24 TEZ News

24 TEZ News 24 tez news is urdu news website.i will update daily urdu news pakistan and international news.

12/09/2023

الو ارجن کی میگا تھرلر ’پشپا2‘ کی دہشت، ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی

ممبئی: بھارت کے یوم آزادی پر تیلگو سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کی ریلیز کے اعلان کے بعد ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔

روہت شیٹھی کی پولیس فرنچائز کی نئی فلم کیلئے یوم آزادی کا دن مقرر کیا گیا تھا لیکن اسی دن ’پشپا2‘ کے اعلان کے بعد اب اس میں التواء کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق الو ارجن کی ’پشپا2‘ کے اعلان نے اجے دیوگن اور روہت شیٹھی کو حیران کیا اور انہیں اس فیصلے پر افسوس ہوا۔

’سنگھم اگین‘ کی ٹیم نے باہمی مشاورت کے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں الو ارجن کی میگا تھرلر کے مقابلے میں نہیں آنا چاہئے تاکہ وہ فلم اپنا بھرپور بزنس کرسکے۔

روہت شیٹھی اور اجے دیوگن کے مطابق ’پشپا2‘ کو اپنے بزنس کیلئے چھٹی کا دن چاہئے جبکہ کامیڈی ’سنگھم اگین‘ کو کسی عام دن بھی ریلیز کیا جاسکتا ہے۔

’سنگھم اگین‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ اکشے کمار اور رنویر سنگھ بھی بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Source link

12/09/2023

IND Vs SL Asia Cup 2023 Jasprit Bumrah Injury Viral Video Bumrah Suffers Ankle Injury Scare Fans Reactions

IND vs SL, Asia Cup 2023: Jasprit Bumrah and Mohammed Siraj powered team India to a great start after their batters were bowled out for a below-par 213 against Sri Lanka at R Premadasa Stadium, Colombo on Tuesday (September 12). Inside the first 10 overs, Bumrah claimed two wickets while Siraj picked one. Indian pacers managed to take three wickets with the new ball on a pitch where all 10 Indian batters were dismissed by Sri Lankan spinners.

Meanwhile, while Bumrah was at his best, he did leave fans extremely worried when he seemingly got his ankle twisted while bowling. Bumrah’s ankle twisted as he landed awkwardly while delivering the ball. However, it seems like he escaped unhurt as the star pacer continued his spell and moreover ended up dismissing Pathum Nissanka in his next over.

Watch below viral video: Jasprit Bumrah suffers massive injury scare during IND vs SL Asia Cup 2023 Super 4s match in Colombo

Bumrah is totally me,bad ankle pic.twitter.com/DUyO7AwbNC

— HariKrish () September 12, 2023

Bumrah bhai sambhal kr No more injury

— POINT TOH HAI () September 12, 2023

For the unversed, Jasprit Bumrah missed tons of cricketing action after suffering a back injury back in September 2022. One of the best Indian pacers of all time, Bumrah missed being part of the national team in last year’s T20 World Cup and 2023 season of IPL due to rehabilitation. The lethal right-arm fast bowler made his much-awaited India comeback with a T20I series against Ireland and is surely expected to play a major role for the Men in Blue in the upcoming ICC Men’s ODI World Cup 2023, scheduled to kickstart in October.

Coming back to IND vs SL Asia Cup 2023 Super 4s game, India won the toss and decided to bat first. Sri Lankan left-arm spinner Wellalage (5/40) and off-spinner Asalanka (4/18) spun a web around the Men in Blue to restrict the 2011 World Cup winners for a below-par 213.

.

Source link

12/09/2023

کِم جونگ اُن کا دورہ روس، امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی

واشنگٹن : امریکا نے شمالی کوریا کو متنبہ کیا ہے کہ روس کو ہتھیار کی فراہمی یا فروخت کیے جانے پر وہ اس کیخلاف پابندیاں عائد کرسکتا ہے۔

اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ روس کو ہتھیار فراہم یا فروخت نہ کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر ظاہرکردہ اپنے مؤقف کی پاسداری کرے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ شمالی کوریا سے ہتھیاروں کی کسی بھی قسم کی روس منتقلی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی خلاف ورزی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا ہونے کی صورت میں امریکہ بلاتاخیر نئی پابندیاں عائد کرے گا۔

