Balochistan

Balochistan Balochistan Today! I Am Balochistan

سوال تو بنتا ہے
21/11/2024

سوال تو بنتا ہے

17/11/2024
31/10/2024

قبرستان میں ہینڈ پمپ کو ریپیئر کیا....

27/10/2024
گْوادر کے حسین و دلکش نظارے، اور بلوچ شھزادی!!!
25/10/2024

گْوادر کے حسین و دلکش نظارے، اور بلوچ شھزادی!!!

*گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، مسافروں کو کونسی سہولیات ملیں گی؟*بلوچستان کے جنوب مغرب میں بحیرہ عرب کے ...
19/10/2024

*گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، مسافروں کو کونسی سہولیات ملیں گی؟*

بلوچستان کے جنوب مغرب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر گوادر کے اُس انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا بالآخر افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا خواب دہائیوں سے دیکھا جا رہا تھا۔
4300 ایکڑ (17 مربع کلو میٹر) رقبے پر پھیلا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ (این جی آئی اے) پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے جس پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بھی اتر سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ نئے ہوائی اڈے کا رن وے، ٹرمنل بلڈنگ اور دوسری سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہیں۔ انہیں توقع ہے کہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون ملک اور بیرون ملک پروازوں کے آغاز کے ساتھ ساحلی شہر میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

احتیاط بہت ضروری ہے ۔ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں شکریہ
16/10/2024

احتیاط بہت ضروری ہے ۔

ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں شکریہ

میرا پسندیدہ  اور گورنمنٹ کا واحد ادارہ    جو نہ رشوت پہ چلتا ہے نہ سفارش میں جہاں آپ کے رشتہ دار بھی نہیں پہنچ سکتے وہا...
10/10/2024

میرا پسندیدہ اور گورنمنٹ کا واحد ادارہ جو نہ رشوت پہ چلتا ہے نہ سفارش میں جہاں آپ کے رشتہ دار بھی نہیں پہنچ سکتے وہاں یہ کام اتے ہیں۔۔۔🙏❤️🙏

غزہ کے لوگ جہاد کے ساتھ دعوت کا کام بھی سرانجام دے رہے ہیں اور ہمیں بھی اسلام سکھا رہے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
03/10/2024

غزہ کے لوگ جہاد کے ساتھ دعوت کا کام بھی سرانجام دے رہے ہیں اور ہمیں بھی اسلام سکھا رہے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوئٹہ، دہشت گردی سے تباہ پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکملسی ای او ریلوے کی ہدایت پر پُل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں جار...
19/09/2024

کوئٹہ، دہشت گردی سے تباہ پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل

سی ای او ریلوے کی ہدایت پر پُل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں جاری

متاثرہ پُل 15 اکتوبر تک ٹرین آپریشن کیلیے کھول دیا جائے گا

پُل کی بحالی ریلوے اپنے وسائل سے کر رہا ہے

سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان کا ملک بھر سے ریل رابطہ فوری بحال کر دیا جائے گا

ہمارا فخر، ہماری پہچانسنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والےفرزندِ بلوچستان شاہ زیب رِند کو ...
19/09/2024

ہمارا فخر، ہماری پہچان
سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے
فرزندِ بلوچستان شاہ زیب رِند کو قوم کا سلام !

04/09/2024

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو اپنی جان کی پراوہ کئے بغیر بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کا وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبال*

وزیرِ اعظم کی محب اللہ کی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے اپنی جان کی پراوہ نہ کرنے کے جذبے کی پزیرائی.
مجھ سمیت پوری قوم کو آپ پر فخر ہے. وزیرِ اعظم
آپکے انسانیت سے محبت کے جزبے کی دل سے قدر کرتا ہوں. وزیرِ اعظم
آپ قوم کے ہیروہ ہیں، آپ نے ہمت سے کام لے کر قیمتی انسانی جانیں بچائیں. وزیرِ اعظم
ایسے مشکل حالات میں اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جانوں کو بچانا بہادری کا کام ہے. وزیرِاعظم
آپ نے مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا. وزیرِاعظم
محب اللہ کی بہادری کے اعتراف میں وزیرِ اعظم نے حکموت پاکستان کی جانب سے انہیں 25 لاکھ روپے کے انعام سے بھی نوازا.
وزیرِ اعظم نے محب اللہ کے بچوں کیلئے یونیورسٹی تک کی تعلیم مفت اور انکے خاندان کو صحت کی مفت سہولیات کی فراہمی کا بھی اعلان کیا.
میرے لئے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ملک کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کر رہا ہوں. محب اللہ کی وزیرِ اعظم سے گفتگو.
کبھی سوچا نہ تھا کہ میری ملک کے وزیرِ اعظم نے ملاقات ہو گی. محب اللہ
لوگوں کی جانیں بچاتے وقت قطعاً نہیں سوچا تھا کہ یہ بات پورے ملک میں مشہور ہو جائے گی. محب اللہ.
وزیرِ اعظم اور حکومت کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس اقدام کی پزیرائی کی اور میرے لئے اپنا قیمتی وقت نکالا. محب اللہ.
وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیرِ اعظم کی جانب سے اتنی عزت ملنے پر دل سے مشکور ہوں. محب اللہ
ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ، چیئر میں وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان، وزیرِ اعظم کی کوارڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

30/08/2024

*سوئی سدرن گیس - میڈیا الرٹ*

۳۰ اگست، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو 12:50 بجے بولان کلی ساتکزئی میں ایک بڑے سیلابی ریلے نے سوئی سدرن کی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچایا ہے، جس کے نتیجے میں کوئٹہ شہر، مستونگ، قلات، کولفور مچھ، پشین اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی کلیئرنس لینے کے بعد بولان، کلی ساتکزئی میں اس تباہ شدہ 18 انچ قطر پائپ لائن کی مرمت کے کام کے لیے ٹیم کو متحرک کیا جائے گا۔

ادارہ اس صورتحال میں اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے اور ہونے والی اہم پیش رفت سے میڈیا کو اگاہ کرتا رہے گا۔

29/08/2024

‏ٹک ٹاک پر ننگی حرکتیں کرنے والی لڑکیاں بے نقاب

قادیانی پیسے دے کر غلط کام کرواتے ہیں

 #پاکستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ  #پاکستانی ایتھلیٹ  #معید بلوچ نے پاکستان ایئر فورس کی نمائندگی کرتے ہوئے  #وینزو...
22/08/2024

#پاکستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ

#پاکستانی ایتھلیٹ #معید بلوچ نے پاکستان ایئر فورس کی نمائندگی کرتے ہوئے #وینزویلا میں #ورلڈ ملٹری گیمز میں 400 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیتا۔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan:

Videos

Share

Balochistan

Balochistan (Balochi, Pashto, Urdu: بلوچِستان‬‎, is one of the four provinces of Pakistan, and largest province in terms of land area, forming the southwestern region of the country. Its provincial capital and largest city is Quetta. It has borders with Punjab and the Federally Administered Tribal Areas to the northeast, Sindh to the east and southeast, the Arabian Sea to the south, Iran to the west and Afghanistan to the north and northwest.


Other Media/News Companies in Quetta

Show All