ہم اس مُلک کے قابل نہیں ہیں۔ ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہیں۔ ہم سیاست کے لیے دور دور کے علاقوں سے کسی اور شہر جاسکتے ہیں، سڑکوں کو بلاک کر سکتے ہیں۔ پر ہم اپنے پچوں بہنوں بیٹیوں، بھائیوں اور بہترین مستقبل کے لیے ایک شہر میں اکٹھا نہیں ہو سکتے؟
حملے کے وقت کی ویڈیو
عمران خان پر قاتلانہ حملہ
صادق آباد نیوز سٹیشن
لاہور چونگی امر سدھو بلاک
𝑆𝑎𝑑𝑖𝑞𝑎𝑏𝑎𝑑 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑆𝑡𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛
*الجنت چوک صادق آباد بائی پاس نیشنل ہائی وے بلاک کردیا گیا*
پیج ایڈمن مہر ولید
اسلام آباد میں پولیس کا پولیس والوں پہ تشدد.
پولیس والوں نے بھی عمران خان کی نااہلی نامنظور کا نعرہ بلند کر دیا.
𝑆𝑎𝑑𝑖𝑞𝑎𝑏𝑎𝑑 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑆𝑡𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛
SadiqAbad News Station Update
21/10/2022