باپ پارٹی کے رھنماء سیاسی و قبائلی شخصیت
مھتمم مدرسہ عربیہ سیدناابوبکرصدیق مولاناعبدالخالق۔خان جعفر نے آگیشل اکاؤنٹ ٹویٹرکےذریعے چیف آف آرمی سٹاف
حافظ سیدعاصم منیر صاحب کو مبارکباد
تاریخ میں پہلی بار ایک حافظِ قرآن کی تقرری خوش آئند ھے مولاناعبدالخالق جعفر
امید ھے چیف آف آرمی سٹاف اپنی فرائض میں قرآن پاک کی تعلیمات پرعمل پیرا ھونگے مولاناعبدالخالق جعفر
نئے آرمی چیف کی تقرری سے عوام میں خوشی کی لھردوڑگئ مولاناعبدالخالق جعفر
امید ھے نئے آرمی چیف پاکستان کی ترقی میں کرداراداکرینگے مولاناعبدالخالق جعفر
نئی سیاسی تبدیلی میں حق و انصاف کا خیال ضروری ھے مولاناعبدالخالق جعفر
مولاناعبدالخالق خان جعفر باپ پارٹی کے رھنماء عبدالفتاح جمالی کو وزیراعلی بلوچستان کاکواڈینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کررھے ھیں
اس موقع پر پولیٹکل سیکٹری ٹو سی ایم ملک صاحب
میر شعیب نوشیروانی صاحب روزجان اے خان۔ عامر کرد اور حسن غوری موجود ھیں
باپ پارٹی کے رھنماء مولانا عبدالخالق خان جعفر کی کافی زمین آج کی طوفانی بارش کے بعد سیلاب کی نظر
کیارہ تحصیل درگ ڈسٹرک موسٰی خیل میں آج 14 اگست 2022کو طوفانی بارش ھوئ جسمیں کافی نقصان ھوئے
کافی نقصان کروڑوں روپے مالیت کی مولانا عبدالخالق صاحب کے زمین سیلابی ریلابھاکرلے گیا
وزیر اعلی بلوچستان ۔ڈی جی پی ڈی ایم سے
ڈی سی موسٰی خیل اور صاحب اقتدار لوگوں سے مدد کی اپیل
اور فوری طور پے حفاظتی بند اور بلڈوزر گھنٹے منظور کرنے کی اپیل
تاکہ مزید نقصان سے بچاجاسکے
کیارہ تحصیل درگ ڈسٹرک موسٰی خیل
بلوچستان عوامی پارٹی کے ررھنماء
مولانا عبدالخالق خان جعفر کی کروڑوں روپے کی مالیت کی آبادزمین آج کی طوفانی بارش کی بعد سیلابی ریلے کی نظر
آج 14 اگست 2022 کو تحصیل درگ موسٰی خیل میں طوفانی بارش ھوئ
جسکے بعد کافی نقصان ھوگی
مولانا عبدالخالقُُ جعفر کی زمین ریلی کی زد میں آگئ
ویڈیو میں دیکھا جاسکتاھے کہ آباد زمین ویرانے کاُمنظر پیش کر رھی ھے
وزیراعلی بلوچستان ۔ڈی جی پی ڈے ایم اے
ڈی موسٰی خیل اور صاحب اقتدار سے اس بھت بڑے نقصان اور ازالے کی اپیل
اور فوری طور پے حفاظتی بند اور بلڈوزر گھنٹے وغیرہ دینے کی استدعا
تاکہ مزید نقصان سے بچاجاسکے
کوئٹہ
سینئر صوبائ وزیر و وزیر بلدیات
سردار محمد صالح بھوتانی صاحب کی ھمشیرہ کی وفات پر
باپ پارٹی رھنماء #مولانا_عبدالخالق_خان_جعفر
ایم پی اے نصراللہ خان زیرے
سیکٹریS&GDA عبدالرحمان بزدار
سیکٹری لائیوسٹاک ارشد بگٹی صاحب
باپ پارٹی رھنماء نورخان ترین ۔عقیل بازئ ۔دانش آغا ودیگر فاتحہ خوانی کررھے ھے
بریکنگ نیوز
بلوچستان اور پورے پاکستان میں تیس روزے پورے رکھینگے
مدرسہ عربیہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے مھتمم مولانا عبدالخالق خان جعفر نے کھا
ھم ریاست پاکستان اور روئت حلال کمیٹی کے فیصلہ کیساتھ ھیں
آج موسی خیل درگ اور بلوچستان اور پورے پاکستان میں روزہ ھوگا
کل 03 مئ بروز منگل کو ان شاءاللہ عید ھوگی ان شاءاللہ
مولانا عبدالخالق خان جعفر موسی خیل