Kashmir Social Media

Kashmir Social Media Kashmir Social Media

اے میرے اللّه جو کالا جادو کر کے یا کروا کے لوگوں کی زندگی اور گھر خراب کرنے کی خواہش رکھتے ہیں میرے اللّه ان کو تباہ و ...
24/11/2024

اے میرے اللّه جو کالا جادو کر کے یا کروا کے لوگوں کی زندگی اور گھر خراب کرنے کی خواہش رکھتے ہیں میرے اللّه ان کو تباہ و برباد فرما آمین لکھ کر دعاء میں شریک ہو جائیں جزاك اللّٰہ خيرا

نفرت کی بنیاد پر برصغیر کی چِیر پھاڑ کے باوجود انسانیت کی اعلی مثالزندہ حالت میں دل دینا ناممکن ہوتا ہے ❤مگر انڈین ایک ش...
27/04/2024

نفرت کی بنیاد پر برصغیر کی چِیر پھاڑ کے باوجود انسانیت کی اعلی مثال
زندہ حالت میں دل دینا ناممکن ہوتا ہے ❤
مگر انڈین ایک شہری نے ممکن کر دیا*▪️چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا*

چینائی: بھارت میں پاکستانی لڑکی 19 سالہ عائشہ کو 69 سالہ شخص کا دل لگا دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عائشہ کو دل کا دورہ پڑنے اور دل کے کام کرنے کی صلاحیت نہ ہونے کے برابر ہونے پر پہلی بار 2019 میں پاکستان کے شہر کراچی سے چینائی لایا گیا تھا۔

چینائی کے سینئر کارڈیک سرجن نے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کو مشورہ دیا تھا۔ عطیہ کردہ دل کے ملنے تک عائشہ کو ویٹنگ لسٹ میں رکھا گیا اور دل کو خون پمپ کرنے میں مدد کے لیے بائیں وینٹی کولر اسسٹ ڈیوائس لگائی گئی۔

عائشہ اس ڈیوائس کے ساتھ واپس آ گئی تھی لیکن 2023 میں اس کی طبیعت پھر سے بگڑ گئی کیونکہ ان کا دل دائیں جانب سے کام کرنے لگا اور دل کا پمپ بھی لیک ہو گیا۔ بھارتی ڈاکٹرز نے انھیں علاج کے لیے چینائی آنے کو کہا۔

عائشہ کے والد نہیں ہیں۔ دل کے ٹرانسپلانٹ کے اخراجات بہت زیادہ تھے اور پاکستان میں فی الوقت یہ سہولت دستیاب بھی نہیں ہے جس پر بھارتی ڈاکٹرز نے فنڈنگ کا انتظام کیا۔

ویزے کی وجہ سے عائشہ کے علاج میں کچھ تاخیر بھی ہوئی بالآخر ماں بیٹی بھارت پہنچیں جہاں 31 جنوری کو ایم جی ایم ہیلتھ کیئر کے انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ کے شریک ڈائریکٹر ڈاکٹر سریش راؤ نے عائشہ کو ایک 69 سالہ شخص کا دل لگادیا گیا۔

عائشہ بہت تیزی سے روبہ صحت ہوئی اور اسے 17 اپریل کو ڈسچارج کردیا گیا۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے تمام اخراجات ایک این جی او ’’ایشوریہ ٹرسٹ‘‘ کے ذریعے طبی پیشہ ور افراد اور سابق مریضوں کی مدد سے پورے ہوئے۔

عائشہ کراچی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد فیشن ڈیزائنر کے طور پر اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔

ایم جی ایم ہیلتھ کیئر کے انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ اینڈ لنگ ٹرانسپلانٹ کے شریک ڈائریکٹر ڈاکٹر سریش راؤ نے بتایا کہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کرکے ہم نے جزوی طور پر خطرہ مول لیا تھا لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہیں بچا تھا۔
اور ایک بات کہ کوئی بھی کشمیری جو پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر کا باسی ہو وہ علاج کے لئے انڈیا نہیں جا سکتا بے شک وہ پرائیوٹ علاج افورڈ کر سکتا ہو وہ مر جائے تو مرتا رہے مگر پاکستانی پکے کے ڈاکو اسے جانے کی اجازت ہی نہیں دیتے یہ اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے

