Sirat e Mustaqeem

Sirat e Mustaqeem Media/ News Company

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❤️❤️❤️❤️
01/06/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❤️❤️❤️❤️

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❣️❣️❣️
20/05/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❣️❣️❣️

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❤️❤️❤️
03/05/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❤️❤️❤️

A true story... میرا نام عاشر عظیم ہے!میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اظہر...
28/04/2023

A true story...

میرا نام عاشر عظیم ہے!
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اظہر کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے، NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور میں رہا ہو گیا۔

میں نے قرض لے کر ایک فلم “مالک” بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ ،بیورو کریسی ، کرپٹ نظام کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور میرا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب میرے اوپر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور میں کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ میں خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا اور کامیاب ہو گیا لیکن اس قوم کی مزید خدمت کی ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ آج کل میں کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہوں۔۔
لیکن پاکستان سے آج بھی اتنا ہی پیار کرتا ہوں۔۔
اس طرح کے بہت لوگ ھیں لیکن مجبور ھیں

آپ سب دوستوں سے التماس ھے۔ مزید اچھی اچھی پوسٹ اور شاعری کیلئے اس پیج Meri • ڈائری کو فالو کریں۔
شکریہ⁦❤️⁩ آپ کا پیار ہمشہ یادگار رکھا جائے گا⁦👍🏻⁩
#اسلام

عمرہ کی ادائگی کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ شخص عبدالقادر مری جو حب بلوچستان کے رہائشی ہیں, بعد از عمرہ پ...
24/04/2023

عمرہ کی ادائگی کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ شخص عبدالقادر مری جو حب بلوچستان کے رہائشی ہیں, بعد از عمرہ پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں ایک شخص روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا اسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس کے پاس کچھ رقم بھی تھی لیکن اس...
18/04/2023

افغانستان میں ایک شخص روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا اسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس کے پاس کچھ رقم بھی تھی لیکن اس کو پھر بھی ہسپتال پہنچایا گیا پہنچانے والے اور علاج کرنے والوں نے اس کے پیسوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا وہ وہاں زیر علاج ہے پیسے اس کے ساتھ کھلے پڑے ہیں لیکن اس کی جان و مال محفوظ ہے اگر یہ ایکسیڈنٹ پاکستان میں ہوتا تو یا اس کی جان بچتی یا پیسہ یا دونوں نا بچتے کیوں کے ھمارا ملک اور لوگ اخلاقی پستی میں دوسروں سے بہت نیچے ہیں

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️
13/04/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیت...
11/04/2023

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے ‏تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!

اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😭😭😭😭

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
10/04/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️

07/04/2023

ایسی اسلامک ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️

سبحان اللہ ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️
23/03/2023

سبحان اللہ
ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️

یہ دریاۓ فرات کا منظر ہے جو ان 3 سالوں میی 80% خشک ہوا .اب وہ دن دور نہیی جب یہ اپنے خزانے کا پہاڑ ظاہر کرے اور اس پر خو...
20/03/2023

یہ دریاۓ فرات کا منظر ہے جو ان 3 سالوں میی 80% خشک ہوا .اب وہ دن دور نہیی جب یہ اپنے خزانے کا پہاڑ ظاہر کرے اور اس پر خون ریز جنگ ہوگی 100 میی 99 انسان مارے جاۓ گی اس جنگ کے فورآ بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا سن لو کان کول کر .سیاست کے چنگل سے نکلو اور اپنے اللہ کے پاس اجاؤ ورنہ تباہ وبرباد ہوجاؤ گے .ظہور امام مہدی کی ساری نشانیاں پوری ہوچکی ہیں وقت یہ فیصلہ کرےگا کب کہاں کیسے وہ اۓگا اور بیت لےگا ..بیشک وہ 1 ہفتے کے اندر ہو یا مہینہ یا ایک سال ہو . اس کی انے سے دنیا کے مسلمان پر امن ہو جاۓ گی لیکن جنگوں کیلۓ ہماوقت تیار رہنا ہوگا
بہرحال جو نہیں جانتے تو انکے لیے یہ حدیث پیش خدمت ہے
عن أبي هريرة رضي الله عنه مرفوعاً: «لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يُقْتَتَلُ عليه، فَيُقْتَلُ من كل مائة تسعة وتسعون، فيقول كل رجل منهم: لعلي أن أكون أنا أنجو». وفي رواية: «يوشك أن يحسر الفرات عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا»
(صحیح-متفق علیہ)
ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑائی ہوگی


😳😪😥💯💔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️
16/03/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️








ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❤️❣️❤️❣️❤️
14/03/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❤️❣️❤️❣️❤️

النصر فٹبال کلب اسی دن کا انتظار تھا کہ آپ مسلم لباس پہنو اور اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو اسلام نصیب فرمائے اور ایک کا...
12/03/2023

