Engr Zamarak khan Achakzai

Engr Zamarak khan Achakzai عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما اینجئنر زمرک خان اچکزئی🚩

28/01/2025

Aimal Wali Khan
Engr Zmarak Khan Achakzai🚩

 #کراچیعوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماپارلیمانی لیڈر انجنئیرزمرک خان اچکــــــــزئی کراچی میں رازمحمدخان اوراللہ محمدکی...
27/01/2025

#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماپارلیمانی لیڈر انجنئیرزمرک خان اچکــــــــزئی
کراچی میں رازمحمدخان اوراللہ محمدکی والدہ کی عیادت کررہے ہیں

27/01/2025



عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان گلشن معمار میں نواب خان المعروف بابئی کی کراچی میں...
27/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان گلشن معمار میں نواب خان المعروف بابئی کی کراچی میں عیادت کررہے۔
اس موقع پر خدائی خدمتگار آرگنائزیشن ضلع شرقی کے سالار نوراللہ اچکزئی حاجی عبدالکامل عطاء اللہ پیرعلیزئی شمس اللہ خان اچکزئی فرازاحمد ودیگر بھی موجود تھے

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان، حاجی نظام الدین کاکڑ، ڈاکٹراکبرخان، عبدالمالک پان...
27/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان، حاجی نظام الدین کاکڑ، ڈاکٹراکبرخان، عبدالمالک پانیزئی ، انورخان مندوخیل جاویدکاکڑ ودیگررہنمانے ممتازسیاسی شخصیت بسم اللہ خان کاکڑ کی عیادت کررہےہیں۔
اس موقع پر میزبان منیراحمدخان، خدائی خدمتگار آرگنائزیشن ضلع شرقی کے سالار نوراللہ اچکزئی حاجی عبدالکامل عطاء اللہ پیرعلیزئی شمس اللہ خان اچکزئی فرازاحمد ودیگر بھی موجود تھے

 #کراچیعوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمارکن بلوچستان صوبائی اسمبلی انجنئیرزمرک خان اچکــــــــزئی فخر افغان باچا خان کی 3...
27/01/2025

#کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمارکن بلوچستان صوبائی اسمبلی انجنئیرزمرک خان اچکــــــــزئی
فخر افغان باچا خان کی 35ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے جناح گراؤنڈ کراچی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں

26/01/2025

🚩

لائیو: فخر افغان باچا خان کی 35ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی سندھ ...
26/01/2025

لائیو: فخر افغان باچا خان کی 35ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زير اہتمام جناح گراؤنڈ کراچی میں عظیم الشان جلسہ عام

  🚩
26/01/2025


🚩

26/01/2025

کراچی

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی...
26/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کے موقع پرعظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی بصیرت اور جدوجہد سے تاریخ کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ خان عبدالولی خان نہ صرف 1973 کا متفقہ آئین دینے والے معمار تھے بلکہ صوبائی خودمختاری اور انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے قومیتوں کے حقوق، جمہوریت کے استحکام اور برابری کے اصولوں کی پاسداری کیلئے ان کی جدوجہد انہیں ایشیائی سیاسی رہنماؤں میں ایک منفرد مقام عطا کرتی ہے۔ آج ہم ان کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرتے ہیں

26/01/2025
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس باچا خان مرکز سندھ   |   |
26/01/2025

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس باچا خان مرکز سندھ
| |

26/01/2025

کراچی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پارلیمانی لیڈرانجنئیرزمرک خان آچکزئی ڈاکٹرمحمداکبرکاکڑ. ملک سلام خان کی عیادت کررہے ہیں

کباب جی ہوٹل دو دریا کراچی میں  عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما  میاں افتخار حسین۔ایم پی اے انجینئر زمرک خان ۔صوبائی صد...
26/01/2025

کباب جی ہوٹل دو دریا کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین۔ایم پی اے انجینئر زمرک خان ۔صوبائی صدر اصغر خان اچکزیئ اور صوبائی سلار سبحان اللہ کاکڑ

25/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی رمضان شھید صدر وارڈ کے استقبالیہ کیمپ میں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی ایک جمہوری  اور ...
25/01/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی ایک جمہوری اور سیاسی قوت بن چکی ہے ملک کے موجودہ حالات میں اے این پی کا ایک کردار ہے باچا خان اور ولی خان کی پالیسیوں پر عمل کرکے ہی پشتون قوم ترقی کی منازل طے کریں گے پشتونوں کو نامساعد حالات سے مقابلہ کرنے لئے باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد بطور عقیدہ اپناتے ہوئے سرخ پرچم کے تلے اکھٹا ہونا ہوگا ۔ اگر پشتون متحد ہوئیں تو ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہونے شروع ہوجائینگے اور سیاسی میدان میں کوئی بھی قوت متحد اور یکجا پشتونوں کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور پارٹی کے مرکزی وصوبائی قائدین بھی موجود تھے عوامی نیشنل پارٹی کو مزید مظبوط کرنے کے لئے ہر محاذ پر اپنے اکابرین اور قائدین کا دفاع کرنا وقت کی ضرورت بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ باچا خان بابا نے جبر اور ظلم کے اندھیروں سے نمٹنے کے لئے قلم و کتاب اور علم و تعلیم کی شمع جلائے رکھا۔ باچا خان بابا کی تعلیمی ویژن کو آگے بڑھنے کے لئے اے این پی نے اپنے دور حکومت میں مثالی تعلیمی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے انہوں نے کہا کہ سفیر جمہوریت رہبر تحریک خان عبدالولی خان بابا نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر اپنی سیاسی بصیرت کا لوہا منوایا تھا۔ ولی خان بابا اور ان کے ساتھی ہر ڈکٹیٹر کے خلاف ڈٹ کے کھڑے رہیں ، ون یونٹ کے خلاف تاریخی مزاحمت سے لیکر مرتے دم تک اس ملک میں محروم طبقات کی ایک توانا آواز رہے ہیں . رہبر تحریک نے ہمیشہ اور ہر دور میں صوبائی مختاری، صوبے کے وسائل اور ان وسائل پر حق ملکیت، حق حاکمیت و اختیار کا مقدمہ بڑے جاندار اور مدلل انداز میں لڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پشتونوں کے مسائل حل کریں گے

Address

Quetta

Telephone

+923402411376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Zamarak khan Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category