Inna Rabbi

Inna Rabbi Aslam o Alikum!Welcome to "INNA RABBI" official Facebook channel.I hope you get knowledge for my work

21/01/2024
Mistakes to avoid in ramadan.....🤦🏻
24/03/2023

Mistakes to avoid in ramadan.....🤦🏻

09/02/2023

🥀لوگ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھ لیں پھر چاہے ہمیں موت آجائے

تو میرا سوال ہے کہ کون سی خوشیاں؟

بچے بے دین ہیں رب کی پہچان تک نہیں ہے اور ہم کہتے ہیں کہ ان کی خوشیاں دیکھ لیں؟

خوشیاں تو یہ ہیں کہ ہم اور ہمارے بچے ایمان پہ جئیں اور ایمان پہ مریں اللّٰه ہم سے راضی ہو اور ہم جنتیں پائیں

یہ ہیں خوشیاں ❤️♥️🥰

27/01/2023

*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه*

🔔آپ کا۔۔۔آج کا ہوم ورک👇🏻

1️⃣ آج ایک گولڈن چانس آپ کی پَہنچ میں ہے
جلد ازجلد سورہ الکہف پڑھ لیں 2️⃣سکون چاہتے ہیں تو ناگوار چھوٹی بڑی باتوں پر ایک جاہل انسان کی طرح *آپے سے باہر ہونا چھوڑ دیں* 3️⃣دردو ابراھیمی کی کثرت روزمرہ کی روٹین میں شامل رکھیں۔

🔝۔۔جمعہ کا دن مبارک دن۔۔🔝

04/01/2023

تم گانے سنتی ہو ؟
میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو کلاس کی لڑکی مجھ سے مخاطب تھی .
نہیں میں نہیں سنتی!
کیوں؟
میں نے کہا اسکے نقصانات کا تمہیں اسلام کی رو سے بتاؤں یا گورے چمڑی (اصلی لبرل)والوں کی رو سے بتاؤں ؟
کہنے لگی ہاں ہاں تم مولویوں کی وہی بات ہوگی کہ
"پگھلا ہوا سیسہ کانوں میں ڈالا جائے گا" .بھلا یہ بھی کوئی بات ہے؟
میں نے جواباً کہا:
گورے چمڑی والے کہتے ہیں کہ گانے زیادہ سننے سے آپکی "thinking ability " کمزور ہو جاتی ہے . کبھی غور کیا ہو جب بھی انسان گانے سنتا ہے تو وہ ایک "imaginary"خیالی دنیا میں چلا جاتا ہے جس کا long term یہ نقصان ہوتا ہے کے انسانی دماغ میں " limbic center"(انسانی دماغ کا وہ حصّہ جہاں long term میموری پڑی ہوتی ہے ) کمزور ہو جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ سوچنے اور یاد کرنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے. بلکل اسی طرح گانے آپکو جنسی اشتعال بھی دلاتے ہیں. گوگل پر آپکو اسکی لسٹ مل جائے گی کے کس گانے میں کتنا sexual instrument استعمال ہوا ہے . مثلاً hip hop music میں 145% sexual instrument استعمال ہوتا ہے..
کہنے لگی واو، تماری لاجک تو بہت اچھی ہے..
میں نے کہا میری لاجک اچھی نہیں ہے تم ذہنی طور پر انگریزوں کی غلام ہو. بات میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آئی تو تم نے مجھے مولوی کا طعنہ دیا اب انگریز کی بات آئی تو میری لاجک اچھی ہو گئی ؟
ویسے بھی جن تعلیمی اداروں میں ناچ گانوں اور موسیقی کی تربیت دی جاتی ہو وہاں ایکٹرز اور سنگرز پیدا ہوتے ہیں نہ کہ رابعہ بصری اور صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ
جديد میڈیکل سائنس بھی اس نتیجے پر پہنچی ھے کہ میوزک سننے سے. آئ کیو. لیول کم ہو جاتا ہے اور حافظہ بھی کمزور ہوتا ہے..

28/11/2022

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inna Rabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category