اسلام آباد میں مونال کا خوبصورت نظارہ
حکیم ماجد وِرک صاحب جو غیرب لوگوں کو بغیر فیس کے چیک کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
حکیم ماجد وِرک صاحب جو غیریب لوگوں کو بغیر فیس کے چیک کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
#حکمت #دیسی_علاج #صیحت #امراض #مردانہ #شفا #شفاء #شفاخانه #شفاه #کمزور #کمزوری #hospital #جڑیبوٹیاں
ہمارے مزدور بھائی کیسے اس سردی میں بھی نمک لوڈ کر رہے ہیں، انڈیا یہ نمک پاکستان سے لیجا کر ہمالین سالٹ کے نام سے پوری دنیا میں بیچ کر پیسے بنا رہا ہے، لیکن یہ کام پاکستان کرنے میں ناکام ہیں۔
نمبردار حاجی نثار وِرک نے دوست احباب و برادری سمیت ملک فاروق ہارون بندیال کے حق میں عاد خیر دے دی
خوشاب کی تحصیل قائدآباد کے نواحی گاؤں میں گزشتہ روز دل دہلا دینے والا واقعہ والا واقع پیش آیا،
خاتون نے شک کی بنا پر ڈیڑھ سالہ معصوم بچے کو اغوا کر کے زندہ دفن کر دیا۔
رپورٹ:
بیورو چیف شجاعت نثار وِرک
پاکستان کا شعبہ ہیلتھ بہتری کی جانب گامزن
اب انجیکشن میں مکھیاں آنے لگ گئیں،پہلے مکھیاں سموسے پکوڑوں میں ہوتی۔تھیں اب انجیکشن میں۔
محفل نعت تحصیل آفس قائدآباد میں
یہ وڈیو گوجرانوالہ کی ہے جس میں بے رحمی سے سرعام ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
قائدآباد سٹور پے اس بندے نے چوری کی ہے، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پکڑا جائے۔
رابطہ اطلاع
0302 2745016
خاتون وکیل کی جج کے ساتھ عدالت میں تلخ کلامی وکیل کا کہنا تھا کہ آپ فرعون ہو آپ نے رشوت لیکر غلط فیصلہ کیا ہے،
اس میں کون غلط ہے فیصلہ آپ کریں۔!!!
پولیس کمزور ۔۔۔چور آزاد
بستی ودھیوالی میں گھوڑوں پر سوار با اثر ملزمان نے غریب محنت کش کی بھینیسیں کھول لیں۔کروڑ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔ملزمان کو عبوری ضمانت کا موقع بھی دیا گیا۔۔۔تفتیش میں سیاست شامل ھو گئی
اور متاثرہ کے حقوق غصب ہونے کا خدشہ۔متاثرین کا اعلیٰ حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ۔۔
#PunjabPolicePakistanOfficial
#IGPunjab
پاکپتن بدبخت بیٹے نےجائیدادکی خاطر ضعیف باپ کوتشددکانشانہ بناڈالا
تشدد سے 80 سالہ باپ کاسر پھٹ گیاجسم پر شدید چوٹیں آئیں،
Asif Qstarnews
S N Virk
Fida Jani
Asif Jatt
شہبازشریف کو لاہور میں عوام نے گھیر لیا
دنیا کا سستا ترین ہارٹ اٹیک ایمرجنسی ٹریٹمنٹ خود بھی سنیں اور صدقہ جاریہ کریں
بڑا ترس آتا ہے اپنی پاکستانی عوام پر بیچاری ایسے بھی مر رہی ہے اور ویسے بھی
جعلی کیمیکل والے دودھ کے بعد پیش ہے جعلی گنے کا جوس واہ میرے مولا یہ تیرا کرم ہی ھے کہ ھم زندہ ہیں
اس بندے کو داد دینی پڑے گی کہ اس گئے گزرے دور میں بھی یہ فلٹر والا صاف اور ٹھنڈا پانی دودھ میں شامل کرہا ہے
سمندری میں 27 لاکھ کی ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوں کی دوکان کے باہر ہی موٹرسائیکل خراب ہوگئی۔۔ ساتھی ڈاکو فائرنگ کرتا رہا اور دوسرا موٹرسائیکل کو کیکیں مارتا رہا۔۔ ڈاکوں اس کے باوجود للکارتے ہوئے کیسے فرار ہوئے ویڈیو دیکھئیے
Asif Qstarnews
Asif Jatt
S N Virk
خوشاب پولیس کے بہادر نوجوان نے دن دہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی،
ڈاکو جعفر پٹرولیم کے مینجر سے 26 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ نوجوان نے ڈاکو کے ہاتھ میں سٹل دیکھا تو مذمت کر دی جس سے ڈاکو موٹر سائیکل اور کیش چھوڑ کر بھاگ گئے،
ائی جی پنجاب ار پی او سرگودھا اور ڈی پی او خوشاب سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کو انعامات کے ساتھ نوازا جائے ایسے نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں۔