Ali Mehmood Offical

Ali Mehmood Offical NohaKhuwan - ManqabatKhuwan

غیر طرحی محفل بسلسلہ آمدِ بی بی زینب س امام بارگاہ زینبیہ گلگتی کوئٹہ۔Ali Mehmood Offical
19/11/2023

غیر طرحی محفل بسلسلہ آمدِ بی بی زینب س
امام بارگاہ زینبیہ گلگتی کوئٹہ۔
Ali Mehmood Offical

جشنِ آمدِ امام حسن عسکری ع Ali Mehmood Offical
26/10/2023

جشنِ آمدِ امام حسن عسکری ع
Ali Mehmood Offical

16/10/2023

فلسطین

07/10/2023

اسلام علیک یا علی ابن موسی الرضا ع
یا سلطان روحی یا رضا ع 🧡✨️

جشنِ صادقین ع 17 RABI UL AWAL امام بارگاہ جعفریہ ۔
05/10/2023

جشنِ صادقین ع
17 RABI UL AWAL
امام بارگاہ جعفریہ ۔

ﺟﻮ ﺭﺍﮨﺊ ﺑﮩﺸﺖ ﮨﻮﮰ ﻣﺎﺩﺭ ﻭ ﭘﺪﺭﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺟﻮ ﺳﺎیہ ﺩﺍﻣﺎﻥ ِ ﺁﻣﻨﮧؓﺑﮯ ﺷﯿﺮ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﻥ ِ ﺁﻣﻨﮧؓﺗﮭﮯ ﮨﺸﺖ ﺳﺎﻟﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝۖ ِ ﻓﻠ...
03/10/2023

ﺟﻮ ﺭﺍﮨﺊ ﺑﮩﺸﺖ ﮨﻮﮰ ﻣﺎﺩﺭ ﻭ ﭘﺪﺭ
ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺟﻮ ﺳﺎیہ ﺩﺍﻣﺎﻥ ِ ﺁﻣﻨﮧؓ
ﺑﮯ ﺷﯿﺮ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﻥ ِ ﺁﻣﻨﮧؓ
ﺗﮭﮯ ﮨﺸﺖ ﺳﺎﻟﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝۖ ِ ﻓﻠﮏ ﻭﻗﺎﺭ
ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺟﻮ ﺳﺎیہ ﺟﺪ ِ ﺑﺰﺭﮔﻮﺍﺭ
ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮐﻮئی ﺑﺠﺰ ﺫﺍﺕ ِ ﮐﺮﺩﮔﺎﺭ
ﻏﻤﺨﻮﺍﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻮﮰ ﻋﻤّﻮﮰ ﻧﺎﻣﺪﺍﺭ
ﺍﺱ ﮔﻮﮨﺮ ِ ﯾﺘﯿﻢ ﮐﮯ ﻭﮦ ﻣﺸﺘﺮﯼ ﮨﻮﮰ
ﺣﻔﻆ ِ ﻧﮕﯿﻦ ِ ﺧﺎﺗﻢۖ ِ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮﯼ ﮨﻮﮰ

ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺣﻤﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺲ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺷﺐ 17 ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ ، ﺷﺐ ﺟﺸﻦ ﺁﻣﺪ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ مصطفی ﺹ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﻉ ﮐﮯ ﭘﺮﻣﺴﺮﺕ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ، ﺑﻠﺨﺼﻮﺹ ﺍﻣﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺞ ﮐﻮ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

25/09/2023

مشترقہ ماتم میں نوحہ خوانی ۔🙏

18/09/2023

1 ربیع اول تاریخ کا سیاہ دن
بی بی س پر جلتا دروازہ گرا اور حضرت محسن ع کی شہادت ہوی
انشااللہ امام عج بی بی کا بدلا لینے جلد اینگے ۔💔🙏

الودائ مجلسِ عزاہ و ماتمداری۔۔5 6 7 ربیع اول ۔
13/09/2023

الودائ مجلسِ عزاہ و ماتمداری۔۔
5 6 7 ربیع اول ۔

08/09/2023

جْلوسِ چہلمِ امام حسین ع
ماتمی دستہ جعفریہ
کوہٹہ علمدار روڈ

04/09/2023

16 سفر شبِ داری

27/08/2023

ہاے حسین ع
9 سفر 1445 ہجری

صل اللہ و علیکا یا سیدہ زینبِ کبرئ حاضر ہوں یا زینب س 🙏13 سفر مرکزی جلوس سجادیہ سیٹلایٹ ٹاون دستہ۔
20/08/2023

صل اللہ و علیکا یا سیدہ زینبِ کبرئ
حاضر ہوں یا زینب س 🙏

13 سفر مرکزی جلوس سجادیہ سیٹلایٹ ٹاون دستہ۔

محشر میں فاطمہ س کی کنیزیں جہاں رہے یا رب میری دعا ہے میری ماں وہاں رہے ۔یا زھرہ س ادرکنی ۔🙏
16/08/2023

محشر میں فاطمہ س کی کنیزیں جہاں رہے
یا رب میری دعا ہے میری ماں وہاں رہے ۔

یا زھرہ س ادرکنی ۔🙏

15/08/2023

فرشِ ماتم پہ آتی ہیں
زھرہ سلام اللّٰہ علیہا 🖤🥀
https://youtube.com/

02/08/2023

5 محرم امام بارگاہ جعفریہ گلگتی
تابوت شہزادہ علی اکبر ع
علامہ علی مہدی الغروی
نوحہ و مرثیہ بندہِ حقیر۔

24/07/2023

حسین ع کا ماتم۔
کلام الطاف بھائ
ماتمی دستہ جعفریہ۔۔

1 محرم 1445 ہجری ماتمی دستہ جعفریہ امام بارگاہ جعفریہ ۔۔۔بی بی س قبول فرماے
21/07/2023

1 محرم 1445 ہجری
ماتمی دستہ جعفریہ
امام بارگاہ جعفریہ ۔۔۔
بی بی س قبول فرماے

17/07/2023

فرشِ ماتم پہ آتی ہے زھرہ س 💔
ہاے زھرہ س ہاے حسین ع Just Relesed Watch Full Noha https://youtube.com/

بسمہِ رب الحسین ع Video Rec Of Title Kalam .Ali Mehmood Offical Anjuman E Jaffria Gilgiti Quetta ...
13/07/2023

بسمہِ رب الحسین ع
Video Rec Of Title Kalam .
Ali Mehmood Offical
Anjuman E Jaffria Gilgiti Quetta ...

08/07/2023

غدیر پھر غدیر ہے۔۔

پرسہ شبیر ع کا دو اہلِ عزا فرشِ ماتم پہ آتی ہے زھرہ س ۔عشرہ محرم الحرام
08/07/2023

پرسہ شبیر ع کا دو اہلِ عزا
فرشِ ماتم پہ آتی ہے زھرہ س ۔

عشرہ محرم الحرام

عیدِ اکبر مبارک 17 زلحج جشنِ غدیر امام بارگاہ جعفریہ۔۔
06/07/2023

عیدِ اکبر مبارک
17 زلحج جشنِ غدیر امام بارگاہ جعفریہ۔۔

جنابِ مُسلم بن عقیل کا تاریخی جملہ!"میرا حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں"  💔
27/06/2023

جنابِ مُسلم بن عقیل کا تاریخی جملہ!
"میرا حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں"

💔

𝟴𝘁𝗵 𝗭𝗶𝗹𝗛𝗮𝗷𝗷: The day when Imam Hussainع and his family were forced to leave Mecca 💔🕋محفوظ قافله ہے عباس (ع) جو زندہ ہے 🥀
27/06/2023

𝟴𝘁𝗵 𝗭𝗶𝗹𝗛𝗮𝗷𝗷:
The day when Imam Hussainع and his family were forced to leave Mecca 💔🕋

محفوظ قافله ہے عباس (ع) جو زندہ ہے 🥀

 #7ذوالحجه 🩶اسلام الله علیک یا باقر العلوم (ع)یا امام زمان (عج) پرسہ قبول کیجئےواحد گواہ بچا تھا جو کربل و شام کا زہر ست...
26/06/2023

#7ذوالحجه 🩶
اسلام الله علیک یا باقر العلوم (ع)
یا امام زمان (عج) پرسہ قبول کیجئے

واحد گواہ بچا تھا جو کربل و شام کا
زہر ستم سے آج وہ باقرء بھی چل بسا

🥀

١ ذوالحج عقد نورین امیر المومنین علی ابن ابی طالب و سیدہ طاہرہ فاطمہ سلام ﷲ علیہا بالخصوص بارگاہ امام زمانہ عج و تمام اہ...
20/06/2023

١ ذوالحج عقد نورین امیر المومنین علی ابن ابی طالب و سیدہ طاہرہ فاطمہ سلام ﷲ علیہا بالخصوص بارگاہ امام زمانہ عج و تمام اہل مودت کو بہت بہت مبارک .