النصر فٹبال کلب اسی دن کا انتظار تھا کہ آپ مسلم لباس پہنو اور اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو اسلام نصیب فرمائے اور ایک کامل مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بندہ بہت قیمتی اگر ایمان سینہ میں اتر جائے 🤲

خوش نصیب طالب علم جس نے صرف 9 گھنٹے میں مکمل قران مجید بغیر کسی غلطی کے سنانے کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی اسکے اور اس کے...
09/03/2023

خوش نصیب طالب علم جس نے صرف 9 گھنٹے میں مکمل قران مجید بغیر کسی غلطی کے سنانے کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی اسکے اور اس کے والدین کے کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور ہمارے لئے آخرت کے نجات کا ذریعہ بناۓ۔ آمین 🌹🌹
follow page

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
08/03/2023

ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️

اسٹیجن لیڈیجنمحترم جناب اسٹیجن لیڈیجن (Stijn Ledegen) کا تعلق بیلجیم سے ہے۔ برسلز میں قائم یورپی پارلیمان سے وابستہ بڑے ...
08/03/2023

اسٹیجن لیڈیجن
محترم جناب اسٹیجن لیڈیجن (Stijn Ledegen) کا تعلق بیلجیم سے ہے۔ برسلز میں قائم یورپی پارلیمان سے وابستہ بڑے محقق ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کے ماہر، صحافی، لاء کے استاذ اور مصنف۔ 2019ء میں یورپی پارلیمان نے انہیں ایک تحقیق پر مامور کیا۔ جس کا موضوع تھا: The religious influence in Europe یعنی: یورپ میں مذہب کی اثر انگیزی۔ اس دوران قرآن کریم کا بھی مطالعہ کرنا پڑا۔ جس نے اسٹیجن صاحب کو سب سے زیادہ متاثر کیا۔ بلکہ وہ تو صرف سورۃ فاتحہ پڑھ کر ہی دل ہار بیٹھے۔ خود فرماتے ہیں:
It was the first chapter of the Quran, Surah Al fatiha. That’s the Surah with which you begin every prayer. I found it so wonderful. It was as if God was speaking to me. That first sentence “Bismi Allah Ar-Rahmani Ar-Rahim”. That book begins: In the Name of ALLAH, Most Gracious, Most Merciful.
اسٹیجن صاحب دل ہی دل میں مسلمان ہو گئے۔ مگر بوجوہ اس کا اعلان و اظہار نہ کر سکے۔ اظہار آسان بھی نہ تھا۔ ایک سال تک معاملہ چھپائے رکھا۔ مگر مشک اور عشق چھپائے کہاں چھپتے ہیں؟ والدین کو ان کے طرز زندگی سے ہی شک پڑ گیا کہ دال میں کچھ "سفید" بلکہ ساری دال ہی سفید ہوگئی ہے۔ بالآخر اسٹیجن نے اسماعیل ہونے کا اعلان کر دیا۔ بلکہ ساتھ اسلام اور اہل اسلام کے دفاع میں توانا آواز بن کر سامنے آگئے۔ قلیل وقت میں عمدہ کتاب منظر عام پر آئی۔ Islam door de ogen van een bekeerling نامی اس کتاب میں اسماعیل صاحب نے نو مسلموں کو پیش آمدہ مشکلات اور ان کا حل پیش کیا ہے۔ فرماتے ہیں کہ میرے کچھ ایسے بنیادی سوالات تھے، جن کا جواب مجھے سوائے اسلام کے کہیں نہیں ملا۔ قبول اسلام کے بعد مجھے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ چونکہ میڈیا پروپیگنڈے کی وجہ سے والدین اسلام سے سخت متنفر تھے۔ اس لئے مجھے ان کے سامنے اظہار حقیقت کرنے میں ایک سال کا عرصہ لگا۔ شروع میں والد نے سخت غصے کا اظہار کیا، والدہ یہ بات سن کر مبہوت ہوکر رہ گئیں۔ رفتہ رفتہ سب نے اس تبدیلی کو قبول کرلیا۔ اب سب کچھ نارمل ہے۔ اس کتاب میں اسماعیل صاحب نو مسلموں کو سمجھاتے ہیں کہ آپ بھی یکدم اعلان نہ کریں، بلکہ آہستہ آہستہ اہل خانہ کی ذہن سازی کرتے رہیں، مثلاً آپ شراب یہ کہہ کر چھوڑ دیں کہ میں ورزش کرتا ہوں، جیم جاتا ہوں، اس دوران شراب مضر ہے۔ اسی طرح آپ ڈاڑھی رکھتے ہیں تو اس کے سائنسی فوائد جتائیں، یہ نہ کہیں کہ میں نے مذہب کی وجہ سے رکھی ہے۔ (اسماعیل صاحب نے خود بھی عمرے کے بعد ڈاڑھی رکھ لی ہے) اسلام میں والدین کا بڑا مقام ہے، اگرچہ وہ غیر مسلم کیوں نہ ہوں، اس لئے ان کے احترام کا ہر حال میں لحاظ رکھیں۔ آپ کو صبر کا دامن ہمیشہ تھامے رہنا ہوگا۔ پھر وقت کے ساتھ سب کچھ سیٹ ہو جائے گا۔ اسماعیل صاحب اب نہ صرف اسلام کے بڑے داعی بن چکے ہیں، بلکہ وہ مسلم رائٹس کے لئے بھی بڑی توانا آواز ہیں۔ اسلاموفوبیا کے حوالے سے ان کے کئی مضامین بلجیم کے جرائد و رسائل کی زینت بن چکے ہیں۔ اب وہ یورپ بھر کے نو مسلموں کو یکجا کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم تشکیل دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے، کاوشوں کو قبول فرمائے اور استقامت سے نوازے۔ آمین۔











