Pothohar Times

Pothohar Times Pothohar's 1st digital community channel!

13/12/2023

حلقہ این اے 53 ووٹ کو عزت ملے گی یا پیسے کو ۔۔سیاسی باتیں

12/12/2023

اب ہوں گی سیاسی باتیں۔۔راولپنڈی کی سیاست میں اہم خبر khan

راولپنڈی متروکہ وقف املاک نے آپریشن کرتے ہوئے لال حویلی کو سیل کر دیا
21/09/2023

راولپنڈی متروکہ وقف املاک نے آپریشن کرتے ہوئے لال حویلی کو سیل کر دیا

ہم نے شیخ رشید کو گرفتار نہیں کیا ،راولپنڈی پولیس نے تردید کردی
17/09/2023

ہم نے شیخ رشید کو گرفتار نہیں کیا ،راولپنڈی پولیس نے تردید کردی

شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔
17/09/2023

شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔

17/09/2023

راولپنڈی پلازے کی بیسمنٹ سے اربوں روپے نکل آئے ۔۔

راولپنڈی میں ایک اور نئی سیاسی جماعت "پاک افواج حمایت تحریک " کا اعلان کردیا گیا۔
06/09/2023

راولپنڈی میں ایک اور نئی سیاسی جماعت "پاک افواج حمایت تحریک " کا اعلان کردیا گیا۔

ٹریفک انتظامات بسلسلہ چہلم جلوس راجہ بازار و مری روڈ
06/09/2023

ٹریفک انتظامات بسلسلہ چہلم جلوس راجہ بازار و مری روڈ

اڈیالہ روڈ دھاماں سیداں پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی
06/09/2023

اڈیالہ روڈ دھاماں سیداں پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

چہلم کے باعث کل راولپنڈی کے تمام سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی
06/09/2023

چہلم کے باعث کل راولپنڈی کے تمام سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی

03/09/2023

بطور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ بےبس ہیں ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں,میاں نواز شریف کی آمد سے ملک کے حالات بدلیں گے ،ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ارشد قریشی کا پوٹھوہار ٹائمز سے خصوصی انٹرویو

راولپنڈی کے تاجروں نے شٹرڈاون ہڑتال کو مسترد کردیا ،تمام بازار کھلے رہے
02/09/2023

راولپنڈی کے تاجروں نے شٹرڈاون ہڑتال کو مسترد کردیا ،تمام بازار کھلے رہے

ایشیا کپ 2023 ، پاک بھارت میچ  پاکستان اور بھارت مدمقابل   بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
02/09/2023

ایشیا کپ 2023 ، پاک بھارت میچ پاکستان اور بھارت مدمقابل بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

خواجہ سراؤں کا بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج،آئیسکو آفس راولپنڈی کو گھیرے میں لے لیا ،مریڑ چوک روڈ کو بند کر دیا گیا
02/09/2023

خواجہ سراؤں کا بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج،آئیسکو آفس راولپنڈی کو گھیرے میں لے لیا ،مریڑ چوک روڈ کو بند کر دیا گیا

01/09/2023

جماعت اسلامی کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ،جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کی پوٹھوہار ٹائمز سے گفتگو
DrTariq Saleem

الحمداللہ عبداللہ ساجد مل چکا ہے
01/09/2023

الحمداللہ عبداللہ ساجد مل چکا ہے

راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج سے 32 سالہ نوجوان کل رات سے لاپتہ ہے ،ذہنی توازن برقرار نہیںاگر کسی کو ملے تو ان متعلقہ نمبرز ...
01/09/2023

راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج سے 32 سالہ نوجوان کل رات سے لاپتہ ہے ،ذہنی توازن برقرار نہیں

اگر کسی کو ملے تو ان متعلقہ نمبرز پر رابطہ کریں
0321-5111202
0333-5121987
0300-9110432

ایک بار رات گئے پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نگران حکومت نے پٹرول 15 اور ڈیزل 19 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا...
31/08/2023

ایک بار رات گئے پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نگران حکومت نے پٹرول 15 اور ڈیزل 19 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

Address

Office #F8 First Floor , Ramzan Palaza Bank Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothohar Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share