Pishin Toba kakari News

Pishin Toba kakari News The page is showing the real face of barshore and Toba kakari
(20)

09/12/2024

عادل بازئی کی رکن قومی اسمبلی کی حثیت بحال

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی 10 دن کی ڈیڈ لائن کا آج 9 نواں روز، گزشتہ ماہ کوئٹہ سے اغواء ہونے والا بچہ تاحال بازیاب نہ...
09/12/2024

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی 10 دن کی ڈیڈ لائن کا آج 9 نواں روز، گزشتہ ماہ کوئٹہ سے اغواء ہونے والا بچہ تاحال بازیاب نہ ہوسکا*

بچے کے ورثاء اور مقامی تاجروں ، سیاسی رہنماؤں پر مشتمل دھرنا کمیٹی کا دوبارہ اجلاس طلب کرنے اور دھرنا دینے پر غور۔

09/12/2024

بلوچستان:- اس ہفتے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔ موسمیات

09/12/2024

نماز فجر ادا کرنے والوں السلام علیکم💞 💞
صبح بخیر
❤❤❤❤

08/12/2024

دوسروں کی کامیابی پر حسد کرنا درحقیقت خدا کی تقسیم پہ اعتراض کرنے کے برابر ہے

08/12/2024

غالباً اس وقت اسرائیل مردہ باد کانفرنس کے بجائے پشتون علاقوں میں بدامنی کے خلاف احتجاج زیادہ ثواب کا باعث ہوگا۔۔۔۔۔۔۔

شام کے دارالحکومت دمشق سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر- باغی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ صدر بشار الاسد...
08/12/2024

شام کے دارالحکومت دمشق سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر

- باغی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔

- شام کے سرکاری ٹیلی وژن پر ’اسد حکومت کے خاتمے‘ اور ’باغیوں کی جیت‘ کا پیغام نشر کر دیا گیا ہے۔

- ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔

08/12/2024

‏ٹماٹر اور آلُو فروخت کرنے والوں کیلئے تو نرخنامہ ھے
مگر ڈاکٹرز اور کلینیکل لیبارٹریوں کیلئے کوئی نرخ نامہ نہیں🤔🤔

07/12/2024
07/12/2024

مدارس کے بل پر پورے پاکستان کو کھڑا ہونا چاہئے
یہ زمہ داری صرف مولانا صاحب کی نہیں
بلکہ ہر مسلمان کا فرض بنتا ہیں۔۔۔

انتقال کی خبر سے آگاہ ، پی ٹی آئی پشین کے صدر سید جعفر شاہ اغا کے والد، سید علی اغا کا انتقال کر گئے ہے۔ اس غم کی گھڑی م...
06/12/2024

انتقال کی خبر سے آگاہ
، پی ٹی آئی پشین کے صدر سید جعفر شاہ اغا کے والد، سید علی اغا کا انتقال کر گئے ہے۔ اس غم کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جنت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،

06/12/2024

مصور کاکڑ کی شہادت میں کوی صداقت نہیں ہے غلط خبریں مت پھلاہے
ﷲ تعالی بڑا زات ہے مصور کاکڑ گھر ضرور پہنچے گا انشاﷲ۔
فیملی زراہع۔

06/12/2024

اج کی تاریخ
06-12-24
آدھی،درجن،پوری،درجن،دو درجن😆😆

06/12/2024

نماز فجر ادا کرنے والوں السلام علیکم💞
جمعہ مبارک 💞
صبح بخیر
❤❤❤❤

05/12/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ سرکاری حج سکیم کا تقریباً 25 ہزار کوٹا بچ گیا۔ لوگوں نے حج کیلئے درخواستیں ہی جمع نہیں کروائیں
آللہ رحم فرمائے

Address

Quetta
87500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Toba kakari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All