امریکی ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اُن کے دورۂ روس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات میں ہتھیاروں سے متعلق بات چیت جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

اس کے علاوہ امریکی وزارت دفاع کے پریس سکریٹری پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ اس سلسلے میں واشنگٹن آئندہ بھی صورتحال کا بغور جائزہ لیتا رہے گا۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نجی ٹرین میں ماسکو پہنچ گئے ہیں، کِم اتوار کی رات دیر گئے پیانگ یانگ سے روانہ ہوئے تھے۔

اس حوالے سے کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آن لائن پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ کِم کا دورہ روس اور پوٹن سے ملاقات ایک مکمل دورہ ہوگا۔

پیسکوف کے مطابق مذاکرات کا مرکزی موضوع پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی دوستی کو مضبوط کرتے رہیں گے۔

Comments

Source link

12/09/2023

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد

مصری حکومت نے 30 ستمبر سے اسکولوں میں چہرہ ڈھانپنے والے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر تعلیم ریڈا ہیگزی نے اعلان کیا ہے کہ طالب علموں کو اب بھی یہ انتخاب کرنے کا حق حاصل ہوگا کہ وہ سر پر اسکارف پہنیں یا نہیں لیکن وہ چہرے کو نہیں ڈھانپیں گے۔

مصر میں کئی سالوں سے اسکولوں میں نقاب پہننے پر بحث جاری تھی۔

انہوں نے کہا کہ والدین کو بھی چاہیے اسکارف پہننے سے انکاری طالبات کے ساتھ زبردستی نہ کریں۔

وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ والدین اور سرپرستوں کو اپنے بچوں کی پسند سے آگاہ ہونا چاہیے اور ان پر اپنی مرضی مسلط نہ کریں۔

مصر کی وزارت تعلیم نے ہدایت کی ہے کہ اساتذہ اور تدریسی عملہ طلبا کی نفسیات حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو پوری مہربانی اور نرمی کے ساتھ نافذ کریں۔

Comments

Source link

12/09/2023

نازیبا ویڈیواسکینڈل: اسکول پرنسپل کے خلاف دو متاثرہ خواتین نے عدالت میں بیان دیدیا

کراچی: گلشن حدید میں نجی اسکول کے نازیبا ویڈیو اسکینڈل میں 2 متاثرہ خواتین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ اسکول پرنسپل ملزم عرفان نے ملازمت کا جھانسہ دیا، میرے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بنائی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو نجی اسکول میں نازیبا ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور کو پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر اس کے گھر سے منشیات برآمد کی گئی۔ ملزم کیخلاف منشیات برآمدگی کا الگ مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ ملزم سے منشیات برآمدگی سے متعلق مقدمے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

متاثرہ خواتین میجسٹریٹ کے سامنے 164 کے بیانات کے لیے پہنچیں۔ اس موقع پرعدالت نے عملے کے علاوہ تمام افراد کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔

ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ جب مجھے ملزم عرفان کی گرفتاری کا علم ہوا تو میں تھانے بیان دینے گئی تھی۔ ملزم عرفان نے مجھے نوکری کا جھانسہ دیا۔ ملزم نے مجھے دھمکی دی تھی کہ تمہاری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردوں گا۔ میں نے بیان دینے کے لیے خود پولیس سے رابط کیا تھا۔ یہی ملزم عرفان غفور ہے جو عدالت میں موجود ہے۔

دوسری متاثرہ خاتون نے اپنا 164 کا بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ ملزم نے مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر ہفتے والے دن اسکول بلایا۔ ملزم نے مجھے دفتر میں بٹھا کر اسکول کا گیٹ بند کردیا اور مجھے دھمکی دی کہ شور مت مچانا۔

خاتون نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ملزم نے مجھ سے کہا کہ آپ کو 50 ہزار سیلری ملے گی۔ ملزم نے مجھے کہا کہ ہفتے کو آنا آپ کی نوکری شروع ہوجائے گی۔

ملزم نے ہفتے کو پھر میرے ساتھ وہی حرکت کرنی چاہی جب میں نے منع کیا تو مجھے تھپڑ مارے۔ ملزم نے دھمکی دی کہ سوشل میڈیا پر میری ویڈیو ڈال دے گا۔

