ٹریفک قوانین اور انسانیت کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے سائرن کے ساتھ واویلہ کرتی ایمبولینس کو محفوظ راستہ دیں۔۔۔۔۔۔
پبلک سروس مسیج باۂی راولپنڈی نیوز ۔۔۔۔
راولپنڈی نیوز سٹوری
خاتون کی راولپنڈی نیوز سے ملاقات میں
عوام سے مدد کی اپیل وڈیو کلپ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے ۔
خاتون سے اگر ملاقات کرنا چاہتا ہے تو وہ ٹکسیلا میں بالمشافہ ملاقات کر کے انکی مدد کر سکتا ہے ۔
شکریہ
انتظامیہ
راولپنڈی نیوز
گوجرانوالہ کی صورتحال راولپنڈی نیوز کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ کی صورتحال ۔۔۔۔۔۔
ریاست مدینہ میں ہر دن ایک نیا کارنامہ انجام دیا جاتا هے ۔۔۔۔
#پھالیہ_منڈی_بہاؤالدین:
غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں پر ظلم ڈھاتے دکھائی دینے والے یہ افراد علاقے کے بااثر چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔وجہ کیا ہوئی؟؟ اس حوالے سے بتایا یہ جا رہا ہے کہ چوہدری کے بیٹوں نے ان نوجوانوں کو راستے میں کھڑے پایا ۔جس پر چھوٹے چوہدری صاحب نے پہلے ان پر اپنی خُوب چوہدراہٹ جھاڑی ۔پھر انہیں اپنے ڈیرے پر لے گئے۔جہاں پر اندر کی فرعونیت دکھانے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رہنے دی۔
نمائندہ
راولپنڈی نیوز
ریاست مدینہ کے دارالخلافہ اسلام اباد میں تیس سالہ پرانی مسجدِ توحیدکو Islamabad Police کی زیر نگرانی شہید کردیا گیا
انّا للّلہ وانّا الیہ راجعون
جناب ڈپٹی کمشنر hamzashafqaat صاحب مسجد کو گرانے کی کیوں نوبت آئ امید ہے اپ بھی اس سفاک عمل کے خلاف ہوں ۔
ساتھ ہی ساتھ اس حلقے کے MNA Raja Khurram Nawaz صاحب سے بھی گزارش ھے کہ پارلیمنٹ میں اس گھناونے کرتوتوں کا معاملہ اٹھایا جائے اور مساجد مدارس کے حوالے سےحکومت کی کیا حکمت عملی اور نیت ارادے ھیں واضح کیا جائے۔
اگر یہ روش ترک نا کی گئی اور ایک طرف ہزاروں کنال کی زمینوں پر گوردوارے اور اسلام آباد ہیں جہاں ہندو آبادی نا ہونے کے برابر ھے وہاں پر سرکاری زمینوں پر مندر تو بن رہے ہیں۔ لیکن کئی سالوں سے بنی ہوئی مساجد کو گرانے کا یہ سلسلہ نا رکا تو اگلے الیکشن میں ہماری طرف سے حلقے کے ایم این اے کو بھی جواب ھے۔ اگر حکومت کی ٹوٹل کارکردگی یہی توڑ پھوڑ اور گراؤ جلاؤ کی پالیسی ھے تواگلے الیکشن میں اسلام آباد کے باسیوں کوئی امید نا رکھی جائے۔ کیونکہ تاریخ گواہ ھے جس نے بھی مسجد مدارس سے ٹکر لی ھے وہ پہلے اسلام آباد سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں پھر اس ملک سے بھی فرار رہے ہیں۔

بریکنگ نیوز....
عمران خان نے مافیا پر ہاتھ ڈال دیا اللہ خیر کرے.......
راولپنڈی...تبدیلی کے دعوے ہوا میں سیاسی اثر رسوخ اور بات نہ ماننے پر تھانہ جاتلی تعنیات سب انسپکٹر مظہر سجاد کو اٹک تبدیل کردیا گیا..
پولیس کے سینئر افسران موقف دینے سے انکاری حکومت بدلی سیاست دانوں کی خواہشات کا احترام نہ کرنے پر پولیس کی ٹرانسفر کا نظام نہ بدلا، تھانہ جاتلی میں تعینات سب انسپکٹر کو تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد کی شکایت پر ٹرانسفر کر دیا گیا، ملک میں تبدیلی و پولیس نظام کو سیاست دانوں کے دباو سے دور رکھنے کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کی پولیس پر دباو ڈالنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے آگئی، تھانہ جاتلی میں درج کیس نمبر 178/20میں گھر سے لاپتہ ہونے والی ط م کی تلاش کی استدا کی گئی پولیس کو دوران تفتیش اس بات کا انکشاف ہوا کہ ط م نے لاہور کے لڑکے کے ساتھ پسند کی شادی کر لی تھی ط م کے والدین وفات پاچکے ہیں جنکہ اس کیس میں اس کا بھائی مدعی تھا بھائی نے پی پی 9سے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد کے ذریعے کیس کے تفتیشی پر دباو لڑکی کو برآمد کرنے کے بعدچند گھنٹوں کے لئے حوالے کرنے کا مطالبہزرائع کے مطابق اس کیس کے تفتیشی سب انسپکٹر چوہدری مظہر سجادنے اس عمل کے دوران لڑکی کو قتل کر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر کیس کے مدعیوں کو بتا
راولپنڈی میں پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا اب پیٹرول نایاب ہوا تو پیٹرول لینے کے طریقے بھی نایاب ہوں گے اس لئے پیٹرول پمپ پر پیٹرول کھول دیں ورنہ اس دفع خود ننگا ہوا ہے لڑکا اگلی دفع پیٹرول پمپ کے مالک کو بھی کر سکتا ہے
کرنل کی بیوی کے بعد حاظر حدمت ھے میجر کا بیٹا
وہ کرنل کی بیوی تھی یہ کسی غریب کی بیوی ہے
اس کو بھی شیئر کرو۔۔۔
باکستانیو..!
یہ محترمہ خود کو کرنل کی بیوی بتا کر ڈیوٹی پہ معمور ایک پولیس والے کے ساتھ ایسا رویہ رکھ سکتی ہیں.
سوچو.!
ان جیسوں کے سامنے ایک عام آدمی کی کیا اوقات ہو گی.
#پر_سانوں_کی🙄
ضرور سنے میاں نواز شریف کی وجہ سے خان صاحب نے کیا کیا ہے.......
کراچی پولیس کیا سٹریٹ کرائمز میں ملوث ھے.
لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ہمارا پیج لائیک کرے..
اس کے شوہر کی قوتِ برداشت کو سلام ۔
اب ٹارگٹ اس طریقے سے ہو گے بوش کے🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
یا تو اس بندے کو انصاف فراہم کیا جائے یا پھر اس کو انگریزوں کے حوالے کیا جائے......