Palandri Times

27/08/2022

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ‎ نے پیر کی رات ٹیلی تھون کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
عمران خان سیلاب متاثرین کے لیے جلسوں میں بھی فنڈ ریزنگ کریں گے

23/08/2022

‏آئی ایم ایف کی ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری کی شرط

21/01/2022
18/01/2022

‏جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا

18/01/2022

‏مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا
بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے

08/04/2021

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥

31/03/2021

تم جو چھو لوں تو درد گھٹ جائے😊

آو میرے طبیب ہو جاؤ❤️

28/12/2020
21/05/2020

تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے تعجب ہے اس پر جو حساب کو حق جانتا ہے اور پھر مال جمع کرتا ہے....!!

04/04/2020

Coronavirus, worldwide.

Cases: 1,199,000

Deaths: 64,350

Recoveries: 246,000

04/04/2020

‏💫💫السلام عليكم 💫💫
💥💥صبح بخیر💥💥
﷽۔
وہ کریم ذات جو درخت کی پتلی اور نازک سی شاخ پر سوئے ہوئے پرندوں کو رات بھر تھامے رکھتی ہے اور گرنے نہیں دیتی، بھلا احسن تقویم میں خلق کئے ہوئے انسان کو کیسے تنہا اور بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے

‏آپ سب ایسی فوج کا حصہ بننے جا رہے ہیں جو دشمن کا جہاز گرا کر اسکے پائلٹ کو چائے پلا کر پوچھتی ہے😂😂۔How is the tea??.......
04/11/2019

‏آپ سب ایسی فوج کا حصہ بننے جا رہے ہیں
جو دشمن کا جہاز گرا کر
اسکے پائلٹ کو چائے پلا کر پوچھتی ہے
😂😂۔
How is the tea??.......Fantastic Sir ❣

16/10/2019

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ترک صدر نے 23، 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔

11/10/2019

‏میں نے تمھارے سرد لہجے میں
ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﺮﺩی ﺳﮯ
اُمیدوں ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﮐﻮ

ﺳﻔﯿﺪ ہوتے ﺩﯾﮑﮭﺎ ہے۔۔۔۔!!!
سانس ﺟﻤﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ہے۔۔۔۔!!!
روح آکڑتے دیکھی ہے...!!

11/10/2019

‏لفظ “کاش”

جب زندگی میں آتا ہے تو انسان صرف ٹوٹتا نہیں بلکہ بکھر کر ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے
اپنے ہاتھوں سے نکلے ہوئے وقت اور رشتے کو وہ ترستا ہے لیکن پھر اس کے پاس سسکیاں اور آہیں ہی بچتی ہیں

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palandri Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Palandri Times:

Videos

Share