خاتون نے کہا کہ میں گھریلو مسائل کی وجہ سے پریشان تھی اس لیے میں نے کسی کو نہیں بتایا۔ ملزم عرفان ہی میرا ملزم ہے جو عدالت میں موجود ہے۔ بیانات قلمبند کرنے کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔



Source link

12/09/2023

آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ زور پکڑ گیا

کراچی: پاکستان کے کرکٹ شائقین نے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا۔

بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی بدترین شکست اور حارث رؤف و نسیم شاہ کی انجریز کے باعث آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہونے کے باوجود عماد وسیم کو نظرانداز کرنے پر شائقین کرکٹ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ٹیم میں بیک اَپ کے طور پر طلب کیا گیا تھا تاہم لیگ کرکٹ میں عمدہ پرفارمنس کے باوجود عماد وسیم کو نظر انداز کرنے پر شائقین کی جانب سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کیا جارہا جس پر منگل کو آل راونڈر کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔

سینئر اسپورٹس صحافی اور اینکرپرسن سید یحییٰ حسینی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اب بھی وقت ہے عماد وسیم کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لینا چاہئے، کپتان بابراعظم نے سارے تجربے کرلئے اب حق دار کو اس کا حق دینے کا وقت ہے۔ ٹیم کی سلیکشن میں پسند ناپسند کے بجائے میرٹ پر فیصلے ہونے چاہئیں۔

اب بھی وقت ہے، آل راونڈر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لینا چاہئیے، کپتان نے سارے تجربے کر لئے، اب حق دار کو اس کا حق دینے کا وقت ہے، کی ٹیم میں چناؤ کے وقت میرٹ پر فیصلے ہونے چاہئیں ، پسند نا پسند کی بنیاد پر نہیں pic.twitter.com/c0tqgFhHhy

— Syed Yahya Hussaini () September 12, 2023

واضح رہے کہ عماد وسیم او ڈی آئی کیریئر میں 55 میچز کھیل چکے ہیں جس میں 44 اننگز میں انکی بیٹنگ آئی اور انہوں نے 986 رنز بنائے جبکہ ان میچز میں انہوں نے 44 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔

Please bring back imad wasim, he looks in good form in CPL
He is a wicket taker,Economical, proper batter
Bowls in powerplay also
pic.twitter.com/YznaIoqjDT

— Mehran sofi () September 12, 2023

عماد وسیم کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونا چاہیے، اگر کوئی آپ کو پسند نہیں تو اس کی شکل نہ دیکھیں، یہ سوچ کر فیصلہ کریں کہ وہ ٹیم کے کام آ سکتا ہے، عماد اچھے اسپنر ہونے کے ساتھ باصلاحیت بیٹسمین بھی ہیں۔

حیرانی کی بات ہے کہ فہیم اشرف کی جگہ عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟

— Asghar ali () September 11, 2023

شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ عماد وسیم کو نمبر چھ پر کھلایا جائے تو بہت مدد ملے گی ٹیم کو کیونکہ وہ بہتر پاور ہٹنگ کرسکتا ہے۔

عماد وسیم کے بلّے نے آج پھر آگ اُگلی کیربین کی پچز پر ایسی اننگ لاجواب عماد وسیم نے 5 اوور 3 بالوں پر 66 رنز اسکور کیے اور باقی پوری ٹیم نے 14 اوور 3 بالوں پر 88 رنز بنائیں لیکن پاکستانی سلیکٹروں کی آنکھوں میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں شاید جو نواز کو بار بار کھلا رہے ہیں بجائے عماد کے pic.twitter.com/1LTCmV1qt7— Muhammad Afzaal | () September 10, 2023

جس عماد وسیم کو بابر اعظم اور انظمام الحق نے ٹیم میں لیا نہیں اس کی پرفارمنس دیکھ لو آج ویسٹ انڈیز کی کریبیئن پریمیئر لیگ میں عماد وسیم نے 36 بالز پر 63 رنز بنائے جس میں 3 چوکے اور 5 چھکے مارے اسٹرائیک ریٹ 175 کا ہےسفارشی بھانجا اور دیگر پرچیاں ٹیم کا حصہ کیوں؟؟؟ کیونکہ وہ دوست… https://t.co/fhyTr0tvSP pic.twitter.com/UB53soeQZG— Awais ‏Naseer () September 3, 2023

