چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی صادق آباد پہنچ گئے، چیف جسٹس آف پاکستان جوڈیشنل کمپلیکس صادق آباد کا افتتاح کریں گے
جب بھی گاؤں میں صبح صبح دروازے پر اس طرح کے فراڈیے پیر فقیر آئیں تو انکے ساتھ ایسا کرنا چاہیے 😄😂
Baba in full action 😄😂
صادق آباد
کرکٹ گراؤنڈ کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے حفیظ پینٹ ہاؤس کی جانب سے پولز کو زنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے برائٹو پینٹ کیا گیا
#BrightoPaints
#hafeezpaint
ایس ایچ او تھانہ بھونگ نے کال کر کے صحافی اور شہریوں کو زبان بند رکھنے کا حکم دے دیا سچ بولنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا
صادق آباد کے دونوں مغوی جوان آصف اور بلال بازیاب
سجاول پل پر جشن جاری
#PunjabPoliceOfficialPakistan
صادق آباد
گزشتہ روز نایاب اور وزنی کچھوے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے نایاب کچھوے کو ریسکیو کر لیا ملزم کو گرفتار کر لیا
#کچے کا مشہور ڈاکو شاہد لونڈ یوٹیوبر ٹک ٹاکر انجام کو پہنچ گیا اپنے ہی ساتھی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
روہڑی میں شادی کی سلامی دینے والا آدمی 5000 ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا 😁😂
کھانا کھا گیا اور بقایا 4000 ہزار بھی لے گیا 🤪🤭
کتا مار مہم کے خلاف کتوں کا بلدیہ صادق آباد کے دفتر کے سامنے احتجاج 😜😜
#PGC
پنجاب کالج صادق آباد
جگنو باغ حدود تھانہ بھونگ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری
پولیس نے باغ کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
ایس ایچ او بھونگ نوید واہلہ ایس ایچ او کوٹ سبزل سیف ملہی پولیس پارٹی کی قیادت کررہے ہیں مزید نفری طلب
صادق آباد
مدینہ کالونی اور شعیب ٹاؤن کیلئے سیوریج لائن بچھانے کے منصوبے کا آغاز۔ لیگی رہنما چوہدری اظہر شفیق ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن چوہدری زبیر افضل اور چوہدری اشفاق خالق نے افتتاح کیا
اس موقع پر چوہدری اشفاق خالق، انیس چوہدری، رانا کامران، حافظ زاہد محمود چوہدری ،عبدالصبور چوہدری ایڈووکیٹ ، چوہدری ذیشان شانی سمیت دیگر بھی موجود تھے
مزکورہ علاقوں کے دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے سابقہ کونسلر میونسپل کمیٹی چوہدری زبیر افضل اور چوہدری اشفاق خالق نے اہم کردار ادا کیا
فنڈز کی فراہمی پر اہل علاقہ کا
رکنِ قومی اسمبلی حلقہ این اے 174 صادق آباد
سردار محمد اظہر خان لغاری
اور سابق صوبائی وزیر
چوہدری محمد شفیق سے اظہارِ تشکر