Acp News Official

  • Home
  • Acp News Official

Acp News Official ہر پل ہر خبر اعتماد کے ساتھ

الیکشن کمیشن کے مطابق 1992 ورلڈ کپ کا نتیجہ!
08/03/2024

الیکشن کمیشن کے مطابق 1992 ورلڈ کپ کا نتیجہ!

ان کٹھ پٹلیوں کو پاکستان کی کروڑوں عوام پر مسلط کر کے بتایا جارہا ہے کہ ہم پاکستانی صرف بھیر بکریاں ہیں، ہمارے فیصلے اور...
21/02/2024

ان کٹھ پٹلیوں کو پاکستان کی کروڑوں عوام پر مسلط کر کے بتایا جارہا ہے کہ ہم پاکستانی صرف بھیر بکریاں ہیں، ہمارے فیصلے اور ووٹ کی کوئی اوقات نہیں۔ اپنے آپ کو زمینی خدا سمجھنے والے کچھ بھی کرلیں، آخری فیصلہ صرف اللہ کا ہے.. اس دھاندلی زدہ ٹولے کو کوئی بھی تسلیم نہیں کریں گا اور نا ہی یہ زیادہ دیر چل سکیں گے۔

17/02/2024

کلرسیداں روڈ پرٹول پلازہ (ٹول ٹیکس) دوبارہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

17/02/2024

ہم نے 70،70 ہزار کی لیڈ کو شکست میں بدلا۔ میں نے جو اس ملک کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے وہ مجھے سونا نہیں دیتا، میں سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں، مجھے ظلم کی سزا ملنی چاہئے، باقیوں کو بھی ملنی چاہئے، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی دھاندلی پر احتجاجاً استعفیٰ نے دیا۔۔!!

16/02/2024
تحریک انصاف کے 100 سے زیادہ ارکان جو فارم 45 کے مطابق اپنی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست جیت چکے ہیں وہ کچھ دیر میں انٹ...
16/02/2024

تحریک انصاف کے 100 سے زیادہ ارکان جو فارم 45 کے مطابق اپنی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست جیت چکے ہیں وہ کچھ دیر میں انٹرنیشنل میڈیا پر ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں۔

15/02/2024

کلرسیداں مرید چوک میں فائرنگ موہڑہ پھڈیال کے رہائشی ذیشان طارق جاں بحق

13/02/2024

ری کاونٹنگ میں کھولے تھیلے سے کرنل شبیر اعوان کے ووٹ پر ڈبل مہریں لگی برآمد

13/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات! جماعت اسلامی کے بعد سعد رضوی نے بھی پورے پاکستان کے Form-45 تحریک انصاف کو دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ سعد رضوی نے کہا جو بھی مظلوم ہوں گے، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

حافظ محمد حمزہ علی ولد خالد محمود گاوں مانکیالہ ریلوے اسٹیشن نزد بابا چمن شاہ دربار کل مورخہ 11-2-2024 بروز اتوار گھر سے...
12/02/2024

حافظ محمد حمزہ علی ولد خالد محمود گاوں مانکیالہ ریلوے اسٹیشن نزد بابا چمن شاہ دربار کل مورخہ 11-2-2024 بروز اتوار گھر سے روات شہر گیا اور وہاں سے لاپتہ ھے گھر واپس نہی آیا اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ھو تو اس نمبر پر رابط کریں شکریہ 7222999 0305
پوسٹ کو ذیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے57 سے آزاد امیدوار حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری...
12/02/2024

قومی اسمبلی کے حلقے این اے57 سے آزاد امیدوار حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

10/02/2024

انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح قرار دے دیا

10/02/2024

حاجی شہزاد مغل، نوید مغل، شعیب مغل اور سہیل مغل کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ اج شام 5 پانچ بجے چوکپنڈوڑی نئی ابادی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

گاؤں پھلینہ ارشد جنجوعہ اشتیاق جنجوعہ کے گھر میں محمود شوکت بھٹی صاحب کے حق میں میٹینگ کا انقاد جس میں  وحید جنجوعہ واجد...
06/02/2024

گاؤں پھلینہ ارشد جنجوعہ اشتیاق جنجوعہ کے گھر میں محمود شوکت بھٹی صاحب کے حق میں میٹینگ کا انقاد جس میں وحید جنجوعہ واجد جنجوعہ خرم جنجوعہ امین مرزا نوید مرزا جاوید مرزا ساجد اعوان وسیم اشرف جنید بھٹی اور دیگر نے محمود شوکت بھٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔۔

این اے 51 ایم این اے محمود شوکت بھٹی کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری یوسی پنجاڑ موضع ڈھنلہڑی پورے گاٶں کے بھٹی برادرز نے قو...
05/02/2024

این اے 51 ایم این اے محمود شوکت بھٹی کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری یوسی پنجاڑ موضع ڈھنلہڑی پورے گاٶں کے بھٹی برادرز نے قومی اسمبلی کے امیدوار محمود شوکت بھٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

ظلم کا بدلہ ووٹ سے این اے 51 ایم این اے محمود شوکت بھٹی صاحب کے اوپر اچھلے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں ایسی گھٹیا کرو...
05/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 51 ایم این اے محمود شوکت بھٹی صاحب کے اوپر اچھلے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں ایسی گھٹیا کروائیوں سے عزم کو کبھی نہیں توڑ سکتے اس ظلم اور جبر کی سیاست کا بدلہ یہ غیور عوام انشاءاللہ 8 فروری کو گھڑیال کے نشان پر لگا کر جواب دے گی ۔۔

کلرسیداں36سالہ پارٹی وابستگی سے بغاوت کر کے یہ پیغام دیا کہ کلرسیداں کی مٹی بنجر نہیں ۔کلرسیداں کے عوام اپنی نمائندگی کر...
04/02/2024

کلرسیداں
36سالہ پارٹی وابستگی سے بغاوت کر کے یہ پیغام دیا کہ کلرسیداں کی مٹی بنجر نہیں ۔کلرسیداں کے عوام اپنی نمائندگی کرنا اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنا جانتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار سابق رکن پنجاب اسمبلی و آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے 51 محمود شوکت بھٹی نے یوسی غزن آباد میں نوتھیہ کے مقام پر چوھدری راشد و اہلیان نوتھیہ کی جانب سے منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں سے کلرسیداں کے عوام کی حق تلفی کی جا رہی ہے ۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے کلرسیداں پر چور ڈکیت اور قبضہ مافیا مسلط کرنے کی کوشش کی ہے جس کو ہم تسلیم نہیں کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا ھے کہ میں نے اپنے حلقہ کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے علم بغاوت بلند کر دیا ھے۔اور اس سفر میں کلرسیداں کا ہر پیر و جوان میرا ہم آواز بن کر پیرا شوٹرز کو ناکام کرے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ اپنے حقوق کے تحفظ اور اپنی نسلوں کے مسقبل کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور اپنی ووٹ کے ذریعے کلرسیداں کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں ۔اس موقع پر سابق نائب ناظم یو سی غزن آباد محمد نواز بھٹی ۔سابق کونسلر چوھدری فرزند علی بھی موجود تھے۔

04/02/2024

آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 محمود شوکت بھٹی کا نوتھیہ میں چوھدری راشد محمود کی رہاٰئش گاہ پرمنعقدہ عوامی اجتماع سے دھواں دار خطاب ..

04/02/2024

چوک پنڈوڑی، موہڑہ حیال کی حیال برادری کا آزاد امیدوار محمود شوکت بھٹی اور راجہ ندیم احمد کی حمایت کا اعلان کر دیا

Address

Kallar Sayden Chowkpindori

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Acp News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Acp News Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share