Source link

12/09/2023

چین: 70 سے زائد مگرمچھ فارم سے بھاگ نکلے، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

گوانگ ڈونگ: چین میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی چین میں طوفانی بارشوں کے بعد تقریباً 70 سے زائد بڑے مگرمچھ ایک فارم سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا دھار بارشوں نے جنوبی چین میں تباہی مچا دی ہے اور خطے میں متعدد ہلاکتوں کا باعث بنی ہے۔ اسی دوران مغربی گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ماؤمنگ میں حکام نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں کیونکہ 70 سے زیادہ مگرمچھ پورے شہر میں پھیل چکے ہیں۔

میڈیا نے ایک ایمرجنسی سیکورٹی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ کہ کئی بالغ اور نابالغ مگرمچھ بھاگ گئے تھے جس میں کچھ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے تاہم ان میں سے کچھ کو پکڑ لیا گیا ہے لیکن ایک جھیل کی گہرائی کی وجہ سے یہ آپریشن مشکل ہورہا ہے۔

مزید برآں ابھی تک کسی حادثے یا شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے جبکہ ابھی تک مگرمچھوں کے پکڑے جانے کی کوئی اپ ڈیٹ اطلاعات بھی موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Source link

12/09/2023

IND Vs SL, Asia Cup 2023: Who Is Dunith Wellalage

IND vs SL Asia Cup 2023 Match, Dunith Wellalage record: Sri Lankan cricket team’s 20-year-old spinner Dunith Wellalage succeeded in taking five wickets for 40 runs in the ongoing India vs Sri Lanka Asia Cup 2023 Super Fours match at R. Premadasa Stadium on Tuesday (September 12). By the virtue of this feat, Wellalage made a special record. He became the youngest bowler to take five wickets for Sri Lanka in ODIs. Earlier, Sri Lanka’s Charita Buddhika (Right-arm fast-medium bowler) held this record.

Charita Buddhika was successful in taking 5 wickets against Zimbabwe in the year 2001 when he was 21 years old. Dunith Vellallage, who surpassed Charita Buddhika, today, is currently 20 years old. Afghanistan’s Mujeeb Ur Rahman is the youngest wicket-taker in history of ODI cricket to take 5 wickets. Mujeeb took a 5-wicket haul at the age of 16 years and 325 days.

In today’s match against India, 20-year-old Sri Lankan spinner Dunith Wellalage was successful in dismissing Shubman Gill, Virat Kohli, Rohit Sharma, KL Rahul and Hardik Pandya as he ended up taking 5 wickets for the first time in ODIs.

Maiden Five-fer Alert! Dunith Wellalage was on fire today, delivering an incredible performance!

Shubman Gill
Virat Kohli
Rohit Sharma
KL Rahul
Hardik Pandya pic.twitter.com/6ewfoYndNM

— Sri Lanka Cricket () September 12, 2023

IND vs SL, Asia Cup 2023: Who is Dunith Wellalage?

Dunith Wellalage is a slow left-arm orthodox bowler. Colombo is the home ground of this talented youngster. He was born in the year 2003 and has played for Sri Lanka Under-19 and Sri Lanka A cricket teams. He is often compared to Lankan spinner Rangana Herath due to similar bowling style.

This 20-year-old Lankan spinner had impressed everyone with his bowling in the Lanka Premier League. So far, Wellalage has played 12 matches in ODIs and has taken a total of 13 wickets. He made his ODI debut in the year 2022 with a match against Australia.

.

Source link

12/09/2023

یو بی ایل کا ایکسچینج کمپنی قائم کرنے کا اعلان

کراچی : یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے ایکسچینج کمپنی قائم کرنے کا اعلان کردیا، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔

ایکسچینج کمپنی کے ذریعے عوام غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت باآسانی کرسکیں گے، ملک میں بی کیٹیگری کی ایکسچینج کمپنیوں پر پابندی کے بعد بینکوں نے ایکسچینج کمپنیاں بنانا شروع کردیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوبی ایل کی منی ایکسچینج کمپنی کا ادا شدہ سرمایہ1 ارب روپے ہوگا، اسٹیٹ بینک نے حال ہی میں بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دی ہے۔

