بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat

بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat Welcome please share And follow Support Us
(26)

19/08/2024

وہ کہ رہی ہے کہ بلوچ قوم نے اسے لوگ پیدا کی ہے جو پیغمبروں سے بھی بڑے بڑے کام کی ہےتو آپ بتائیں وہ کون سی بڑی کام جو بلو...
19/08/2024

وہ کہ رہی ہے کہ بلوچ قوم نے اسے لوگ پیدا کی ہے جو پیغمبروں سے بھی بڑے بڑے کام کی ہے
تو آپ بتائیں وہ کون سی بڑی کام جو بلوچوں نے پیغمبروں سے بڑ کر کی ہے

Shame on Dr
19/08/2024

Shame on Dr

31/01/2023

ایرانی وزیر نے پاکستان حکمرانوں کو پاکستان کا دشمن قرار دے دیا,,

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال**تاریخ میں پہلی بار تیل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے باعث آل ٹرانسپورٹ ایسو...
30/01/2023

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال ہڑتال*

*تاریخ میں پہلی بار تیل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے باعث آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 1 فروری کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔*

30/01/2023
30/01/2023
امپورٹ حکومت نامنظور نامنظور 🥺
29/01/2023

امپورٹ حکومت نامنظور نامنظور 🥺

بریکنگ نیوز: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے *ایران میں 5.8 شدت کا زلزلہ، 70 افراد زخمی*
19/01/2023

بریکنگ نیوز: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

*ایران میں 5.8 شدت کا زلزلہ، 70 افراد زخمی*

19/01/2023

دیکھیں کراچی ائیرپورٹ پر FIA کی ایک بچے کے ساتھ سر عام بدمعاشی

‏وفاقی وزیر شازیہ مری نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام مستحقین کے لئے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقم وصول کرنے کا نیاطریقہ کارمتعا...
19/01/2023

‏وفاقی وزیر شازیہ مری نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام مستحقین کے لئے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقم وصول کرنے کا نیاطریقہ کارمتعارف کرانے کااعلان کیاہے۔ابتدائی طور پراس طریقہ کار کو بطور پائلٹ پروجیکٹ کچھ اضلاع میں متعارف کرایا جائے گا جسے بتدریج پورے ملک تک بڑھا دیا جائے گا۔

سنی شوران اور گردونواح میں آج صبح سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔🌧️🌧️
19/01/2023

سنی شوران اور گردونواح میں آج صبح سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
🌧️🌧️

19/01/2023

باپ 7دفعہ اسمبلیوں تک پہنچے اور ایک دفعہ بیٹا لیکن گھر کو دیکھو

18/01/2023

بلوچستان کے بعض علاقوں میں صرف برفباری بعض میں خالص بارش اور کوئٹہ کی حدود میں برف برف اور بارش نے اتحاد کیا ہے گھنٹہ بارش گھنٹہ برف کبھی مکس یہ جوائنٹ سلسلہ آج رات 8 بجے تک چلے گا
رات کو امن رہے گا خاموشی ہوگی
کل صبح پھر سے بارش شروع ہوجائے گی وقفہ وقفہ سے شام تک جاری رہے گی مگر کل کی بارش آج سے کم رہے گی • پرسوں جمعہ کے دن بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا مگر جمعہ کے دن بارش کے مقابلہ میں برف کا امکان زیادہ ہے جمعہ کا برف بھی آج کی طرح کچھ زیادہ لگتا ہے۔
اور کان مہترزئی والے راستہ پر کوئی بھی سفر نہ کریں۔
ہ=====================ہ
ماہر فلکیات حاجی ولی محمد بڑیچ
(2023۔1۔18۔ = شام 5:45بجے=

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بلوچستان کی معلومات Balochistan ki malomat:

Videos

Share

Category