire atmosphere with dust. Pink and yellow hills colored the valleys of this vast expanse of land with deep reds, and far into the distance were crater-like rock formations rising toward the sky.

It was barren, hot but airy and charming. These unstable, volcanic landscapes from thousands of years ago naturally appeared in the towering conical, mushroom-covered shapes around me, as if a sculptor had carved them into the earth. The region now attracts millions of tourists on long hikes or hot air balloon flights in the region of central Turkey.

But beneath the surface of Cappadocia, a miraculous city of equal proportions has been hidden for centuries. An underground city that can shelter over 20,000 inhabitants for months at a time.

The ancient city of 'Elengobo', known today as Derenkuyo, lies more than 85 meters below ground level, consisting of 18 floors of tunnels.

It was almost midnight on January 4, 1656, and the Spanish ship Nuestra Señora de las Maravillas was silent. On this hug...
16/08/2022

It was almost midnight on January 4, 1656, and the Spanish ship Nuestra Señora de las Maravillas was silent. On this huge ship, only the sound of the ocean waves and the crashing of the sails could be heard.

The ship was returning to collect silver from the wreck of another ship, the Hezon María de la Lampia Concepcion, which sank near present-day Ecuador, but in a few moments everything changed.

Another ship in the same fleet made a slight miscalculation and collided with Maravelas. In less than thirty minutes it was lying at the bottom of the Atlantic Ocean. Out of 650 people, only 45 survived.

ن لیگ نے فیصلہ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں ...
16/08/2022

ن لیگ نے فیصلہ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں کیا۔ وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، ن لیگ نے فیصلہ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم نیوز کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرداخلہ 29 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، ن لیگ نے فیصلہ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔ سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انکار نہیں کیا، انتظامی امور پر اختلاف رائے ہے ،الیکشن کمیشن اصلاحات کر رہا ہے۔

They are banning private usury business across Punjab, usury business is a scourge, it has been banned.  Chief Minister ...
16/08/2022

They are banning private usury business across Punjab, usury business is a scourge, it has been banned. Chief Minister Pervaiz Elahi's address to the members of the Assembly.. ... .. پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں پرائیویٹ طور پر سود کے کاروبار پر پابندی لگا رہے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے بل کی منظور ی کے بعد ارکان سے خطاب کیا کہ پرائیویٹ طور پر سود کے کاروبار پر پابندی لگا رہے ہیں، سود کا کاروبار ایک لعنت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دینی تعلیم کی مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع کرنے پر ہائیکورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، پہلی جماعت سے بی اے تک تعلیم مفت کر دی ہیں، کتابیں بھی فری کر دی گئی ہیں، سرکاری اسکول ہوں یا یونیورسٹیاں اس میں دینی تعلیمات پر کام شروع کر دیا گیا، دینی تعلیم دینے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

مزید برآں وزیراعلیٰ آفس میں17 جدید ترین گاڑیاں، آلات اور مشینری ڈی جی ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کی تقریب ہوئی۔ وز یراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پی ڈی ایم اے کی طرف سے جدید گاڑیاں، آلات اور مشینری ریسکیو 1122 کے حوالے کیں۔ وزیراعلٰی نے گاڑیوں کے کاغذات اور چابیاں ڈی جی ریسکیو کے حوالے کیں۔ وزیرِاعلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پنجاب میں کسی جگہ ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کو جدید گاڑیوں، آلات اور مشینری سے لیس کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا کہ آج ریسکیو1122 نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ 9 واٹر ریسکیو یونٹ، 2 سکائی لفٹ وہیکلز، 6 ارتھ کوئیک اینڈ ڈیزاسٹر سرچ وین، 36 ہائیڈرالک کومبی ٹول، 36 سیلیف کنٹینڈ بریتھنگ اپراٹس، 36 ہائیڈرالک کنکریٹ چین سا، 6 لائف لوکیٹر، 6 پنمیٹنک لفٹنگ بیگ، 6 چپنگ ہیمر، 6 اکاسٹک لسننگ ڈیوائس، 6 فائر آپٹیک کیمرہ ود کمیونیکیشن ڈیوائس ریسکیو کے حوالے کی گئیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :



شہباز گِل کو چکی میں رکھنے کا معاملہ: ڈی آئی جی اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عہدوں سے فارغ



ڈالر کی قیمت کو دوبارہ سے پر لگ گئے

بیرون ممالک پاکستانیوں نے ملک پی

14/08/2022

کابل (باخبر اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2022ء) طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کا ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کابل پہنچ گئے اور طالبان حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس کو 2016 میں امریکی ساتھی سمیت یونیورسٹی کے قریب سے طالبان نے اغوا کرلیا تھا اور تین سال تک یرغمال بنائے رکھا۔
اپنے تین رہنماو ں کی رہائی کے بدلے طالبان نے دونوں پروفیسرز کو رہا کردیا تاہم اس وقت ٹموتھی ویکس اسلام قبول کرچکے تھے اور خود کو جبرائیل عمر کہلانا پسند کرتے تھے۔ رہائی کے بعد وہ کئی مواقعوں پر طالبان کی حمایت کرتے آئے ہیں۔
(جاری ہے)

سلام آباد (با خبر اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست 2022ء) پٹرول سستا ہونے کا امکان، سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے...
13/08/2022

سلام آباد (با خبر اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست 2022ء) پٹرول سستا ہونے کا امکان، سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے باقاعدہ سمری تیار کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے تیار کردہ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 16 روپے 48 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
مٹی کا تیل بھی 1 روپے 61 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ سمری وزیر اعظم کو ارسال کی گئی ہے، شہباز شریف کی جانب سے منظوری دیے جانے کی صورت میں وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان 15 اگست کو کرے گی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل وزیر خزانہ نے بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا عندیہ دیا تھا۔
(جاری ہے)

Address

Latifabad
Sadiqabad

Telephone

+923029671457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ba khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ba khabar:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sadiqabad

Show All