Khani sports Highlight

  • Home
  • Khani sports Highlight

Khani sports Highlight khani sports Highlight

27/08/2022

ہم انسان کچھ نہیں کرسکتے بس اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کروں اور اپنے گناہوں کا دل سے توبہ کرو☝️🖤🙏
انشاءاللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ضرور معاف کریں گا💔😥

50 تولہ سونااور مفت بائیک بانٹنے والے  کہاں غائب ہیں؟؟؟
27/08/2022

50 تولہ سونااور مفت بائیک بانٹنے والے کہاں غائب ہیں؟؟؟

27/08/2022

ضلع چارسدہ کے سیلاب میں پانچ خواتین گزشتہ 24 گھنٹوں سے پھنس گئے ہیں مگر اب تک انہیں ریسکیو نہیں کرسکے، سیلاب کے 1 بجے کی تازہ ترین صورتحال بھھی ملاحظہ کیجئے #

خیبر پختونحواحکومت ان 5 بھائیوں کے زمدار ہے۔😢😢🙏🙏
27/08/2022

خیبر پختونحواحکومت ان 5 بھائیوں کے زمدار ہے۔😢😢🙏🙏

ضلع ٹانک میں ریسکیو سرگرمیاں اور ریلیف  اقدامات
27/08/2022

ضلع ٹانک میں ریسکیو سرگرمیاں اور ریلیف اقدامات

27/08/2022

سیلاب کے بارے میں تمام خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو ایک اہم پیغام

27/08/2022

ھنی مون ریسٹورنٹ #سوات 💔💔💔⁦🌧️⁩⁦🌩️⁩

پیارے دوستو یہ دعا تبلیعی مرکز رایونڈ سے جاری کیاگیا ہے اج پوری دنیا اللہ تعالی کی عزاب کے لپیٹ میں ہے۔۔۔تو اپ لوگوں سے ...
27/08/2022

پیارے دوستو یہ دعا تبلیعی مرکز رایونڈ سے جاری کیاگیا ہے اج پوری دنیا اللہ تعالی کی عزاب کے لپیٹ میں ہے۔۔۔تو اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کو اپ حود بھی پڑھے اور دوسروں تک بھی پہنچے تاکہ اپ بھی اس کی ثواب میں برپور شامل ہو۔۔۔

Plz follow this pagee...
27/08/2022

Plz follow this pagee...

khani sports Highlight

یہ پانچ بھائی اپنے آنکھوں کے سامنے اپنی موت کو 4 گھنٹوں سے دیکھ رہے تھے اور شاید یہ سوچ بھی رہے تھے کہ کئی سے اسلامی جمہ...
27/08/2022

یہ پانچ بھائی اپنے آنکھوں کے سامنے اپنی موت کو 4 گھنٹوں سے دیکھ رہے تھے اور شاید یہ سوچ بھی رہے تھے کہ کئی سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہیلی کاپٹر آئے گا اور ہماری زندگی بچ جائے گے۔ لیکن اُن کا یہ سوچ غلط ثابت ہوا اور پانچوں کے پانچوں بھائی بے رحم موجوں کے شکار ہوئے۔
آفسوس 😢
باہر ممالک میں جانوروں کو بچانے کیلے 5 منٹ میں ہیلی کاپٹر پہنچ جاتے ہے اور یہاں ہمارا حال یہ ہے۔

Address

Shashoo Kurram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khani sports Highlight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share