یو بی ایل نے برطانیہ میں رجسٹرڈ بینک میں اپنا شیئر بھی فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یونائیٹڈ نیشنل بینک یوکے میں55فیصد شیئرز بیسٹ وے گروپ خریدے گا۔

یوبی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دونوں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے، یو بی ایل نے لندن اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اہم فیصلوں سے متعلق خط جاری کردیا۔

Comments

Source link

لیبیا میں خوفناک تباہی، 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے مشرقی لیبیا میں طوفان ڈینیئل کے نتیجے میں 3000 افراد ہلاک اور سیکڑو...
12/09/2023

لیبیا میں خوفناک تباہی، 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے

مشرقی لیبیا میں طوفان ڈینیئل کے نتیجے میں 3000 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہو گئے۔ درنا شہر کو دو ڈیم ٹوٹنے کے بعد بدترین صورتحال کا سامنا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان نے لیبیا میں تباہی مچا دی مختلف حادثات میں تین ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار سے زائد لاپتا ہو گئے۔

لیبیا کے وزیرِ داخلہ نے لاپتا افراد کی اکثریت کے آبی ریلوں میں بہہ کر سمندر میں ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
آبی ریلا راستے میں آنے والی ہر شہ بہا لے گیا۔ صورتحال کے پیش نظر شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے تعلیمی ادارے اوردفاتر بند کر دیے گئے۔

کچھ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ ہے جب کہ لیبیا نے بین الاقوامی اداروں سے مدد طلب کرلی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اموات کی تعداد ہر گھنٹے کے حساب سے بڑھ رہی ہے ابھی تک ڈرنا شہر میں تقریباً 2,500 مرنے والوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے کہا ہے کہ مشرقی لیبیا میں تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی مدد کرتے ہوئے ہلال احمر کے تین رضاکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

Comments

Source link

2 شیئر کریں لیبیا میں خوفناک تباہی، 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے Admin ستمبر 12, 2023September 12, 2023 0 تبصرے مشرقی لیبیا میں طوفان ڈینیئل کے نتیجے میں 3000 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپت...

12/09/2023

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

ممبئی: بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر ’جوان‘ کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

300 کروڑ کمائی کے ساتھ میگا تھرلر ’جوان‘ بالی وڈ انڈسٹری کی تیسری فلم بن گئی ہے جس نے 2023 میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

’جوان‘ نے پوری دنیا سے 129 کروڑ بزنس کے ساتھ ہندی سینما کی سب سے بڑی اوپننگ حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔

واضح رہے کہ بلاک بسٹر ’غدر2‘ کو 300 کروڑ کے بزنس تک پہنچنے کیلئے سات دن جبکہ ’پٹھان‘ کو چھ دن لگے تھے۔

Source link

12/09/2023

Here’s How Pakistan Can Still Qualify For The Summit Clash

Pakistan’s massive 228 runs-crushing defeat against archrival India on Monday in the Super 4 stage of the Asia Cup has left them behind Sri Lanka in the points table. Chasing an unnerving target of 357 runs, Pakistan tumbled down very early. The Indian duo of K.L. Rahul and Virat Kohli hit centuries after a solid start by the Indian openers.

Indian spinner Kuldeep Yadav played a pivotal role, claiming five wickets for just 25 runs, securing India’s biggest-ever win over Pakistan (by runs) in One Day International (ODI) cricket.

After the humiliating loss against India, Pakistan are in a do-or-die situation to qualify for the Asia Cup final, needing favours from Sri Lanka and Bangladesh. Pakistan now have only one match remaining in the Super 4 stage, against Sri Lanka on Thursday (September 14) which is a must-win game for them. But along with that they will also need Sri Lanka and Bangladesh to lose their matches to India to pave their way into the summit clash.

India secured the top position in the Super 4 standings after a memorable victory and can cement their spot in the final with a victory over Sri Lanka, here on Tuesday. If this happens Bangladesh will be out of contention, and, the winners of the Pakistan vs. Sri Lanka game on Thursday will then face India in Sunday’s final.

In case of a washout on Thursday, the team with the better net run rate between Pakistan and Sri Lanka will make the final

As per the current standing, Sri Lanka hold the second position firmly courtesy of a better Net Run Rate (+0.420) as compared to Pakistan (-1.892).

