کوئٹہ لوکو شیڈ ریلوے ورکرز یونین تارا نشان یوم مزدور کی مناسبت سے ریلی جئے صوبائی صدر غلام نبی بروہی چیئرمین و سینئر مزدور رہنما لعل جان بلوچ زندہ باد
مچھ ریلوے گرینڈ مزدور محاذ کی جانب سے موجودہ مزدور دشمن بجٹ ریلوے میں چھانٹی و دیگر مزدور مسائل کے خلاف احتجاج صدر مچھ زون ریلوے ورکرز یونین محمد اسلم ابڑو مچھ پریس کلب کے سامنے خطاب کر رہے ہیں
کوئٹہ ریلوے گرینڈ مزدور محاذ کی جانب سے موجودہ مزدور دشمن بجٹ ریلوے میں چھانٹی کے خلاف احتجاج
کوئٹہ ریلوے ورکرز یونین آل بلوچستان ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن واپڈا پیغام یونین ملی لیبر فیڈریشن و دیگر تنظیموں کا پریس کلب سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی ریلی آج بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جا رہا ہے اگر مزدوروں کو کچھ نہیں دیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا لعل جان بلوچ میر شکر خان رئیسانی حاجی عبدالحکیم کرد علی بخش جمالی میر ظہور احمد رند و دیگر رہنما کا اعلان
کوئٹہ پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے صوبائی صدر لعل جان بلوچ مزدور دشمن بجٹ اور سپریم کورٹ کا ریلوے ملازمین کی چھانٹی ودیگر مزدور مسائل پر جی این این نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے