Rawalakot News JK

Rawalakot News JK scahai k Sath humara Sath dijia

19/06/2023
پرل نیوز پلندری کے نواحی گاوں  بیکاں چھلاڑ  نالے میں  راولاکوٹ کا رہائشی  نوجوان ڈوب کر انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق ر...
18/06/2023

پرل نیوز
پلندری کے نواحی گاوں بیکاں چھلاڑ نالے میں راولاکوٹ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے 4 نوجوان کار پرنہانے کے لۓ بیکاں چھلاڑ رنگڑ نالے میں نہانے آۓ تو ایک نوجوان ریحان شبیر ولد محمد شبیر ساکن گلیات راولاکوٹ اچانک پانی میں ڈوب گیا جسے موقع پر موجود لڑکوں نے پانی سےجب باہر نکالا تو وہ زندگی کی بازی ہار گیا اس افسوسناک حادثہ کی اطلاعات ملنے پر پلندری پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعات قلمبند کۓ اور نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ھسپتال پلندری میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کردی یاد رھے کہ اس سے قبل بھی اس رنگڑ نالہ میں کئ نوجوان ڈوب کر وفات پا چکے ہیں ۔

بریکنگ نیوز:تھوراڑاندروٹ روڑ اندروٹ گلہ کے مقام پر   اسکول شفٹ کی گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس حادثہ کا شکار  ایک بچی کی ڈیتھ ہو ...
12/06/2023

بریکنگ نیوز:
تھوراڑاندروٹ روڑ اندروٹ گلہ کے مقام پر اسکول شفٹ کی گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس حادثہ کا شکار ایک بچی کی ڈیتھ ہو گئی۔گاڑی میں ٹوٹل پانچ بچے سوار تھے اللہ پاک زخمی بچوں کو حفظ و امان میں رکھے اور فوت شدہ بچی کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
نوٹ : اور سپیڈ سے گریز کریں

راولاکوٹ بائی پاس روڈ پنجاب کالج ۔کیری اوررکشہ آپس میں ٹکراگے۔۔۔ابتدائی اطلاع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔کیری م...
30/05/2023

راولاکوٹ بائی پاس روڈ پنجاب کالج ۔کیری اوررکشہ آپس میں ٹکراگے۔۔۔ابتدائی اطلاع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔کیری میں سوارافرادکومعمولی چوٹیں آئیں۔

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے ملحقہ علاقہ دھنی پٹہکہ میں زیر تعمیر پل گر گیا,  متعدد مزدور دریائے نیلم میں بہے گئے...
30/05/2023

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے ملحقہ علاقہ دھنی پٹہکہ میں زیر تعمیر پل گر گیا, متعدد مزدور دریائے نیلم میں بہے گئے

ریسکیو کی ٹیمیں مظفرآباد سے امدادی کاموں کے لیے روانہ

تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ یکم  مئی سے 8 مئی کے دوران سیاحتی مقامات (تولی پیر ۔ گنگا چوٹی ۔ لس ڈنہ.پیر چناسی ۔نیلم و...
01/05/2023

تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ یکم مئی سے 8 مئی کے دوران سیاحتی مقامات (تولی پیر ۔ گنگا چوٹی ۔ لس ڈنہ.پیر چناسی ۔نیلم ویلی لیپہ ویلی) کی جانب سفر سے گریز کریں.

3rd day my eid
24/04/2023

3rd day my eid

21/04/2023

Chand raat rash

30/01/2023

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot News JK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rawalakot News JK:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Rawala Kot

Show All