India now lead Sri Lanka by 207 runs in the NRR. Therefore, even if they lose on Tuesday by, say, 100 runs, they will still have a higher NRR than Sri Lanka. Pakistan need to close a gap of roughly 300 runs to pass India’s NRR. On that front, they stand a greater chance of surpassing Sri Lanka.

If Sri Lanka defeat India, Bangladesh may have a chance. But for that to happen, Bangladesh will have to defeat India handily, and Pakistan will have to lose to Sri Lanka. If Sri Lanka beat India by about 150 runs, Bangladesh will need to defeat India by about 125 runs to have an edge on NRR.

However, if Sri Lanka manage to upset India and Pakistan in the Super 4 stage, the reigning champion could secure their spot in the Asia Cup final.

If the fixtures on Tuesday and Thursday are both abandoned, then Sri Lanka will qualify for the final, and India will join them as long as they don’t lose to Bangladesh by more than 300 runs. And if all three matches from here on are called off, it will be an India vs. Sri Lanka final.

.

Source link

12/09/2023

نامزد افراد کیخلاف ایف آئی آر خارج

اسلام آباد : نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی چھاپے کا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مساج سینٹر کے افراد کیخلاف ایف آئی آر خارج کردی۔

عدالت نے متعلقہ افسران کو قانون کے مطابق طریقہ کار پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی، مساج سینٹر پر غیرقانونی چھاپے کے دوران وہاں موجود لوگوں سے پونے 6لاکھ روپے لیے گئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، مساج سینٹر پر چھاپے کی ایف آئی آر تھانہ لوئی بھیر میں 30نومبر کو درج کی گئی تھی۔

ایف آئی آر کے اندراج کیخلاف عمر اور انس اسحاق سمیت 8افراد نے رجوع کیا تھا، درخواستوں میں ایس ایچ او تھانہ لوئی بھیر اور ریاست کو فریق بنایا گیا تھا۔

تحریری حکم نامہ میں کہا گیا کہ پولیس اہلکاروں نے قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پٹیشنرز، دوسرے افراد کیخلاف بدنتی پر مبنی کارروائی مذموم مقاصد اور ہراساں کرنے کیلئے شروع کی گئی۔

حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹیشنرز کے خلاف ایسے کوئی شواہد نہیں ہیں جس پر ان کو سزا سنائی جاسکے، پٹیشنرز کیخلاف کیس میں تفتیش، پراسکیوشن یا ٹرائل قانون کے غلط استعمال کے مترادف ہوگا۔

Comments

Source link

12/09/2023

کم جونگ اُن شمالی کوریا کے سربراہ پرائیوٹ ٹرین میں ماسکو پہنچ گئے

ماسکو: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن پرائیوٹ ٹرین میں ماسکو پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کو لے جانے والی نجی ٹرین سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہو گئی ہے، کِم اتوار کی رات دیر گئے پیانگ یانگ سے روانہ ہوئے تھے۔

الجزیرہ کے مطابق کِم اپنے ایک وفد کے ساتھ روس آئے ہیں جن میں ان کے وزیر دفاع، دو اعلیٰ جرنیلوں اور جنگی ساز و سامان کی صنعت کے شعبے کے ڈائریکٹر شامل ہیں۔ جب کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ’مشرقی اقتصادی فورم‘ کے لیے ولادی ووستوک میں ہیں اور توقع ہے کہ وہ منگل کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔

Kim Jong-un’s armored train is in

pic.twitter.com/p59CMlWdo1

— Shen Shiwei 沈诗伟 () September 12, 2023

کم جونگ اُن ایسٹرن اکنامک کانفرنس میں شرکت کرنے آئے ہیں، روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ سے ملاقات ہو سکتی ہے، ضرورت ہوئی تو دونوں رہنما ون آن ون ملاقات کریں گے۔ کریملن کے مطابق یہ ملاقات آئندہ دنوں میں ہوگی لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ ملاقات کہاں ہو سکتی ہے۔

ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات پر نظر رکھیں گے۔

Comments

Source link

12/09/2023

نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: لندن میں خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں۔

اس بات کا اعلان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز کیا۔ اور بتایا کہ وطن واپسی پر نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔

اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما اس بات کا اعلان کرچکے ہیں کہ نوازشریف وطن واپس آنے کے بعد اپنے مقدمات کے حوالے سے قانون کا سامنا کریں گے اور وہ انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں: نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کا عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے ذرائع کا اس سے قبل کہنا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے دو شیڈول مرتب کیے گئے ہیں، جس کے تحت پہلے شیڈول کے مطابق وہ لندن سے اسلام آباد اتریں گے اور پھر ریلی کی صورت میں لاہور آئیں گے جبکہ دوسرے شیڈول میں وہ لاہور اتر کر ریلی کی صورت میں داتا دربار جاکر حاضری دیں گے اور پھر جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے، رانا ثنا اللہ

لیگی قیادت نے سابق اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور رہنماؤں کو نوازشریف کی وطن واپسی اور اس کی اہمیت کے حوالے سے عوامی سطح پر مہم تیز کرنے کی ہدایت بھی کی ہے جس میں نواز دور کے منصوبوں سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے 16 اگست کو ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ نواز شریف کو وطن واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے، اُن کی عدالتوں سے بریت طے ہے جس کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Source link

12/09/2023

روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں تیزترین 10,000 رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے

فوٹو: اے ایف پی

کولمبو: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 10,000 رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔

منگل کو کولمبو میں سری لنکا کیخلاف ایشیا کپ کے سپر فور میچ میں روہت شرما نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 241 ویں اننگز میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ میچ کے دوران انہوں نے 48 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی۔

سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل روہت شرما اس سنگ میل سے صرف 22 رنز دور تھے۔ انہوں نے اتوار کو اسی میدان میں پاکستان کے خلاف بھی نصف سنچری بنائی تھی۔

روہت شرما صرف 241 اننگز میں تیز ترین 10 ہزار ون ڈے رنز بنانے والے دوسرے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے ویرات کوہلی نے 205 اننگز میں 10،000 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

بھارت کے لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 259 اننگز میں 10 ہزار ون ڈے رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا جبکہ بھارت کے ہی سارو گنگولی نے 263 اننگز میں 10 ہزار بنائے تھے۔

ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والوں میں پہلی چار پوزیشن پر بھارتی کرکٹرز ہی براجمان ہیں جبکہ پانچویں نمبر پر سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ موجود ہیں جنہوں 266 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

Source link

12/09/2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی: پاکستان میں کئی روز کی کمی کے بعد اچانک سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 5600 روپے اور 5058روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 215000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 184585روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے بڑھکر 2550روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.87روپے بڑھکر 2186.21روپے ہوگئی۔

Source link

12/09/2023

’RRR‘ میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی ڈیزائنر کے لباس میں تصویر وائرل

ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’RRR‘ کے میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی فیشن ڈیزائنر فراز منان کے لباس میں تصویر وائرل ہوگئی۔

اداکار نے شیمپئن رنگ کا سنہری کڑھائی والا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا جو ان کی خوبصورت جسامت پر بہت ہی عمدہ لگ رہا تھا۔

رام چرن نے عمدہ کڑھائی والے کرتے کے ساتھ گلاسز، سنہری گھڑی اور منفرد ڈیزائن والے جوتے بھی پہنے ہوئے تھے۔

فراز منان قدرتی رنگوں، بھارتی کڑھائی اور جدید ڈیزائن والی لیس کے ساتھ فیشن انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتے ہیں اور پوری دنیا میں نام کما چکے ہیں۔

پاکستانی ڈیزائنر اس سے قبل مختلف شوبز شخصیات کرینہ کپور، عالیہ بھٹ، کرشمہ کپور، ماہرہ خان، مادھوری دکشٹ کیلئے بھی لباس ڈیزائن کرچکے ہیں۔

Source link

12/09/2023

IND vs SL, Asia Cup 2023: Rohit Sharma, Virat Kohli Breaks WORLD RECORD As Pair

IND vs SL, Asia Cup 2023: Rohit Sharma, Virat Kohli Breaks WORLD RECORD As Pair .