07/03/2023

شبِ برات کا تفصیلی بیان
ایسی اسلامک ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️










ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا کھانے سے بڑی زبردست 👌 خوشبو آرہی...
07/03/2023

ایک لڑکی کی شادی ہوئی
شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا
کھانے سے بڑی زبردست 👌
خوشبو آرہی تھی،
کہنے لگا: آؤ کھانا کھاتے ہیں۔

بیوی بولی : میں نے دیکھا ہے تمہاری والدہ نے بھی کھانا نہیں کھایا،
ان کو بھی بلا لو، پھر مل کر کھاتے ہیں،
شوہر نے کہا : وہ سوگئی ہوں گی،
انہیں چھوڑو ہم دونوں کھاتے ہیں۔
بیوی اصرار کرتی رہی پر وہ اِسی بات پر مُصِر رہا کہ امی کو رہنے دو،

جب بیوی نے شوہر کا یہ رویہ دیکھا تو اسی وقت طلاق کا مطالبہ کردیا۔۔

شوہر بڑا حیران ہوا اسکے مطالبے پر، اُس نے بڑا سمجھایا، لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہوگئی۔

دونوں الگ ہو گئے پھر دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں تیس ۔پنتیس سال گزر گئے عورت کے بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے، ماں کا خیال رکھنے والے، بہت آسودہ حال تھی وہ،

اس نے ارادہ کیا کہ حج کرنا چاھیے۔ سفر کے دوران اس کے بیٹے اس سےکسی ملکہ کی طرح پیش آرہے تھے
پاوں زمین پر لگنے نہ دیتے تھے،
صحرائی سفر تھا

راستے میں ایک آدمی پر نظر پڑی، جوبہت بری حالت میں بھوکا پیاسا بال کھچڑی، کپڑے پرانے، اس عورت نےبیٹوں سے کہا: جاؤ دیکھو! کون مسافر ہے، اسے اٹھاو، ہاتھ منہ دھلا کر، کھانا کھلاؤ، پانی پلاو، چنانچہ بیٹے گئے ماں نے جیسا کہا تھا ویسا کیا۔
عورت کی جب اس پر نظر پڑی تو جان گئی وہ اِسکا پہلا شوہر تھا۔

کہنے لگی یہ کیا کیا، وقت نے تمارے ساتھ؟
بولا میری اولاد نے میرے ساتھ بھلائی نہیں کی،
عورت کہنے لگی : کیوں کرتی کہ تم نے والدین کہ ساتھ برا سلوک کیا تھا۔ میں اسی دن جان گئی تھی کہ تم ماں باپ کے حقوق ادا نہیں کرتے۔
اسی لئے میں ڈر گئی کہ کل کو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔
یہ دیکھو آج میں کہاں ہوں اور تم کہاں!

ماں باپ کے ساتھ برا سلوک اللہ کی نافرمانی ہے،اگر اپنا بڑھاپا ہم شاندار گزارنا چاہتے ہیں تو والدین کے ساتھ شاندار سلوک کیجیے، کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے کہ جس کا بدلہ دنیا میں ہی دیدیا جاتا ہے خواہ اچھا ہو، یا برا.

اللہ ہمیں ما ہ رمضان میں رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کے توفیق نصیب فرمائے  اور گناہوں سے بچنے کے توفیق دے امین ایسی اسلا...
26/02/2023

اللہ ہمیں ما ہ رمضان میں رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کے توفیق نصیب فرمائے اور گناہوں سے بچنے کے توفیق دے امین
ایسی اسلامک پوسٹ دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں فالو کریں شکریہ ❤️❣️❤️❣️❤️❣️

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923155684109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat e Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Rawalpindi

Show All