Islamic insights

  • Home
  • Islamic insights

Islamic insights کہہ دو کہ : بیشک میری نماز ، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے
Surat No 6 : Ayat No 162

Bismillah
04/12/2024

Bismillah

19/09/2024
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجرآیت نمبر 97-99أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِ...
22/11/2023

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر
آیت نمبر 97-99

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَـقَدۡ نَـعۡلَمُ اَنَّكَ يَضِيۡقُ صَدۡرُكَ بِمَا يَقُوۡلُوۡنَۙ‏ ۞ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَكُنۡ مِّنَ السّٰجِدِيۡنَۙ‏ ۞ وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰى يَاۡتِيَكَ الۡيَـقِيۡنُ  ۞

ترجمہ:
ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے ۞ اس کا علاج یہ ہے کہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اس کی جناب میں سجدہ بجا لاؤ ۞ اور اُس آخری گھڑی تک اپنے رب کی بندگی کرتے رہو جس کا آنا یقینی ہے۞ ؏

( اس تصویر کو غور سے دیکھیں )اس میں جو رگِ جان آپکو نظر آ رہی ہے نہ اللّٰه اس سے بھی زیادہ ہمارے قریب ہے، پھر ہم کیسے ما...
11/11/2023

( اس تصویر کو غور سے دیکھیں )

اس میں جو رگِ جان آپکو نظر آ رہی ہے نہ اللّٰه اس سے بھی زیادہ ہمارے قریب ہے، پھر ہم کیسے مایوس ہو کہ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اللّٰه ہماری دعائیں نہیں سنتا۔ " آج میں آپکو اللّٰه کہ کلامِ پاک سے یقین دلاتا ہوں کہ اللّٰه ہمارے سب سے زیادہ قریب ہیں اور ہمیں سب سے پہلے اللّٰه سنتے ہیں" 🫀🥹

( القــرآن👇)

وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚ ۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾

ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں ۔
سورة ق - 16

وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ ﴿۱۸۶﴾

جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں (بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں)۔
سورة البقرة - 186۔

*"اتنا یقین کیسے ہے....؟.*                                                 تم نے وہ آیت نہیں سنی  *"إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ...
28/09/2023

*"اتنا یقین کیسے ہے....؟.*
تم نے وہ آیت نہیں سنی
*"إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُل شَيْءٍ قَدِيرٌ"*
اور بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے..
کیونکہ وہ بدتر سے گزار کر بہترین تک لاۓ گا

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ○*
اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے
گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے..
ایک دن اللّٰه تمہاری ساری تکلیفوں کو تمھاری روح سے ایسے الگ کردے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گی....*اِن شاء اللّٰه.

پریشانیوں نے ہر اک کی زندگی کو کہی نا کہی کسی نا کسی طرح لپیٹ رکھا ہے، اس میں اپنے آپ کو پھسنے نا دیں،  اس دلدل میں  پھس...
01/09/2023

پریشانیوں نے ہر اک کی زندگی کو کہی نا کہی کسی نا کسی طرح لپیٹ رکھا ہے، اس میں اپنے آپ کو پھسنے نا دیں، اس دلدل میں پھسنے والے اللہ سے نا امیدی کا ثبوت دیتے ہیں جو کہ اللہ کو ناپسند ہے🥀،
جو پل مل رہیں خوش رہیں،خوشیاں ڈھونڈیں!
ڈھونڈنے وہ لمحہ، وہ خاص چیز، جو آپ کے پاس ہے اگر کھو جائے تو کیسا ہوگا اس پر شکر ادا کریں اور خوش ہوں
اور جانے والی چیزوں کا معاملہ اللہ کے سپرد کر کہ مسکرا دیں کہ یہ یقین ہے وہ بہترین حل نکالے گا✨.

آزمائش زندگی کا فقط ایک حصہ ہے نہ کہ آپ کی مکمل زندگی۔! کوئی بھی آزمائش بڑی نہیں ہوتی، بلکہ ہمارے رویے اس کو بڑا بنا دیت...
16/08/2023

آزمائش زندگی کا فقط ایک حصہ ہے نہ کہ آپ کی مکمل زندگی۔!
کوئی بھی آزمائش بڑی نہیں ہوتی، بلکہ ہمارے رویے اس کو بڑا بنا دیتے ہیں۔
اللہ پر یقین رکھیں اور خود پر بھی یقین رکھیں۔ ✨
اگر اللہ پاک آپ کو آزمائش میں ڈالتا ہے تو نکالتا بھی وہی ہے۔
یاد رکھیں!
*ہر رات اپنے ساتھ روشن سویرا لے کر آتی ہے۔
⚫💦

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share