روایت میں ہے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ والہ نے حضرت بی بی سیدہ زہرا (سلام ﷲ علیہا) کا ہاتھ امیر المومنین علی(علیہ السلام) کے ہاتھ میں دیا اور مبارک باد پیش کی۔اور فرمایا:
بارک لک فی ابنۃ رسول اللہ یا علی نعمت الزوجۃ فاطمہ
ﷲ نے اپنے رسول کی بیٹی میں تمہارے لیے برکت قرار دی اے علی (ع) فاطمہ (س)کتنی اچھی زوجہ ہیں
اس کے بعد سیدہ نساء العالمین فاطمہ سلام ﷲ علیہا کی طرف رخ کیا اور فرمایا:
نعم البعل علی علیہ السلام
علی علیہ السلام بھی کتنے اچھے شوہر ہیں۔
( بحار الانوار ج ۴۳، ص ۱۴۵۔ ۵۹ )

29 ذیقعدہ شھادت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام 🏴💔
19/06/2023

29 ذیقعدہ شھادت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام 🏴💔

19/06/2023

بغداد کے زمیں پر ماتم تقی ع کا ہے 💔😭

23 ذیقعدہ 1442ھ شہادت ضامن آہو شہنشاہ خراسان والی مشہد غریب الغربا امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام 💔😭
13/06/2023

23 ذیقعدہ 1442ھ شہادت ضامن آہو شہنشاہ خراسان
والی مشہد غریب الغربا امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام 💔😭

40 دن بعد ماہ عزاء محرم الحرام کا آغاز ہوگا ۔ آئیے سب مل  کر  گناہوں سے خود کو پاک کرکے محرم کی تیاری کریں ۔ گناہوں سے د...
09/06/2023

40 دن بعد ماہ عزاء محرم الحرام کا آغاز ہوگا ۔ آئیے سب مل کر گناہوں سے خود کو پاک کرکے محرم کی تیاری کریں ۔
گناہوں سے دوری اور زیارت عاشورا کا چہلہ شروع کریں تاکہ پاک صاف ہوکر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی توفیق حاصل کرسکیں ۔
آج یعنی 20 ذی القعدہ سےیکم محرم تک چالیس دن مسلسل بلا ناغہ زیارت عاشورا کی تلاوت کریں ۔



05/06/2023

در انتظار محرم ♥️

لبیک یاحسین علیه السلام 🙌🙏

Ali Mehmood Offical 🪬

Last Night After Jashan .امام بارگاہ جعفریہ گلگتی کوہٹہ۔Ali Mehmood Offical 🪬
03/06/2023

Last Night After Jashan .

امام بارگاہ جعفریہ گلگتی کوہٹہ۔
Ali Mehmood Offical 🪬

02/06/2023

بنایا گیا ہوں میں ماتم کی خاطر
سدا سیدہ س کی دُعا میں رہونگا

ARBAEEN CHELUM IMAM HUSSAIN AS

حریمت قبله ی جانم/ بود حب تو ایمانمتو را هر لحظه می خوانم/ رضا جانممنم مست ولای تو/ گدایم من گدای تونهادم سر به پای تو/ ...
31/05/2023

حریمت قبله ی جانم/ بود حب تو ایمانم
تو را هر لحظه می خوانم/ رضا جانم
منم مست ولای تو/ گدایم من گدای تو
نهادم سر به پای تو/ رضا جانم
شب ولادت ضامن آھوؑ مبارک باش💚✨️

اِنّا لِله وإنا إليه راجعون ۱۸ جیٹھ  یوم عاشور ماتمداری واہ غربتاہمیں قربان اس ہستی پہ جس کے کٹے ہوئے سر سے جنگِ احد جنگ...
31/05/2023

اِنّا لِله وإنا إليه راجعون
۱۸ جیٹھ یوم عاشور ماتمداری

واہ غربتاہ
میں قربان اس ہستی پہ جس کے کٹے ہوئے سر سے جنگِ احد جنگِ صفیں اور جنگِ جمل کے بدلے لیے گئے۔

ماتمی دستہ جعفریہ ۔۔

27/05/2023

ہاے مظلوم حسین ع 😢

𝗔𝗹𝗶 ع 𝗪𝗮𝗹𝗼𝗻 𝗞𝗼 𝗛𝗮𝘇𝗿𝗮𝘁 𝗲 𝗠𝗮𝘀𝗼𝗺𝗲𝗵 س 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 🌸🎉💞
21/05/2023

𝗔𝗹𝗶 ع 𝗪𝗮𝗹𝗼𝗻 𝗞𝗼 𝗛𝗮𝘇𝗿𝗮𝘁 𝗲 𝗠𝗮𝘀𝗼𝗺𝗲𝗵 س 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 🌸🎉💞

Address

Alamdar Road Quetta
Quetta

Telephone

+923118366246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Mehmood Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Mehmood Offical:

Videos

Share

Category

Nearby media companies