راولپنڈی پنڈی گرجا روڈ پرچی مافیا سرگرم ضلعی انتظامیہ چادر لپیٹ کر سو گئی
پرچی مافیا فی سوزوکی 70 روپے سرعام لینے لگے۔
ایک ہزار کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کے کامیاب آپریشن کا ایک سال مکمل
چین-لاؤس ریلوے کے افتتاح کی پہلی سالگرہ لاؤس کی تاریخ میں پہلی بجلی سے چلنے والی ٹرین کا فضائی منظر
مقام: لاؤس
کل لمبائی: 1035 کلومیٹر
سرنگیں: 167
پل: 301
چین اور لاؤس نے مشترکہ طور پر اس منصوبے کو پانچ سال کے دوران بنایا
The First Anniversary of the Opening of the China-Laos Railway Aerial View of the First Electrified Train in Laos History
Location: Laos
Total length: 1035 KM
Tunnels: 167
Bridges: 301
China and Laos jointly built the project over the course of five years
پشاور کے ایس ایچ او نے اپنی حدود میں شریعت نافذ کرنی کا اعلان۔
علاقے میں موسیقی پروگرام پر پاپندی عائد کردی.
ہر فیصلہ شریعت کے مطابق ہوگا۔
اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ نواحی گاؤں 24 ٹو ایل کے قریب ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ۔
اوکاڑہ ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران ڈرائیور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔
اوکاڑہ شہید ہونے والے پولیس ڈرائیور کانسٹیبل کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے۔
اوکاڑہ دوران ڈکیتی ارسلان نامی وکیل بھی شدید زخمی ہوا ہے۔
اوکاڑہ تین مسلح ڈاکوؤں کیجانب سے واردات کی جا رہی تھی پولیس پارٹی کو دیکھ کر پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
اوکاڑہ فائرنگ سے ڈرائیور کانسٹیبل محمد آصف موقع پر شہید ہو گیا جبکہ ایک وکیل شدید زخمی ہو گیا۔پولیس
اوکاڑہ ڈاکوؤں فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس
اوکاڑہ شہید کانسٹیبل اور زخمی وکیل کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جی نائن اشارے پر پولیس گاڑی کی ٹکر سے ماں بیٹی موقع پر جاں بحق جب کے دو بچے شدید زخمی
کرسچن کمیونٹی کا عمران خان کے ساتھ اظہار یکجحتی #nnurdu #PTIlongmarch #Rawalpindi #PTIofficial #ImranKhan #PTI #LongMarch
کویٹہ سے آئے پٹھان کا عمران خان کے نام پیغام #nnurdu #PTIlongmarch #Rawalpindi #PTIofficial #ImranKhan #PTI #LongMarch
#nnurdu #PTIlongmarch #Rawalpindi #PTIofficial #ImranKhan #PTI #LongMarch
#nnurdu #PTIlongmarch #Rawalpindi #PTIofficial #ImranKhan #PTI #LongMarch
نعمان سلہری #nnurdu
کراچی سے پی ٹی آئی کے درینہ کارکن
Nouman سلہری #nnurdu
وومن جنرل سیکٹری ہری پور کا خصوصی انٹرویو
Nouman سلہری #nnurdu #PTIlongmarch #Rawalpindi #PTIofficial #ImranKhan #PTI #LongMarch