Source link

مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادش...
12/09/2023

مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک

افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہو گیا۔

مختلف ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زدمیں آکر ہلاک ہوا۔

بادشاہ خان انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا اور ساتھ ہی پاکستان فورسزپر دہشتگرد کارروائیوں میں شامل تھا۔

دہشتگرد بادشاہ خان مفتی نورولی محسود کا اہم ساتھی تھا جس کے پاکستان میں دہشتگردوں سے براہ راست رابطے تھے۔

Comments

Source link

3 شیئر کریں مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک Admin ستمبر 12, 2023September 12, 2023 0 تبصرے افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نورولی کا دست راست دہشتگرد کمانڈر بادشاہ...

12/09/2023

ویرات کوہلی کے مداح مصور نے اپنی زبان کو برش بنالیا

بھارتی پینٹر مفضل ووہرا نے اپنی زبان سے ویرات کوہلی کی تصویر بنائی ہے۔ فوٹو: اسکرین شاٹ مفضل ووہرا ٹویٹر اکاؤنٹ

ممبئی: دنیا بھر کے فنکار مختلف طریقوں اور میڈیم سے مصوری کرتے ہیں، اب ایک نوجوان فنکار نے ممتاز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی تصویر بنائی ہے لیکن اس میں اپنی زبان کو بطور برش استعمال کیا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ویرات کوہلی دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی ہیں اور ان کے مداح مختلف انداز میں انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے رہتے ہیں تاہم مفضل ووہرا نے انہیں مختلف انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مفضل نے اپنی زبان رنگوں میں ڈبوکرکینوس پر کوہلی کی تصویر اتاری ہے۔

A fan made Virat Kohli’s art with his tongue. pic.twitter.com/me6xZqappu

— Mufaddal Vohra () September 9, 2023

تصویر بنانے کی اس ویڈیو کو صرف ٹیوٹر (ایکس) پلیٹ فارم پر 18 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے۔ اس کام پرقارئین نے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ لوگوں نے مفضل کو شاباش دی ہے جبکہ کچھ افراد نے اسے بے تُکا اور غیرعقلی کاوش کہا ہے۔

Source link

12/09/2023

Asia Cup 2023 Captain Rohit Sharma Completes 10000 ODI Runs In International Cricket

Rohit Sharma records in India vs Sri Lanka Asia Cup 2023 Super 4 match: Indian cricket team is currently squaring off against hosts Sri Lanka in their second match of the ongoing Asia Cup 2023 Super Fours stage at the R. Premadasa Stadium in Colombo, on Tuesday (September 12). IND vs SL Asia Cup 2023 Super-4 match, expected to be hampered by rain later in the evening, began at the scheduled time i.e. 3 PM IST. If today’s IND vs SL match gets washed out due to rain, then the Asia Cup 2023 final on Sunday (September 17) will be played between Sri Lanka and India.

Rohit Sharma completes 10,000 runs in ODIs!

Team India’s all-format skipper Rohit Sharma completed 10,000 runs in One-Day-Internationals (ODIs) during Ind vs SL Asia Cup 2023 Super Fours match. The senior opener is the sixth Indian cricketer ever to attain this historic milestone. Before Rohit, Sachin Tendulkar, Sourav Ganguly, Rahul Dravid, Mahendra Singh Dhoni and Virat Kohli have scored 10,000 runs in 50-overs format. Rohit has so far scored over 10,000 runs in 241 ODI innings at an average of 49 and strike rate of 90 with help of 30 centuries and 50 half-centuries.

What a tremendous shot to bring up his 10 thousand ODI runs
Hitman Rohit Sharma pic.twitter.com/vZnHb5YfOK

— Anupam kant Mishra () September 12, 2023

Rohit needed to score only 22 runs in today’s match against Sri Lanka to achieve this feat. India’s last match in the Asia Cup was with Pakistan. In this match, Virat Kohli scored unbeaten 122 runs to become the fastest player to score 13,000 runs in ODIs. Rohit Sharma now too has joined the elite list, reaching 10,000 ODI runs in just 240 innings just behind his teammate Virat Kohli, who achieved this milestone in 205 innings.

Rohit Sharma also holds the record of scoring maximum three double centuries in ODIs. The highest score by a batter in history of ODIs (265 runs) in ODI cricket is also in Rohit’s name. The star player made his debut in ODIs in 2013. He is expected to play his career’s final ODI World Cup, this year.

.

Source link

Address

Sadiqabad District Rahim Yar Khan
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 TEZ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Sadiqabad media companies

Show All