فاروق حیدر کے دونوں والد ایک ساتھ نایاب تصویر 😀
28/03/2024

فاروق حیدر کے دونوں والد ایک ساتھ نایاب تصویر 😀

02/02/2024

Jamu Dia Jailan Dil Mera Kamla | Part 2 | Bashir Gujjar Hazara & Arzoo Shaheen
جموں دیاں جیلاں قیدی ملک یاسین ہویا

آزاد کشمیر لڑکا بن کر پاکستان آکر  لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والی غیرملکی لڑک...
16/01/2024

آزاد کشمیر لڑکا بن کر پاکستان آکر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کر لیا ..
نرگس نامی لڑکی نے اپنی شناخت شعبان کے نام سے بنا رکھی تھی لڑکوں والا بھیس بدل کر کشمیر کے مختلف علاقوں میں آکر پہلے رشتے تلاش کرتی پھر نکاح کرکے سفری کاغذات تیار کرکے دلہن کو بیرون ملک بلوا کر آگے فروخت کر دیتی ..
نرگس اس دفع لڑکی تلاش کرنے دوبارہ کشمیر پہنچی تو متاثرہ فیملی نے پولیس کوفوری شکایت درج کراکے گرفتاربھی کرا دیا ..
دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمہ لڑکے کا بھیس بدل کرپاکستان آتی،شادی کرکےدلہن کوبیرون ملک لے جاکرفروخت کردیتی ..
متاثرہ فیملی نے پولیس کو درخواست دے رکھی ہے جس پر مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتاری عمل میں آئی ..
مقدمہ میں متاثرہ فیملی کے سربراہ محمدرمضان نے کہا ہے کہ ملزمہ نرگس نے شعبان کےنام سے اپنی شناخت بنارکھی تھی اس نے لڑکا بن کر رشتہ مانگا شادی کی نکاح کے بعد بیٹی کاویزا لگواکربراستہ دبئی فرانس بھیجا جہاں علم ہوا کہ دامادلڑکا نہیں لڑکی ہے ..
لڑکی کے والد نے مزید بتایا کہ بیٹی کو گروہ نے تشددکیا اورکئی مقامات پر فروخت کی کوشش کی مدعی محمد رمضان کے مطابق فرانس میں بمشکل بیٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے ..

16/01/2024

ٹی وی کے سینئر فنکار خالد بٹ طویل علالت کے باعث چل بسے۔ منجھے ہوئے اداکار ان دنوں ڈراما سیریل " خائی " میں کام کررہے تھے۔

media

01/01/2024

قائد انقلاب محمدیسٰین ملک پر لکھاگیا سونگ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
جیل تہاڑ قیدی نمبر 7
جموں دیاں جیلاں قیدی ملک یاسین ہویا
چن مڑا آسی قبضے چھڑاسی دل نوں پھیر یقین ہویا

Big shout out to my newest top fans! 💎 سید فیصل نقوی
23/12/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎 سید فیصل نقوی

15/12/2023

35 سالہ آدمی سے 22 سال کی خوبصورت لڑکی نے شادی کر لی ، لڑکے کی تنخواہ کتنی ہے اور شادی کے لیے لڑکی نے کیا شرط رکھی ؟ 🤣🤣

15/12/2023

کہانی 1: افشا اور ساریم

15/12/2023

Big shout out to those who’ve recently engaged with me!

Sameer Ashraf, Liaquat Ali, Adnan Ali Jan Jan, سید فیصل نقوی, M Naeem, Mubeen Amin Sudozai, Sajidmujeed Khan, Mani Kashmiri, Naveed Majeed, Wajah Shfiq

10/12/2023

Kashmir Social Media

11/11/2023

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category